ساڑھے تین ہزار موبائل سمز بلاک، 5 ہزار کو نوٹسز جاری
BOL News Urdu
by Ahsan MuGhaL
1w ago
ٹیلی کام آپریٹرز نے ساڑھے تین ہزار سے زائد نان فائلرز کی سمز بلاک کر دیں اور 5 ..read more
Visit website
آٹے اوربجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے: وزیر اعظم آزاد کشمیر
BOL News Urdu
by Ahsan MuGhaL
1w ago
وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اعلان کیا ہے کہ آٹے اوربجلی میں ریلیف دینے کیلئے ترقیاتی بجٹ سے بھی کٹ لگانا پڑا تو لگائیں گے۔  ..read more
Visit website
آزادکشمیر کی صورتحال؛ صدر مملکت نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
BOL News Urdu
by Ahsan MuGhaL
1w ago
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔  ..read more
Visit website
انٹربورڈ کراچی کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان
BOL News Urdu
by Ahsan MuGhaL
1w ago
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا۔ انٹربورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹر میڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے سالانہ امتحانات برائے 2024ء کا پہلا مرحلہ بروز منگل 28 مئی 2024 ء سے شروع ہوگا۔ انٹر میڈیٹ حصہ اول وحصہ دوم کے امتحانات کے پہلے مرحلہ میں سائنس پری میڈیکل ، پری انجینئرنگ ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس کے سالانہ امتحانات بروز منگل 28 مئی 2024ء سے شروع ہو رہے ہیں جو بروز بدھ 26 جون 2024 ء تک جاری رہیں گے۔ صبح کی شفٹ میں 9 بجے سے 12 بجے تک سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس کے امتحانات منعقد ہوں گے جبکہ شام کی شفٹ میں 2 بجے سے 5 ..read more
Visit website
آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کیخلاف احتجاج پرتشدد ہوگیا، پولیس اہلکار شہید
BOL News Urdu
by Ahsan MuGhaL
1w ago
آزاد کشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پرتشدد رخ اختیار کرگئی۔ میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج کیا، اس دوران مظاہرین اور پولیس میں تصادم ہوگیا۔ جس کے دوران فائرنگ سے اے ایس آئی عدنان قریشی شہید ہوگیا۔ ادھر کوٹلی میں مظاہرین اور پولیس کی جھڑپوں میں متعدد مظاہرین اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ مظاہرین نے متعدد گاڑیاں توڑ دیں جبکہ پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پونچھ کوٹلی شاہراہ پر مظاہرین نے مجسٹریٹ کی گاڑی کو آگ لگادی ہے۔ دوسری طرف آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں بھی پولیس اور عو ..read more
Visit website
آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں: عارف علوی
BOL News Urdu
by Ahsan MuGhaL
1w ago
سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں، اس وقت نظریں عدلیہ کی طرف ہیں،6 ..read more
Visit website
ٹی وی پر سب سے زیادہ کمائی میری ہے، آفتاب اقبال آپے سے باہر
BOL News Urdu
by Ahsan MuGhaL
1w ago
ٹی وی میزبان، کامیڈین و کالم نگار آفتاب اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے ٹی وی میزبان رہے ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پہلی بار کھل کر اپنی تمام کمائی کے حوالے سے بات کی اور دعویٰ کیا کہ انہوں نے اپنے مزاحیہ ٹی وی پروگرام کا آخری بار تقریبا ڈھائی کروڑ روپے معاوضہ لیا تھا۔ آفتاب اقبال کے مطابق انہوں نے ماہانہ پانچ لاکھ روپے کے معاوضے کے عوض دنیا ٹی وی پر حسب حال میں شروع کیا لیکن آغاز میں انہیں معاہدے سے کم ڈھائی لاکھ روپے دیے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں دنیا ٹی وی کے مالک نے انہیں ماہانہ پانچ لاکھ روپے کے ..read more
Visit website
عائشہ جہانزیب کی ایک اور کہانی؟؟
BOL News Urdu
by Ahsan MuGhaL
1w ago
ٹی وی میزبان و اداکارہ عائشہ جہانزیب نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل دوسرے شوہر سے جب انہوں نے پہلی بار بات کی تو انہوں نے بھائی بلانے پر ان پر غصہ کردیا تھا۔ عائشہ جہانزیب نے 2013 ..read more
Visit website
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ کی نئی اپڈیٹ متعارف
BOL News Urdu
by Ahsan MuGhaL
1w ago
مقبول میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی آسانی کیلئے اپ ڈیٹ ڈیزائن متعارف کرنے کا اعلان کردیا۔ سوشل میڈیا پر کمپنی کی جانب سے جاری بیان اور ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کا لے آؤٹ اگرچہ نیا ہوگا لیکن ایپ صارفین کے استعمال کیلئے اب بھی آسان ہی رہے گی۔ نئی اپ ڈیٹ کے بعد واٹس ایپ میں کیا تبدیلی آئے گی؟ کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق واٹس ایپ کا نیا لے آؤٹ اور آئیکنز صارفین کو تیزی سے مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں مدد دیں گے، اینڈرائیڈ صارفین نئے نیوی گیشن بار کے ذریعے اپنے کونٹیکٹ جلد تلاش کرسکیں گے تاہم اینڈرائیڈ یا آئی فون صارفین کیلئے ایپ کا استعمال اب بھی ایک آسان تجربہ ہوگا۔ ..read more
Visit website
نیا موبائل خریدتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
BOL News Urdu
by Ahsan MuGhaL
1w ago
نیا موبائل فون خریدنا اتنا آسان نہیں کہ آپ دکان پر گئے موبائل لیا اور چلے آئے، اس کیلئے چند باتوں کو یاد رکھنا اور کچھ چیزوں کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہے بصورت دیگر آپ باآسانی دھوکہ کھا سکتے ہیں۔ بازاروں میں مہنگے اور جدید موبائل فونز کی بے تحاشا کاپیاں بھی دستیاب ہوتی ہیں جنہیں اکثر دکاندار اصلی کہہ کر خریدار کو تھما دیتے ہیں، سوال یہ ہے کہ ان سے کیسے بچا جائے؟ پریشان مت ہوں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ نیا فون خریدتے وقت آپ کو کن باتوں کو ذہن میں رکھنا چاہیے۔ چاہے آپ موبائل فون کو بہت زیادہ استعمال کرنے والے ہوں، عام یا بالکل ہی کم، لیکن موبائل خریدتے وقت ان چیزوں کو مدنظر رکھیں۔ آپریٹنگ سسٹم ..read more
Visit website

Follow BOL News Urdu on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR