بارہمولہ نشست پر59فیصد پولنگ
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
2d ago
۔1989کے بعد شمالی کشمیر کی نشست پر ریکارڈ ووٹنگ کی شرح پرویز احمد سرینگر //جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر پی کے پولے نے کہا کہ بارہمولہ پارلیمانی انتخاب میں سوموار کو 5ویں مرحلہ کے دوران ریکارڈ پولنگ ہوئی اور پہلی مرتبہ 59فیصد ووٹنگ درج کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے 5سال کے دوران وادی میں جو امن کی فضا بحال ہوئی ہے، اس نے پارلیمانی انتخابات میں لوگوں کی بڑھ چڑ کر شرکت کو یقینی بنایا ۔   پولنگ کے اختتام پر پریس کانفرنس کے دوران پی کے پولے نے بتایا کہ 1967میں بارہمولہ حلقہ انتخاب میں 51.35فیصد ووٹنگ ہوئی تھی لیکن سوموار کو یہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور مجموعی پولنگ 59 ..read more
Visit website
شمالی کشمیر میں بائیکاٹ کال کے ماضی کے سائے تحلیل
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
2d ago
 بلال فرقانی بارہمولہ //شمالی کشمیر کے بارہمولہ لوک سبھا حلقہ میں پیر کو ووٹنگ شروع ہونے کے دوران ووٹروں نے بڑی تعداد میں پولنگ سٹیشنوں پر جمع ہو کر سیکورٹی کی بہتر صورتحال اور 3دہائیوں کے بعدماضی کی علیحدگی پسندوں کی طرف سے بائیکاٹ کالوں کے ختم ہونے والے “خوف” پر اطمینان کا اظہار کیا۔4اضلاع پر محیط اس پارلیمانی نشست کی کم و بیش تمام18 ..read more
Visit website
’ہتھیار چھوڑ و، واپس آجائو‘
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
2d ago
فیاض بخاری بارہمولہ//ایل ای ٹی کے ایک ملی ٹینٹ کے بھائی نے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد بھائی سے امن کے مفاد میں ہتھیار ڈالنے کی اپیل کی۔سرگرم ملی ٹینٹ عمر لون، جو کئی مقدمات میں مطلوب ہے،کے بھائی روف احمد لون نے کہا”ووٹ دینا میرا حق ہے، اس لیے میں نے اپنا ووٹ ڈالا، میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنا ووٹ ڈالیں کیونکہ اس کے بعد ترقیاتی کام ہوں گے، پولنگ بوتھ پر آئیں اور اپنا ووٹ ضائع نہ کریں‘‘۔انہوںنے پٹن میں نامہ نگاروں کو انمٹ سیاہی سے بھری ہوئی انگلی دکھائی اور اپنے بھائی سے ہتھیار چھوڑنے اور اپنے خاندان کے پاس واپس آنے کی اپیل کی۔انہوں نے کہا”میں اپنے بھائی عمر سے (سیکیورٹی فورسز کے سامنے) ہتھیار ڈال ..read more
Visit website
امیت شاہ اور ایل جی کا ووٹروں کو مبارکباد
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
2d ago
 عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بارہمولہ پارلیمانی حلقہ میں زیادہ ووٹ ڈالنے پر عوام اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دی۔ایک ٹویٹ میں، لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’بارہمولہ پارلیمانی حلقہ میں 58فیصد سے زیادہ ووٹروں کا ٹرن آئوٹ بہت حوصلہ افزا ہے اور جمہوریت میں لوگوں کے عزم اور اٹل اعتماد کو ظاہر کرتا ہے، میں بارہمولہ کے لوگوں کو ہماری جمہوریت کے مہا کمبھ میں بڑی تعداد میں شامل ہونے پر مبارکباد اور شکریہ ادا کرتا ہوں‘‘۔انہوں نے کہا کہ میں ووٹنگ کے آزادانہ، منصفانہ، قابل رسائی، جامع اور پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کی محنت کی تعریف کرتا ہوں۔   ..read more
Visit website
مشرقی آذربائیجان صوبہ میں ہیلی کاپٹر حادثہ
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
2d ago
وزیر خارجہ ، صوبے کے گورنر اور سیکورٹی یونٹ کمانڈر 9 ..read more
Visit website
جموں کشمیرکے ریاستی درجے کی بحالی، پختہ وعدہ
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
2d ago
 عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کے لیے’پختہ وعدہ‘ کیا ہے اور وہ اس پر قائم رہے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مرکز صحیح حالات پیدا کرنے کے لئے بہت محنت کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سرینگر میں ریکارڈ ووٹر ٹرن آؤٹ ’سب سے زیادہ خوش کن چیزوں‘ میں سے ایک ہے جسے انہوں نے اپنے دور اقتدار میں دیکھا ہے۔ مودی نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں نے خطے میں جمہوریت کو بڑھانے کیلئے این ڈی اے حکومت کے عزم کو دیکھا ہے۔   ایک خبررساں ادارے کوانٹرویو میں کہا کہ آرٹیکل 370 ..read more
Visit website
سیاحوں، شہریوں و سیاسی کارکنوں کی جامع حفاظت
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
2d ago
عظمیٰ نیوز سروس سرینگر//چیف سیکریٹری اَتل ڈلو نے پیر کے روز سول اور پولیس اِنتظامیہ کے ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں آنے والے سیاحتی سیزن اور جموں وکشمیر میں جاری اِنتخابی عمل کا جائزہ لیا گیا۔میٹنگ میں صوبائی کمشنروں اور اے ڈی جی پی جموں اور آئی جی پی کشمیر سمیت دیگر شرکأ نے جموں و کشمیر میں سیاحوں اور سیاسی کارکنوں سمیت کمزور طبقوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لئے اپنی تجاویز پیش کیں۔میٹنگ میںبتایا گیا کہ سیکورٹی ادارے دہشت گرد عناصر کی جانب سے درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔ قانون عملانے والے ادارے صورتحال پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں اور مستقبل میں کسی بھی دہشت گردانہ حم ..read more
Visit website
شمالی کشمیر میں جمہوریت کا جشن
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
2d ago
  سوپور،بانڈی پورہ اور بارہمولہ میںنوجوان ووٹروں کے تاثرات بلال فرقانی سرینگر//بارہمولہ اور سوپور میں پہلی بار رائے دہندگی کا استعمال کرنے والے نوجوانوں نے گھٹن سے خلاصی اور خیالات کے آزادانہ اظہار کیلئے ووٹ ڈالے۔پارلیمانی انتخابات کے5 ..read more
Visit website
بائیکاٹ کی سیاست سے انگلیوں کی سیاہی تک
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
2d ago
 بلا ل فرقانی ڈورو(سوپور) //ماضی میں بائیکاٹ کیلئے مشہور مرحوم سید علی گیلانی کے آبائی گائوں ڈورو سوپور میں آج ماحول بالکل پر سکون تھا اور گائوں میں قائم تین پولنگ مراکز میںجستہ جستہ پولنگ ہورہی تھی۔صبح کے وقت ڈورو چوک کے عقب میں بوائز ہائی سکول ڈورو میں قائم پولنگ مرکز پر ووٹروں کی قطاریں لگی تھیں تاہم وقت گزرنے کے ساتھ وہ قطاریں ختم ہوگئیں لیکن ایک ایک کرکے ووٹنگ کا عمل جاری رہا۔دوپہر سوا ایک بجے تک اس پولنگ مرکز پر975ووٹوں میں سے 110 ..read more
Visit website
جمہوری عمل میں حصہ لینا ہمارا حق
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
2d ago
اشرف چراغ کپوارہ// لوک سبھا الیکشن 2024کے دوران جہا ں لوگو ں کی بھاری تعداد نے اپنے رائے دہی کا اظہار کیا وہیں جماعت اسلامی کے سابق جنرل سیکرٹری غلام قادر لون نے بھی جمہوری عمل کے تحت اپنا ووٹ ڈال دیا ۔انہو ں نے کہا کہ جموری عمل میں حصہ لینا ہمارا حق ہے اور ہم نے ا سے قبل بھی الیکشن میں حصہ لیا ۔غلام قادر لون نے کہا کہ جماعت اسلامی پہلے بھی الیکشن لڑتی تھی لیکن 1987 ..read more
Visit website

Follow Kashmir Uzma on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR