نوبزادہ لشکری رئیسانی کی ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات ،ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار افسوس
Daily Qudrat
by Noor sammad
29m ago
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی قیادت میں وفد کی ایرانی قونصل جنرل کی رہائش گاہ آمد ، وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللیان اور ان کے رفقاء کار کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ بدھ کو سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی قیادت میں سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد ، نوابزادہ میر رئیس رئیسانی ، میر سخی بخش رئیسانی ، رضاالرحمٰن ، ارباب رب نواز کاسی ، عبدالغفار بڑیچ ، اسماعیل بازئی ، حاجی محمد اکرم رئیسانی ، قاری محمد جہانگیر ، ظفر صدیق ، چوہدری زبیر ، باب ..read more
Visit website
پریس کلب کوئٹہ کی تالا بندی، سنجاوی بغا میں پشتونوں کی ٹرکوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی
Daily Qudrat
by Noor sammad
29m ago
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں سنجاوی بغا میں پشتونوں کی ٹرکوں پر مسلح دہشتگردوں کے حملے میں بے گناہ پشتون ڈرائیوروں کو شہید و زخمی کرنے اور ٹرکوں کو جلانے کے پشتون دشمن اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایک عرصہ سے صوبے کے پشتون علاقوں خصوصا ہنہ سے لیکر سبی تک اور سبی سے لیکر ہرنائی، شاہرگ اور زیارت تک اور اب دکی، تل چوٹیالی، سمالنگ اور سنجاوی بغا کے علاقے میں تواتر کے ساتھ پشتونوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے پشتون مزدوروں پر حملوں، کوئلہ کانوں اور کوئلہ ٹرکوں کو جلانے اور متعددپشتون مزدوروں کو اغوا کرکے شہید کرنے کے واق ..read more
Visit website
بلوچستان کے ساحل وسائل کی تحفظ کو قومی فریضہ سمجھتے ہیں، ڈاکٹر مالک بلوچ
Daily Qudrat
by Noor sammad
29m ago
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گزشتہ روز کوئٹہ میں پارٹی کی سینیئر قیادت اور پارلیمانی گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس میں دو رائے نہیں کہ فروری 2024 ..read more
Visit website
تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت، گودار شپ یارڈ سے متعلق میرٹ پر فیصلہ کریں گے، وزیر اعلیٰ بلو چستان
Daily Qudrat
by Noor sammad
29m ago
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو بدھ کے روز یہاں گودار شپ یارڈ سے متعلق بریفنگ دی گئی بریفنگ میں صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میر ظہور بلیدی صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادرخان،چیئرمین گودار پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات عبدالصبور کاکڑ سیکرٹری خزانہ بابر خان پرنسیپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر عمران زرکون اسپیشل سیکرٹری اسفندیار بلوچ،سینئر پروجیکٹ کوآرڈینیٹر شہزاد حسن جعفر اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی بریفنگ میں گودار شپ یارڈ کی سائٹ اور اس کی فعالیت سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا اور ابتدائی ماسٹر پلان پر ..read more
Visit website
وقت آپہنچا ہے کہ تمام نو منتخب عوامی نمائندوں خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی خدمت کریں، گورنر بلوچستان
Daily Qudrat
by Noor sammad
29m ago
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ وقت آپہنچا ہے کہ تمام نومنتخب عوامی نمائندوں خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہو کر عوام کی خدمت کریں. عوام سے کئے گئے وعدے پورا کرنا اور عوام کی توقعات پر پورا اترنا ہماری ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اچھی طرز حکمرانی کو یقینی بنانے اور معاشی نظام کو مستحکم بنانے کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہی ہیں جن کے بہت جلد بہت تعمیری نتائج برآمد ہوں گے. ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی قیادت میں صوبائی وزراء ا ور اراکین صوبائی اسمبلی پر مشتمل ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کی ..read more
Visit website
کوئٹہ پریس کلب میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کوسیمینار کی اجازت نہ دینا قابل مذمت ہے ،نواب رئیسانی
Daily Qudrat
by Noor sammad
2h ago
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ٹویٹر) ایکس پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہاہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے پریس کلب کوئٹہ میں سیمینار منعقد کرنے کی اجازت نہ دینے پرحکومت کے آمرانہ اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔ اس طرح کے اقدامات ان کے غیر جمہوری رحجانات کی عکاسی کرتے ہیں جو کہ آزادی اظہار اور اجتماع کی آزادی کو دباتے ہیں۔ سول سوسائٹی کو حکام کے اس رویے کی مذمت کرنی چاہیے۔ ..read more
Visit website
محکمہ صحت کی بہتری کے لئے نرسز کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کی ضرورت ہے، بلوچستان نرسز فیڈریشن
Daily Qudrat
by Noor sammad
2h ago
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ صحت کی بہتری کے لئے نرسز کو آئندہ مالی سال کے بجٹ وہ تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لئے ترجیحی بنیادوں پر حقوق دینے کی ضرورت ہے ۔اور صحت کے بجٹ میں پچھلے تیس سالوں سے آج تک عملی طور پر کچھ نہیں دیا جب سے سول ہسپتال کی بنیاد رکھی گئی اس کے بعد 1961 ..read more
Visit website
گوادر میں باڑ لگانے اور بلوچستان کے وسائل اور معدنیات کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،اسد اللہ بلوچ
Daily Qudrat
by Noor sammad
2h ago
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر پارلیمانی لیڈر راجی راہشون فرزنِد بلوچستان واجہ میر اسد اللہ بلوچ نے گوادر میں باڑ لگانے اور بلوچستان کے وسائل اور معدنیات کو فروخت کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات کی بلوچ قوم ہرگز اجازت نہیں دیں گے کیونکہ یہ قدرتی وسائل بلوچستان کے عوام کی ملکیت ہیں۔ جن کا سودا کرکے بلوچستان کو نو آبادیاتی کالونی کی طرز پر چلنے کا سلسلہ بند کیا جائے۔ اور صوبے کے لوگوں کی نسل کشی کو بھی روکا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میر اسد اللہ بلوچ کا کہنا تھا کہ گوادر کو عالمی منڈی میں جس طریقے سے فروخت ..read more
Visit website
بے وقت کی بارشوں کے اثرات فصلوں پر ہوئے، مشیر ماحولیات
Daily Qudrat
by Noor sammad
2h ago
جعفر آباد(قدرت روزنامہ)صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے ہمیں کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بے وقت کی بارشیں اور موسمی درجہ حرارت میں کمی بیشی کی وجہ سے جو نقصانات کے اثرات جو ہماری فصلات پر پڑ رہے ہیں ان کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑ رہا ہے موسمیاتی تبدیلی کی اس لپیٹ سے پوری دنیا پریشان حال ہے ہمیں ماحولیاتی الودگی کے خاتمے میں کے لیے اقدامات کرنے کی اشد ضرورت ہے تاکہ اس کے مزید نقصانات ہماری آنے والی نسلوں کو نہ بھگتنا پڑیں فیکٹری مالکان کو اس چیز پر پابند کیا جائے کہ وہ ان چیزوں کا استعمال روک دیں جو ماحولیاتی الودگی ک ..read more
Visit website
بینک اکاؤنٹ، گاڑیوں کی خریدوفروخت کے لیے این ٹی ایم نمبر لازمی قرار دیا جائے، اوورسیز چیمبر آف کامرس کی تجویز
Daily Qudrat
by Noor sammad
3h ago
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی) نے بینک اکاؤنٹ اور گاڑیوں کی خریدوفروخت کے لیے این ٹی این نمبر لازمی قرار دیے جانے کی تجویز دی ہے۔ بجٹ کے لیے تجاویز دیتے ہوئے اوورسیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے یہ بھی تجویز کیا کہ بیش قیمت املاک کی فروخت، غیر ملکی سفیر اور کلبوں کی رکنیت کےلیے بھی این ٹی این لازمی قرار دیاجائے۔ او آئی سی سی کی جانب سے نان فائلرزکے آمدن سے مطابقت نہ رکھنے والے اثاثوں اور آمدن کا پتا چلانے کےلیے ایف بی آر کے الگ ونگ کے قیام، کیش لین دین کی حوصلہ شکنی کے لیے 5 ..read more
Visit website

Follow Daily Qudrat on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR