آزاد کشمیر ،تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلان
Today Urdu News
by admin
1w ago
آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا حکم دے دیا ہے ۔عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال میں ممکنہ کشیدگی کے دوران ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔جامعہ کشمیر انتظامیہ نے بھی آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی نے بھی تمام کیمپسز کے کلاسز کو معطل کر دیا۔ دوسری جانب پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 ..read more
Visit website
والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا، بیٹے کا دعویٰ
Today Urdu News
by admin
1w ago
May 09, 2024 | 19:27 ویب ڈیسک لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار نے والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ میری والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا ہے. ان کیساتھ دیگر خواتین کو بھی گرفتارکیاگیا ہے۔ یاد رہے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں ریحانہ ڈار کو سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے شکست دی تھی۔نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے خواجہ محمد آصف 118566ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار 10 ..read more
Visit website
میں نے کل بھی کہا تھا کہ معافی مظلوم کو نہیں ظالم کو مانگنی چاہیے: سابق صدر 
Today Urdu News
by admin
1w ago
May 09, 2024 | 19:46 ویب ڈیسک راولپنڈی: سابق صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ 70 فیصد لوگوں کے مینڈیٹ والوں سے بات کرنی پڑے گی. جس کے پاس طاقت ہے اسی کے ساتھ بات ہو سکتی ہے۔اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عارف علی نے کہا کہ فوج کے اندر جو لوگ 9 ..read more
Visit website
اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی حقیقت ہیں، مذاکرات ہر کسی سے ہونے چاہئیں، شبلی فراز
Today Urdu News
by admin
1w ago
رہنما پاکستان تحریک انصاف شبلی فراز— فوٹو: اسکرین شاٹ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور تحریک انصاف ایک حقیقت ہیں اور مذاکرات ہر کسی سے ہو سکتے ہیں لیکن سب سے پہلے یہ طے کرنا ہے کہ مذاکرات کس طریقے سے اور کس ماحول میں ہوں گے۔ بیٹ رپورٹرز کے ساتھ غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ اس وقت سیاسی عدم استحکام نے پورے ملک کو گرفت میں لیا ہوا ہے تو یہ مسائل مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں اور مذاکرات ہونے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ یہ طے کریں کہ مذاکرات کیسے ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے لیے سب سے پہلے یہ طے کرنا ہے کہ کس طریقے سے اور کس ماحول میں یہ مذاکرا ..read more
Visit website
معروف تُرک اداکار نے انتقام لینے کیلئے اسکول کی عمارت گِرا دی
Today Urdu News
by admin
1w ago
فوٹو : انسٹاگرام ترکیہ: تُرکش فلموں اور ڈراموں کے معروف اداکار چاگلار ارطغرل نے اپنے اساتذہ سے بچپن کا انتقام لے لیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تُرک اداکار چاگلار ارطغرل نے اپنے اساتذہ سے بچپن کا انتقام لینے کے لیے اپنے اسکول کی عمارت خریدی اور پھر وہ عمارت گِرا دی۔ چاگلار ارطغرل نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی دو تصاویر پوسٹ کیں جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اسکول کی زمین بوس عمارت کے سامنے پوز دیے کھڑے ہیں۔ اداکار نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ وہ بچپن میں اسی اسکول میں زیرِ تعلیم تھے  ..read more
Visit website
بابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
Today Urdu News
by admin
1w ago
فوٹو فائل  لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے پانچ میچز کی سیریز کے آخری ٹی 20 میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے کھلاڑی کا اعزاز اپنے نام کیا۔     قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے 107 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں 408 چوکے لگانے کا اعزاز بنایا جبکہ اس سے قبل یہ ریکارڈ آئرلینڈ کے بلے باز پال اسٹرلنک کے پاس تھا جنہوں نے 136 اننگز میں 407 ..read more
Visit website
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان
Today Urdu News
by admin
1w ago
خولہ اعجازاپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 یہ تحریر جنسی استحصال کے خلاف آگاہی کے مہینے (اپریل) اور تاریخ میں آج کے دن سامنے آنے والے ہولناک حقائق کی مناسبت سے شائع کی جارہی ہے۔ دوپہر کا وقت تھا، سورج بادلوں میں چھپا تھا جبکہ ہلکی خشک سرد ہوائیں چل رہی تھیں۔ ایک ایمبولینس تیز رفتاری سے سڑکوں پر دوڑتی ہسپتال کے احاطے میں داخل ہوتی ہے۔ ایمبولینس میں موجود مریض کو ہسپتال لے جایا جاتا ہے جہاں ایمرجنسی کا ڈاکٹر اس کی حالت دیکھ کر گہری تشویش میں مبتلا ہوجاتا ہے۔ وہ اپنے سینیئرز کو مریض کی حالت دیکھنے بلاتا ہے اور وہ اس 19 ..read more
Visit website
میرا انسٹاگرام ہیک ہوا تو بہت ساری شادیاں ٹوٹیں گی، متھیرا
Today Urdu News
by admin
1w ago
—فوٹو: انسٹاگرام ماڈل، اداکارہ و میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ اگر کسی دن اتفاق سے ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوا تو بہت سارے مردوں کی شادیاں ٹوٹ جائیں گی۔ متھیرا نے حال ہی میں ڈان نیوز کے سلیبرٹی شو آپ کی کہانی میں بہن اداکارہ روز کے ہمراہ شرکت کی، جہاں دونوں نے کیریئر سمیت اپنی مشکلات پر کھل کر باتیں کیں۔ متھیرا نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ 2005 اور 2006 ..read more
Visit website
ٹوئٹر کی جانب سے یوٹیوب کے ٹکر کی ایپ متعارف کرائے جانے کا امکان
Today Urdu News
by admin
1w ago
—فوٹو: اے ایف پی اطلاعات ہیں کہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے جلد ہی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کے ٹکر کی ایپلی کیشن متعارف کرائے جائے گی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق  ..read more
Visit website
پنجاب پولیس ان ڈسپلن فورس بن چکی ہے:عمرایوب
Today Urdu News
by admin
1w ago
اسلام آباد : مرکزی رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس ان ڈسپلن فورس بن چکی ہے۔رہنما تحریک انصاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پنجاب کا آئی جی کرپٹ ترین آدمی ہے، آئی جی پنجاب نے اپنی آخرت خراب کی ہے، پنجاب پولیس فورس نہیں رہی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان اور محسن نقوی کی وجہ سے پولیس فورس ڈسپلن فورس سے ان ڈسپلن فورس بنی ہے۔انہوں نے کہا کہ سانحہ بہاولنگر واقعے کو دیکھیں وہاں بغیر وارنٹ گھر میں گئے، ہمارے گھروں میں پنجاب اور باقی صوبوں کی پولیس فورسز گلدستےلیکر آتی تھی؟ بہاولنگر واقعے پر جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے، یہ پولیس گردی خاتمہ کیا جائے۔رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پ ..read more
Visit website

Follow Today Urdu News on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR