محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی
Pakistan News International
by Hamza Jahangir
2h ago
اسلام آباد (پی این آئی) ڈی جی موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں پری مون سون کا آغاز جون کے دوسرے ہفتے سے ہوسکتا ہے اس سال مون سون میں بھی معمول سے ذیادہ بارشیں ہوں گے اور زیادہ بارشوں سے سندھ اور بلوچستان ذیادہ متاثر ہونگے۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے ملک میں ہیٹ ویو کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بالائی فضا میں موجود ہوا کا ذیادہ دباو،محدود بادلوں کی موجودگی گرمی کی لہر کا باعث ہے۔؎مہر صاحبزاد خان کا کہنا تھا کہ ہمارے گرین ایریاز کم ہورہے ہیں بلڈنگز کی تعداد ذیادہ ہوگئی ہے ماحولیاتی تبدیلی بھی ہیٹ ویو کی بنیادی وجہ ہے، 21 سے 27 مئی تک پنجاب میں درجہ حرارت 47 سے 48 ..read more
Visit website
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی
Pakistan News International
by Hamza Jahangir
2h ago
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ ملک کو قانون کے مطابق چلانا ہے تو عدالت کی بات کیوں نہیں مانی جاتی؟ تفصیلات کے مطابق علی محمد خان نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آج مجھے چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کی اجازت مل گئی۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بات ہوگی تو اسیران کی رہائی اور مینڈیٹ کی واپسی پر ہوگی، ملک کو قانون کے مطابق چلانا ہے تو عدالت کی بات کیوں نہیں مانی جاتی؟الیکشن کرانا ہی کافی نہیں الیکشن کا شفاف ہونا بھی ضروری تھا۔ میڈیا کی آواز دبانے کیلئے نئے نئے قوانین پاس کئے ..read more
Visit website
پی ٹی آئی وفد کیساتھ ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا اعلان
Pakistan News International
by Hamza Jahangir
2h ago
اسلام آباد (پی این آئی) سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ پوائنٹس پر آواز ایک ہونی چاہئے،اگر ہم اختلافات ختم نہیں کرسکتے تو نرم کرسکتے ہیں،آئین کی کوئی حیثیت نہیں رہی، جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے،بہتری کی جانب جانے کا سفر ہے ، چاہتے ہیں تلخیاں کم ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد عمر ایوب ، محمود اچکزئی ، اسد قیصر وہ دیگر نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ، ملاقات کے بعد پی ٹی آئی وفد کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کے معاملات پر کوئی شک نہیں کہ آئین پاکستان ..read more
Visit website
خوفناک حادثے میں کئی ہلاکتیں ہوگئیں
Pakistan News International
by Hamza Jahangir
2h ago
ایبٹ آباد(پی این آئی) ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بکوٹ لیراں میں مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 6 جاں بحق ہوگئے۔ جیپ بکوٹ سے مسافروں کو لے کر نمبل جا رہی تھی کہ لیراں کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوئی اور کھائی میں گر گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں چار خواتین ایک بچہ اور ایک مرد شامل ہیں۔حادثے کے تین زخمیوں کو سی ایم ایچ مری منتقل کر دیا گیا ، تینوں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے ۔ The post خوفناک حادثے میں کئی ہلاکتیں ہوگئیں appeared first on Pakistan News International - Latest Pakistani News in Urdu ..read more
Visit website
سوزوکی آلٹو خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی
Pakistan News International
by Komal Tanveer
8h ago
لاہور(پی این آئی)پاک سوزوکی کمپنی اور حبیب میٹرو بینک نے باہمی اشتراک سے شہریوں کو سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل۔اے جی ایس آسان اقساط پر دینے کا اعلان کر دیا۔ آلٹو وی ایکس ایل۔ اے جی ایس پاکستان کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کاروں میں سے ایک ہے، جس کی قیمت اس وقت 30لاکھ 45ہزار روپے ہے۔نئی فنانسنگ سکیم کے تحت حبیب میٹرو بینک کے صارفین 18فیصد فکسڈ ریٹ پر یہ گاڑی اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ 5سال کے اقساط پلان پر یہ گاڑی لینے کے لیے صارفین کو 30فیصد قیمت پیشگی ادا کرنی ہو گی۔ اس پیشگی ادائیگی کے ساتھ پہلے صارفین 70ہزار 978 ..read more
Visit website
عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Pakistan News International
by Komal Tanveer
8h ago
ویب ڈیسک(پی این آئی)قومی ادارہ صحت نے ہیٹ ویو اورسن سٹروک کے باعث خطرناک امراض اور اموات بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے ، احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوام کیلئے ایڈوائزری بھی جاری کردی گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے ہرسال ملک میں گرمی کی لہر کےخطرات اوراثرات میں اضافہ ہورہا ہے، گلوبل وارمنگ سے پاکستان کو شدید موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، قومی ادارہ صحت نے متعلقہ محکموں اورعوام پر فوری ضروری اقدامات کرنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے شہری پینےکا صاف پانی زیادہ استعمال کریں تاکہ ڈی ہائیڈریشن سےبچاجائے، شہریوں کوسورج کی روشنی سےبچنےاورغیرضروری باہرنکلنےسےاجتناب کرنےکی ہدایت بھی کی گئی ہے ۔ The post ..read more
Visit website
پاکستانی فٹ بال شائقین کے لیے اچھی خبر
Pakistan News International
by Komal Tanveer
8h ago
لاہور(پی این آئی)پاکستان فٹ بال لیگ کا آغاز 4 جون کو لاہور میں ہوگا۔ فٹ بال لیگ میں 25 ..read more
Visit website
پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں کس کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا؟اہم خبر
Pakistan News International
by Komal Tanveer
8h ago
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے صاحبزادہ محبوب سلطان کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دیگر رہنما کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صاحبزادہ محبوب سلطان کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کرنے کا اعلان کیا، انہوں نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے مشاورت کے بعد اعلان کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ رؤف حسن کو قتل کرنے کے لیے اٹھایا گیا اقدام قابل مذمت ہے، ذمہ داران سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ پاکستان سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہو؟ The post ..read more
Visit website
گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو ایک اور بڑی پیشکش کر دی
Pakistan News International
by Komal Tanveer
8h ago
پشاور(پی این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر مل کر کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔۔ خط کے متن کے مطابق گورنر نے صوبےکی جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔خط میں کہا گیا ہےکہ جامعات میں انتظامی و مالی مسائل سمیت طلباء کو مسائل درپیش ہیں، بنوں کی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی کو رجسٹرار اور وائس چانسلر کے بغیر چلانےکا نوٹس عدالت نے بھی لیا ہے۔گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کو کہا ہےکہ آئیں مل کر نوجوانوں کے مستقبل کے لیے مل کر کام کرتے ہیں، دونوں مل کر صوبے کے انتظامی و مالی اور دیگر معاملات میں بھی مل کر کام کر ..read more
Visit website
جرمنی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Pakistan News International
by Komal Tanveer
8h ago
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی نے پاکستان کے کاروباری افراد کو ترجیحی بنیادوں پر ویزے دینے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق وفاقی چیمبر آف کامرس کے صدر عاطف اکرم شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں جرمن قونصل جنرل روڈیجر لوٹز نے پاکستانی شہریوں کو بزنس ویزے ترجیحی بنیادوں پر جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔جرمنی کے اعلیٰ سفارتکاروں نے کراچی میں ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور پاکستانی کاروباری برادری سے ملاقات کی۔اس موقع پر جرمن قونصل جنرل نے کہا کہ ’’پاکستان جرمن کمپنیوں کے لیے ایک اہم مارکیٹ ہے کیونکہ یہاں چار سے پانچ کروڑ افراد پر مشتمل ایک مضبوط متوسط طبقہ ہے جو قوت خرید رکھ ..read more
Visit website

Follow Pakistan News International on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR