وفاقی حکومت ہمارے تجاویز کو شامل کرلے تو عوام کو ریلیف ملتا ہوا نظر آئے گا: فاروق ستار
Nai Baat
by Naveed Aslam
40m ago
کراچی :رہنما ایم کیو ایم  ڈ  اکٹر  فاروق ستار نے کہاکہ  وفاقی حکومت ہمارے تجاویز کو شامل کرلے تو عوام کو ریلیف ملتا ہوا نظر آئے گا۔ رہنما ایم کیو ایم  ڈ  اکٹر  فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  کہاکہ  وفاقی حکومت ہمارے تجاویز کو شامل کرلے تو عوام کو ریلیف ملتا ہوا نظر آئے گا۔ ان کاکہنا تھا کہ ہم نے اپنے بجٹ میں سب سے پہلے قائد اعظم کا قول نوٹ کیا ہے۔ معیشت کا سب سے گہرا تعلق سیاست سے ہے۔انہوں نےمزیدکہا کہ   ..read more
Visit website
چین کے چینگ ای 6 مشن نے واپسی کاسفر شروع کردیا
Nai Baat
by Naveed Aslam
40m ago
بیجنگ :چین کے چینگ ای 6 مشن  نے واپسی کاسفر شروع کردیا۔ چین کے چینگ ای 6 مشن نے چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے۔ پہلی بار دنیا کے کسی ملک کی جانب سے چاند کے اس پراسرار خطے سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر لائے جا رہے ہیں جو چین کے خلائی پروگرام کی بہت بڑی پیشرفت ہے۔سی این ایس اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چینگ ای 6 مشن کے لینڈر نے چاند کی سطح سے پرواز کرکے چاند کے مدار میں موجود آربٹر سے جڑنے میں کامیابی حاصل کی۔ اس طرح یہ پہلا اسپیس کرافٹ بن گیا ہے جس نے چاند کے اس تاریک حصے سے کامیابی سے ٹیک آف کیا۔چینگ ای 6 کے لینڈر نے 2 ..read more
Visit website
پنجاب حکومت کا احسن اقدام، کسان کارڈ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
Nai Baat
by Naveed Aslam
40m ago
لاہور:کسان کارڈ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا جس کے تحت کسان کھاد، بیج اور دیگر زرعی مداخل خرید سکیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہنا ہےکہ کاشتکاروں کے لیے کسان کارڈ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کسان کارڈ کیلئے زمین کا اراضی ریکارڈ سنٹر میں رجسٹرڈ ہونا ضروری ہے۔کاشتکار کے اپنے شناختی کارڈ نمبر پر موبائل سم کا رجسٹرڈ ہونا لازم ہے۔ کاشتکار کے شناختی کارڈ کی نادرا ریکارڈ سے تصدیق کی جائیگی اور کاشتکار بلاسود قرضے کی آسان اقساط 6 ماہ میں واپس کرے گا۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کسانوں کوسالانہ 300 ..read more
Visit website
” ابھی مجھے محبت ڈھونڈنی ہے”، ثانیہ مرزا دل کی بات زبان پر لے آئیں
Nai Baat
by Naveed Aslam
40m ago
ممبئی : بھارتی ٹینس کی کھلاڑی ثانیہ مرزا  دل کی بات زبان پر لے آئیں۔ ان کاکہنا ہے کہ ابھی مجھے محبت ڈھونڈنی ہے۔ یہ بات ٹینس پلیئر نے  کپل شرما کےشو کے پرومو میں کہیں۔ بھارتی میڈیا پر  ثانیہ مرزاکا بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو میں شرکت کا ایک پرومو شیئر کیا جارہا ہے جس دوران کپل  شرما نے انہیں یاد دلایا کہ  آپ سے ایک مرتبہ شاہ رخ خان نے کہا تھا کہ اگر ثانیہ مرزا پر بائیو پک بنی، میں اس فلم میں آپ کی محبت کا کردار نبھانا چاہوں گا۔ اس پر کپل کو واضح کرتے ہوئے  ثانیہ نے کہاکہ  ابھی مجھے محبت ڈھونڈنی ہے۔واضح رہے کہ اپریل 2010 میں   ..read more
Visit website
بھارت میں مودی کیلئے حکومت بنانا مشکل ہوگیا،اپوزیشن اتحاد "انڈیا”حکومت سازی کیلئے متحرک
Nai Baat
by Naveed Aslam
40m ago
ممبئی:بھارت میں مودی کیلئے حکومت بنانا مشکل ہوگیا۔اپوزیشن اتحاد "انڈیا”حکومت سازی کیلئے متحرک  ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق  اپوزیشن اتحاد نے  بی جے پی کی 2 اتحادی جماعتوں کے  ساتھ رابطہ کیا ہے۔جنتا دل پارٹی کے رہنما  نتیش کمار کو اتحاد میں شامل ہونے پر   ..read more
Visit website
لاہور اور اطراف میں شدید آندھی، چھت اور درخت گرنے سے 4 افراد جاں بحق، 14 افراد زخمی
Nai Baat
by hira amir
40m ago
لاہور: لاہور اور اطراف میں شدید آندھی سے دیواریں اور چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ درخت گرنے سے 14افراد زخمی ہوئے۔   آندھی سے لیسکو ریجن کے 322 فیڈرز بھی ٹرپ کرگئے۔پتوکی میں چھت، دیوار، سائن بورڈ اور سولر پلیٹیں اڑ کر گرنے سے دو بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے. محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آندھی کی رفتار 115 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، آندھی سے گلبرگ مین بلیوارڈ میں درخت گرنے سے دو موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔   ..read more
Visit website
کشمور: ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک کانسٹیبل جاں بحق، 2 زخمی
Nai Baat
by hira amir
40m ago
کراچی: سندھ کے ضلع کشمور میں ڈاکوؤں نے کچے کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا  جس میں ایک کانسٹیبل جاں بحق جبکہ 2  شدید زخمی ہوگئے۔     پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈاکوؤں نےگیہل  پور تھانہ کی حدود میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ جہاں سے ایک سرکاری ایس ایم جی اور 4 جی تھری رائفلز اپنے ساتھ لے گئے۔     مزید بتایا کہ تینوں پولیس اہلکار دادو ضلع سے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن میں حصہ لینے آئے تھے۔ The post کشمور: ڈاکوؤں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک کانسٹیبل جاں بحق، 2 زخمی appeared first on Naibaat ..read more
Visit website
توہین عدالت کیس:فیصل ووڈا کا غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار، مصطفیٰ کمال نےمعافی مانگ لی
Nai Baat
by hira amir
40m ago
اسلام آباد :سینیٹر فیصل ووڈا کا توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکارکر دیا جبکہ مصطفیٰ کمال نے اپنا تحریری جواب جمع کرواتے ہوئےعدالت عظمٰی سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔   سپریم کورٹ میں توہین عدالت کے مقدمہ میں سینیٹر فیصل واوڈا نے جواب جمع کروادیا جس میں موقف اختیار کیاگیاہے کہ  پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین کرنا نہیں،ملک کی بہتری تھا۔عدالت توہین عدالت کی کاروائی آگے بڑھانے پر تحمل کا مظاہرہ کرے،توہین عدالت کا نوٹس واپس لیا جائے۔   ..read more
Visit website
عمران اور بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کے کال اپ نوٹسز کیخلاف کیس کی کازلسٹ منسوخ
Nai Baat
by hira amir
40m ago
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ نئی نیب انکوائری میں طلبی کے نیب کال اپ نوٹسز کے خلاف کیس  کی کازلسٹ منسوخ  کر دی گئی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کیس کی کازلسٹ بنچ کی عدم دستیابی کے باعث منسوخ کی گئی ہے۔   واضح رہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کرنا تھی۔   یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں نیب طلبی کے نوٹس چیلنج کر رکھے ہیں۔ The post عمران اور بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کے کال اپ نوٹسز کیخلاف کیس کی کازلسٹ منسوخ appeared fi ..read more
Visit website
 رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ میں مہنگائی میں ریکارڈ کمی ہوئی: ادارہ شماریات 
Nai Baat
by hira amir
40m ago
  اسلام آباد:پیر کے روز ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق مئی میں پاکستان میں افراط زر کی شرح کم ہو کر 29 ماہ کے دوران اپنی سب کم سطح پر آ گئی ہے، جس سے خوراک کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے،اور  مہنگائی ایک سال میں کم ہو کر 38 فیصد سے 11.8 فیصد پر آ گئی۔   ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیادوں پرسال کے پہلے گیارہ ماہ میں مہنگائی میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح گزشتہ سال مئی کی نسبت رواں سال مئی میں   مہنگائی 14 فیصد کم جبکہ اپریل کی نسبت مئی میں مہنگائی میں 3.24 فیصد کم  ہوئی۔   ..read more
Visit website

Follow Nai Baat on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR