آگے بڑھیں اور کچھ کر دکھائیں
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
19h ago
مومنہ حنیف آج سے بیس سال قبل کاروبار کے تقاضے مختلف تھے۔ مارکیٹنگ کرنے اور چیزوں کو متعارف کروانے کے لئے بہت زیادہ تردد کرنا پڑتا تھا لیکن اب حالات یکسر مختلف ہیں۔ پہلے جب لوگ کاروبار کا سوچتے تھے تو ان کے ذہن میں سب سے پہلے مارکیٹ میں دکان لینےکا خیال آتا، اس کی سکیورٹی‘ کرایہ‘ کمرشل بل‘ سجاوٹ وغیرہ کے اخراجات کا جب وہ حساب لگاتے توان کے چودہ طبق روشن ہو جاتے لیکن آج ان سب چیزوں کی ضرورت نہیں رہی۔ سوشل اور ویب میڈیا نے یہ کام آسان، تیز رفتار اور مؤثر بنا دیا ہے، اب ای کامرس یا آن لائن شاپنگ کا دور ہے۔ نوکری کے بجائے اپنا کاروبارکرنے کا فیصلہ شاید ماضی میں اتنا عام نہیں تھا جتنا اب ہے۔ د ..read more
Visit website
آپ کیسی جاب چاہتے ہیں؟
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
19h ago
عابد ہاشمی آج کل تعلیم ہر شخص کے لئے ضروری ہے۔چاہے وہ لڑکا ہو یا لڑکی ۔آج کل کے دور میں مقابلہ اتنا سخت ہوگیا ہے کہ پڑھائی سب کے لیئے بہت ضروری ہوگئی ہے۔لیکن اچھی تعلیم کے حصول کے باوجود بھی لوگوں کو روزگاری کے لیئے جگہ جگہ دھکے کھانا پڑ رہے ہیں۔اچھی تعلیم حاصل کرنے کے لیئے انتھک محنت کرنی پڑتی ہے لیکن اس محنت کا کوئی پھل نظر نہیں آتا۔ محنت کش لوگوں کو ہر قدم پر ٹھوکر کھانی پڑتی ہے۔کچھ ویسے لوگ ہوتے ہیں جن کو ان کی حیثیت کے مطابق اجرت نہیں ملتی جب کہ کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو ہاتھوں میں بڑی بڑی ڈگریاں لے کر بھی بیروزگار ہیں۔آج کے دور میں ہر شخص کو روزگار چاہیے۔ کام نا ملنے پر بہت سے لوگ غلط ..read more
Visit website
کامرس کےطلبا مختلف کورسیز کرکے بہترین روزگار حاصل کر سکتے ہیں؟
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
19h ago
مومن فیاض احمد غلام مصطفی ان دنوں الیکشن کی سرگرمیاں اپنے شباب پر ہیں۔جن طلبہ نے الیکشن کی فہرست میں اپنا نام درج کرایا تھا وہ ضرور ووٹ دینے جائیں اور اپنے گھر والوں کوووٹ دینے کے لیے ضرور لے جائیں ووٹ ہمار جمہوری حق ہے۔ایک ایک ووٹ بہت قیمتی ہے۔ امتحانات ختم ہو چکے ہیں۔ طلبہ اپنی چھٹیاں بھی مختلف مصروفیات میں گزار چکے ہیں۔اب طلبہ کو اپنے رزلٹ کا انتظار ہے۔اس مضمون میں کامر س کے شعبے کے متعلق بتایاجارہا ہے ۔ ایسے طلبہ جنھوں نے کامرس کے شعبے کا انتخا ب کیا ہے ان کے لیے کچھ اہم کورسیس کی تفصیلات فراہم کی جا رہی ہے۔ دراصل کامرس کا شعبہ ہی اپنے آپ میں ایک نہایت ہی اہم قدم ہوتا ہے۔ایک اچھے کرئیر کی ..read more
Visit website
سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
19h ago
20مئی پیرکے روز8ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی کل 49سیٹوں پر ہونے والی پانچویں مرحلے کی پولنگ کے ساتھ ہی لوک سبھا کے کل543حلقوں میں سے 428 کے امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کیاجاچکا ہے۔حکمراں جماعت اور حزب اختلاف کے بڑے بڑے سیاسی بتوں کی تقدیر اب ای وی ایم میں قید ہے۔ فقط125حلقے ہی رہ گئے ہیں جہاں چھٹے اور ساتویں مرحلہ میں 25 ..read more
Visit website
پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ: ایم اے کنول جعفری
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
19h ago
ایم اے کنول جعفری اگر ہندوستان’لکشمن ریکھا‘ پار کرپاکستان کے قبضے والے کشمیر( پی او کے) کو ہندوستان میں شامل کرتا ہے، توچین کا رد عمل کیا ہوگا؟ 16 ..read more
Visit website
روس اور چین کی ’لازوال‘ دوستی کا مطلب؟: صبیح احمد
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
19h ago
صبیح احمد روس اور چین کے صدور بالترتیب ولادیمیر پوتن اور ژی جنپنگ نے گزشتہ ہفتہ چینی کمیونسٹ پارٹی کے ’پاور سینٹر‘ تاریخی گریٹ ہال آف دی پیپلز میں ملاقات کی، جہاں روسی رہنما کے لیے ایک شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی(پی ایل اے) کی جانب سے گارڈ آف آنر بھی شامل تھا۔ ژی کو ’میرا پیارا دوست‘ کہتے ہوئے پوتن نے کہا کہ یہ بنیادی اہمیت کا حامل ہے کہ روس اور چین کے درمیان تعلقات ’موقع پرستانہ نہیں ہیں‘ اور یہ ’کسی کے خلاف نہیں ہیں۔‘ ژی نے کہا کہ چین اور روس کی دوستی ’لازوال‘ ہے اور ’ایک نئی قسم کے بین الاقوامی تعلقات کا نمونہ بن گئی ہے۔‘ دونوں رہنماؤں نے بع ..read more
Visit website
ناروے، سپین اور آئرلینڈ کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
19h ago
کوپن ہیگن: ناروے، آئرلینڈ اور سپین نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے، جس کے بعد اسرائیل نے فوری طور پر ان ممالک سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا۔ اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا اطلاق 28 ..read more
Visit website
جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 6 فلسطینی شہید
Roznama Rashtriya Sahara
by Test name
2d ago
غزہ(ایجنسیا)، مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر جنین اور جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ایک ڈاکٹر سمیت 6 فلسطینی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 10 شہری زخمی ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جنین شہر میں اسرائیلی گولیوں سے 6 فلسطینی جان کی بازی ہار گئے اور 10 زخمی ہوئے، جن میں سے 3 شدید زخمی  زیر علاج  ہیں۔ جینن سرکاری ہسپتال کے ڈائریکٹر وسام بیکر کا کہنا ہے کہ جنین اسپتال کے شعبہ   ..read more
Visit website
اس مرتبہ کتنی سیٹیں جیت رہی ہے بی جے پی؟پرشانت کشور کی پیشین گوئی
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
2d ago
نئی دہلی(ایجنسیا)، ملک میں جاری لوک سبھا انتخابات کے دوران کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ کون جیتے گا یا کس پارٹی کو کتنی سیٹیں ملیں گی۔ دریں اثناء سیاسی حکمت عملی ساز پرشانت کشور نے منگل کے روز ایسا دعوی کیا جو برسراقتدار بی جے پی کیلئے خوش آئند ہے۔ پرشانت کشور نے کہاکہ مرکز کی سیاست میں ہیٹرک لگانے کی کوشش کررہی بی جے پی حکومت کے تعلق سے عوام میں نہ تو کوئی خاص عدم اطمینان ہے اور نہ ہی کسی دوسرے متبادل کی مانگ ہورہی ہے۔  ایک انٹریو میں جن سوراج پارٹی کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم نریندرمودی 2024 ..read more
Visit website
شاہ سلمان کی طبیعت ناساز، ولی عہد نے دورہ جاپان کیا ملتوی
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
2d ago
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز  ہونے کی بنا پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے  اپنا  دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو  پھیپھڑوں کی سوزش کا سامنا ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو 20 سے 23 مئی تک جاپان کا دورہ کرنا تھا مگر اب سعودی فرمانروا کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث یہ دورہ ملتوی کردیا گیا ہے۔ شہزادہ محمد بن سلمان کا 2022 ..read more
Visit website

Follow Roznama Rashtriya Sahara on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR