شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کل متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے: دفتر خارجہ
Independent Urdu
by zeeshan.haider
5h ago
پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف جمعرات 23 مئی کو اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات جائیں گے۔ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزرا بھی ہوں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دورے کے دوران وزیر اعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں جس میں توجہ کا مرکز دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری رہیں گے۔ مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field ..read more
Visit website
برطانیہ میں عام انتخابات چار جولائی کو ہوں گے: رشی سونک
Independent Urdu
by zeeshan.haider
12h ago
برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے بدھ اعلان کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات چار جولائی کو ہوں گے۔ انتخابات کے حوالے سے کئی مہینوں سے گردش کرنے والی تمام افواہوں نے اس وقت دم توڑ دیا جب رشی سونک نے ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بارش میں کھڑے ہو کر کہا کہ وہ توقع سے پہلے ہی انتخابات کا اعلان کر رہے ہیں۔ یہ فیصلہ وزیراعظم رشی سونک کی اپنی کابینہ کے ارکان سے ملاقات کے بعد لیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق رشی سونک کا کہنا ہے کہ ’برطانوی شہریوں کے لیے اپنے مستقبل کا انتخاب کرنے کا یہی لمحہ ہے۔‘ رشی سونک کا کہنا تھا کہ ’آئندہ چند ہفتوں تک میں ہر ووٹ کے لیے کوشش کروں گا، میں آپ کا بھروسہ جیتوں گا اور میں ..read more
Visit website
کوہلی کو ’سکیورٹی تھریٹ‘ نہیں، پریکٹس منسوخی کی وجہ ہیٹ ویو: گجرات کرکٹ ایسوی ایشن
Independent Urdu
by zeeshan.haider
12h ago
انڈین ذرائع ابلاغ نے بدھ کو آئی پی ایل میں راجستھان رائلز اور رائل چیلنجرز بینگلور کے درمیان ایلیمینیٹر میچ سے کچھ گھنٹے قبل رپورٹ کیا کہ وراٹ کوہلی کو ’سکیورٹی تھریٹ‘ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی وجہ سے رائل چیلنجرز بینگلور کو میچ سے قبل اپنا پریکٹس سیشن بھی منسوخ کرنا پڑا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آئی پی ایل ایلیمینیٹر میچ میں آمنے سامنے ہیں اور یہ میچ احمد آباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا نے رپورٹ کیا کہ گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رائل چیلنجرز بینگلور نے احمد آباد میں میچ پریکٹس سکیورٹی تھریٹ نہیں بلکہ ہیٹ ویو کی وجہ سے منسوخ کی ہے۔ گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے ..read more
Visit website
بلوچستان میں گذشتہ ماہ آپریشن کے دوران ’29 دہشت گردوں کو مارا‘: پاکستان فوج
Independent Urdu
by haroon.rashid
12h ago
سکیورٹی فورسز نے گذشتہ ماہ بلوچستان میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیوں کے دوران 29 ..read more
Visit website
830 ارب روپے خسارے والے پی آئی اے کی نجکاری نہ کریں تو کیا کریں: وزیر نجکاری
Independent Urdu
by abdullah.jan
12h ago
وفاقی وزیر برائے نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) میں ملازمین زیادہ تو ہیں لیکن کم جہاز اڑنے کے باعث سٹاف زیادہ بڑا لگتا ہے، جسے قابل اڑان طیاروں میں اضافہ کر کے متوازن بنایا جا سکتا ہے۔ پارلیمان کے ایوان  ..read more
Visit website
انڈیا: پورشے سے دو لوگوں کو مارنے والے نوجوان کی ’مضمون لکھنے‘ کی شرط پر ضمانت
Independent Urdu
by nida.hussain
12h ago
انڈیا کی ایک عدالت نے نشے کی حالت میں گاڑی چلانے والے ایک نوجوان کو، جس کی پورشے موٹر بائیک سے ٹکر کے باعث دو لوگوں کی جان گئی، اس شرط پر ضمانت دے دی کہ وہ اس واقعے پر ایک ’مضمون لکھے گا۔‘ عدالت نے مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے سے تعلق رکھنے والے 17 سالہ لڑکے کو شراب پینے کی عادت کا علاج کرانے، کاؤنسلنگ سیشن لینے اور مقامی پولیس کے ساتھ 15 ..read more
Visit website
پرویز الہی کی رہائی سے پی ٹی آئی سیاسی طور پر مزید متحرک ہو پائے گی؟
Independent Urdu
by nida.hussain
18h ago
ملک کی سابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کی مرکزی قیادت نو مئی کے بعد سے جیلوں میں بند ہے۔ کئی رہنما اور کارکنان مقدمات کا سامنا بھی کر رہے ہیں، ایسے حالات میں پارٹی صدر چوہدری پرویز الہی کی کئی ماہ بعد رہائی سے کارکن پر امید دکھائی دیتے ہیں۔ کیونکہ وہ پارٹی کے مرکزی عہدیدار ہونے کے باوجود پریس کانفرنس کی بجائے پابند سلاسل رہنے کے بعد رہا ہوئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ پی ٹی آئی رہنما اور عہدیداروں کو بھی حوصلہ ملا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات پنجاب شوکت بسرا کے بقول، چوہدری پرویز الٰہی نو ماہ سے گرفتار تھے لیکن انہوں نے پارٹی قیادت سے وفا داری نبھائی۔ شوکت بسرا نے کہا ..read more
Visit website
حکومت کو سمز بلاک کرنے پر امتناع نہیں دیا: اسلام آباد ہائی کورٹ
Independent Urdu
by abdullah.jan
18h ago
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے کے فیصلے پر حکم امتناع کے خلاف حکومتی درخواست کی سماعت میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ’ایک بات واضح کر دوں کہ حکمِ امتناع سمز بلاک کرنے پر نہیں بلکہ صرف درخواست گزاروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے تھا۔ حکومت کا سمز بلاک کرنے کا آرڈر اب بھی موجود ہے۔‘ موبائل ٹیلی کام کمپنی زونگ نے ایف بی آر کی طرف سے سمز بلاک کرنے کے فیصلے کے خلاف مرکزی درخواست دائر کی تھی، جس پر عدالت نے 27 ..read more
Visit website
بشکیک واقعے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ: اسحاق ڈار
Independent Urdu
by abdullah.farooqui
18h ago
نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بدھ کو کہا ہے کہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانی طلبہ کے ساتھ پیش آنے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ ڈیجیٹل سیکریٹرٹ ایڈمنسٹریشن کے محمد سلیم اس فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ نائب وزیراعظم نے بتایا کہ ’کمیٹی اس بات کی جانچ پڑتال کرے گی کہ یہ صورت حال کیسے پیدا ہوئی؟ کیوں ہوئی؟ تمام متعلقہ افراد کے ساتھ  ..read more
Visit website
ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر اچانک غائب ہو گیا تھا: چیف آف سٹاف
Independent Urdu
by abdullah.farooqui
18h ago
سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے چیف آف سٹاف غلام حسین اسماعیلی کا کہنا ہے کہ دوران پرواز صدارتی ہیلی کاپٹر درمیان سے اچانک غائب ہوگیا تھا۔ انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران نیوز نیٹ ورک (آئی آر آئی این این) پر 21 مئی 2024 کو ایک انٹرویو کے دوران 19 مئی کو پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحے قبل کی تفصیلات بتائی ہیں۔ اس حادثے کے نتیجے میں صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان، ایران کے مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر مالک رحمتی،  ..read more
Visit website

Follow Independent Urdu on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR