چین میں H3N8 برڈ فلو کا پہلا انسانی کیس رپورٹ
Urdu News Lab
by rammalik
1y ago
چین میں H3N8 برڈ فلو کا پہلا انسانی کیس رپورٹ چینی میڈیا کے مطابق متاثرہ بچہ اپنے گھر میں پالے گئے مرغیوں اور کووں کے ساتھ میل جول رکھے ہوئے تھا – چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن (این ایچ سی) نے اس کیس کے متعلق اعلان کیا اور وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انسانوں میں اس وائرس کے پھیلنے کا خطرہ کم ہے۔ چائنیز میڈیا کے مطابق ایک چار سالہ لڑکا بخار سمیت متعدد علامات کے بعد وائرس سے متاثر پایا گیا تاہم کوئی قریبی شخص وائرس سے متاثر نہیں ہوا۔ Photo by Rıfat Gadimov on Pexels.com چینی ہیلتھ کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ H3N8 ..read more
Visit website
ترکی دس لاکھ شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کا اعلان
Urdu News Lab
by rammalik
1y ago
ترکی دس لاکھ شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کا اعلان شام: ترکی دس لاکھ پناہ گزینوں کو ادلب واپس کرے گا ، ترک حکومت نے شامی پناہ گزینوں پر عید کے دنوں میں ترکی میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر رکھی ہے – تصویر مڈل ایسٹ آئی ترکی 10 ..read more
Visit website
عید الفطر کی تعطیلات، بینک 4 روز بند رہیں گے
Urdu News Lab
by rammalik
1y ago
عید الفطر کی تعطیلات، بینک 4 روز بند رہیں گے عید الفطر کی تعطیلات میں بینکس اورمالیاتی ادارے 4 روز کے لئے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک بھرمیں عید الفطر کی تعطیلات کے لئے بینکس اورمالیاتی ادارے 2 مئی سے 5 مئی تک بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو عید کی تعطیلات کے دوران آن لائن، موبائل بینکنگ اور اے ٹی ایم سروس کی 24 گھنٹے فراہمی کویقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ The post عید الفطر کی تعطیلات، بینک 4 روز بند رہیں گے appeared first on urdunewslab.com ..read more
Visit website
سماجی ہم آہنگی اور اس سے جڑے مسائل ۔ انصارللہ ناصر
Urdu News Lab
by Urdu News Lab
1y ago
سماج لفظ بذاتِ خود جڑت، ہم آہنگی، یگانگت ،آشتی و محبت کا آئینہ دار ہے. سماجی ہم آہنگی گویا کہ معاشرتی رواداری، برداشت اور قبولیت پر زور دیتا ہے. شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے نزدیک سماج کی مثال انسانی جسم کی سی ہے. یعنی سماجی اکائیاں بھی انسانی اعضا کی طرح مختلف مگر نہایت اہم کام کرتی ہیں. جس طرح ہر اک عضو کا دوسرے کے ساتھ باہمی ربط ضروری ہے, اسی طرح سماج میں موجود افراد و اقوام کا آپس میں ایسا تعلق بھی ضروری ہے جو دوسرے کی معاشی احتیاجات,، مذہبی عبادات اور لسانی و قومی ضروریات کا نہ صرف احترام کر بلکہ ہر ممکن انتظام و انصرام بھی کرے. سماجی ہم آہنگی کے لئے ضروری ہے کہ معاشرے میں برداشت اور قبولیت ..read more
Visit website
کپڑے خشک کرنے پر جرمانہ عائد
Urdu News Lab
by rammalik
1y ago
کپڑے خشک کرنے پر جرمانہ عائد متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ فلیٹوں کی بالکنیوں پر کپڑے خشک کرنے کے سے گریز کریں ، خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک ہزار درہم جرمانہ کیا جائے گا – ابوظہبی اتھارٹیز کے مطابق مہم کا مقصد یہ ہے کہ شہر کی ظاہری خوبصورتی کو بگڑنے سے بچایا جائے – یہ انتباہ ابو ظہبی سٹی میونسپلٹی نے شہر کی جمالیاتی حسن کو برقرار رکھنے کے متعلق انتباہی مہم کے دوران جاری کیا- The post کپڑے خشک کرنے پر جرمانہ عائد appeared first on urdunewslab.com ..read more
Visit website
کیا-آپ-بے-روزگاری-سے-تنگ-ہیں-؟
Urdu News Lab
by rammalik
1y ago
کیا آپ بے روزگاری سے تنگ ہیں ؟ : کیا آپ بے روزگاری سے تنگ ہیں ؟کیا آپ بیروزگاری سے تنگ ہیں اور پاکستان سے باہر کسی خلیجی ملک جانے کا سوچ رہے ہیں تو یقینی طور پر آپکے ذہن میں بہت سارے سوالات کے ساتھ کئی ایک خدشات بھی ہوں گئے ، کیونکہ ہم آئے روز خلیجی ممالک سے محنت کشوں کے حوالے سے مختلف منفی خبریں سنتے رہتے ہیں – آپ پڑھے لکھے یا ہنر مند ہیں تو ایسے میں آپکو خلیجی ممالک میں نوکریوں کے کئی اشتہار جو پاکستانی اخبارات میں چھپے ہوتے ہیں ضرور اپنی طرف متوجہ کرتے ہوں گے، جو پاکستانی ٹریول ایجنسیوں اور ٹیسٹ اینڈ ٹریڈ سینٹرز کی طرف سے اخبارات میں چھپوائے گئے ہوتے ہیں – اگر آپ نے ایف اے یا سیمپل بی اے ک ..read more
Visit website
دبئی رئیل اسٹیٹ کے ذریعے غیر ملکیوں کی غیر قانونی اربوں کی لانڈرنگ
Urdu News Lab
by rammalik
1y ago
متحدہ عرب امارات: دبئی رئیل اسٹیٹ کے ذریعے غیر ملکیوں کی ‘غیر قانونی اربوں کی لانڈرنگ’ تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ دبئی ہاؤسنگ مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے والے بہت سے غیر ملکی مالیاتی جرائم کے مرتکب، سزا یافتہ یا ملزم ٹھہرائے گئے ہیں۔ دبئی کے رئیل اسٹیٹ ڈیٹا کے ایک نئے لیک میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بین الاقوامی جرائم کے الزام میں، سزا یافتہ یا مشتبہ غیر ملکی متحدہ عرب امارات میں جائیداد کے مالک ہیں۔ یہ ڈیٹا واشنگٹن ڈی سی میں قائم سینٹر فار ایڈوانسڈ ڈیفنس اسٹڈیز کے ذریعے حاصل کیا گیا، جس نے اپنے نتائج ایک نارویجن آؤٹ لیٹ E24 کے ساتھ شیئر کیے،جس نے دبئی کے رئیل اسٹیٹ جرائم کی تحقیقات کی – 20 ..read more
Visit website
کیا آپ سترہ اٹھارہ ہزار روپے میں برائے فروحت ہیں ؟
Urdu News Lab
by rammalik
1y ago
ایڈیٹر کی رائے کیا آپ سترہ اٹھارہ ہزار روپے میں برائے فروحت ہیں ؟  بیروگاری  کے حالات یہ ہیں کہ گزرے رمضان المبارک میں افطاری کروانے والوں سے زیادہ افطاری کرنے کے لئے پھرتے لوگ تھے ،  آپ اسے گزشتہ تین سالوں میں حکومت کی سرپرستی میں پنپنے والی قومی عادت کہیں یا مجبوری یہ آپکی مرضی ہے ، اس صورتحال کا کسی کے حالات خراب ہونے اور ہڈ حرام ہونے میں بھی فرق کرنا مشکل ہو گیا ہے –  ..read more
Visit website
وفاقی شرعی عدالت کا بینکاری نظام سے سود ختم کرنے کا حکم
Urdu News Lab
by rammalik
1y ago
وفاقی شرعی عدالت کا بینکاری نظام سے سود ختم کرنے کا حکم وفاقی شرعی عدالت نے 19 سال بعد سود کے نظام کے خلاف دائر درخواستوں کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردیتے ہوئے حکومت کو سودی نظام کے مکمل خاتمے کیلئے 5 سال کی مہلت دے دی۔ عدالت نے فیصلے میں 31 دسمبر2027 تک تمام قوانین کو اسلامی اور سود سے پاک اصولوں میں ڈھالنے کا حکم دیا۔شرعی عدالت نے انٹرسٹ ایکٹ 1839 اور یکم جون 2022 ..read more
Visit website
نمک ذائقے کے ساتھ ساتھ زہر قاتل
Urdu News Lab
by rammalik
1y ago
نمک ذائقے کے ساتھ ساتھ زہر قاتل ہمارے ہاں جہاں متوازن غذا کا تصور ہی ناپید ہے وہاں ہی بہت سے لوگ اپنے کھانوں کا بے تحاشا استعمال کرتے ہیں جس سے صحت پر نہایت برے اثرات پڑتے ہیں، اگرچہ زبان کا ذائقہ برقرار رکھنے کے لئے نمک کا متوازن استعمال ممکن ہے۔ کیا آپ چپس،فروزن پیزا چٹ پٹے کھابے ہمیشہ کے لیے چھوڑ سکتے ہیں؟ کچھ لوگ ان نمکین چیزوں کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔ مگر جرمن وزیر صحت کارل لاؤٹرباخ پچھلے تیس سال سے ایک قدرے سخت گیر طریقے پر عمل کر رہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ نمک کے حوالے سے ان کا یہ طریقہ کار صحت کے لیے ہے۔ نمک کے حوالے سے کچھ صحت مندانہ جہت ضروری ہے۔ Photo by mali maeder ..read more
Visit website

Follow Urdu News Lab on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR