راجستھان: شراب مافیا گینگ نے دلت شخص کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ 5 گرفتار
The Siasat Daily
by Zabi
54m ago
قاتلوں نے متاثرہ رامیشور والمیکی کا ویڈیو شوٹ کیا جسے الٹا باندھا گیا تھا اور جب وہ مدد کے لیے چیخ رہا تھا تو لاٹھیوں سے مسلسل پیٹا جا رہا تھا۔ راجستھان کے جھنجھنو کے سورج گڑھ ضلع میں شراب مافیا گینگ نے ایک نوجوان دلت کو مبینہ طور پر پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے ہسٹری شیٹر سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ قاتلوں نے متاثرہ رامیشور والمیکی کا ویڈیو شوٹ کیا جسے الٹا باندھا گیا تھا اور جب وہ مدد کے لیے چیخ رہا تھا تو لاٹھیوں سے مسلسل پیٹا جا رہا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ والمیکی شراب لے کر آئے تھے۔ یہ واقعہ 16 ..read more
Visit website
نجار کے قتل میں ملوث بھارتیوں کی کینیڈا کی عدالت میں پیشی
The Siasat Daily
by Zabi
54m ago
سیکڑوں مقامی سکھ خالصتان کے جھنڈے اور پوسٹر اٹھائے عدالت میں پیش ہوئے۔ اوٹاوا: گزشتہ سال خالصتان علیحدگی پسند ہردیپ سنگھ نجار کو قتل کرنے کے الزام میں تین ہندوستانی شہری منگل کو کینیڈا کی ایک عدالت میں پہلی بار ذاتی طور پر پیش ہوئے اور جج نے انہیں حکم دیا کہ وہ کمیونٹی کے کئی لوگوں سے کوئی رابطہ نہ کریں۔ وینکوور سن کی خبر کے مطابق، کرن برار، 22، کمل پریت سنگھ، 22، اور کرن پریت سنگھ، 28، سرے میں برٹش کولمبیا کی صوبائی عدالت میں ذاتی طور پر پیش ہوئے اور 22 ..read more
Visit website
آندھرا کا ایم ایل اے ای وی ایم کو توڑتے ہوئے کیمرے میں پکڑا گیا ای سی نے تحقیقات کا آغاز کیا۔
The Siasat Daily
by Zabi
2h ago
آندھرا پردیش میں 13 ..read more
Visit website
آندھراپردیش اور تلنگانہ کے مابین مسائل کی مشاورت سے یکسوئی کا عزم
The Siasat Daily
by zulfikar
7h ago
تروپتی میں بھگتوں کی سہولت کے لیے اقدامات کا اعلان، درشن کے بعد چیف منسٹر ریونت ریڈی کا بیان حیدرآباد۔22 ..read more
Visit website
جیا بڈیگا کیلیفورنیامیں جج بننے والی پہلی تلگو خاتون
The Siasat Daily
by zulfikar
7h ago
حیدرآباد: 22 ..read more
Visit website
اے سی پی اوما مہیشور رائو 14 دن کی عدالتی تحویل میں
The Siasat Daily
by zulfikar
7h ago
غیر محسوب اثاثہ جات پر اینٹی کرپشن بیورو کی کارروائی حیدرآباد: 22مئی (سیاست نیوز) اینٹی کرپشن بیور نے بدعنوان اے سی پی ، سی سی ایس امامہیشور رائو کو عدالتی تحویل میں دے دیا ہے۔ غیر محسوب اثاثہ جات معاملہ میں کل کارروائی کے بعد اما مہیشور رائو کو اے سی بی نے گرفتار کرلیا تھا اور اے سی بی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا جہاں عدالت نے اما مہیشور رائو کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں دے دیا اور طبی معائنہ کے بعد اے سی بی نے گرفتار اے سی پی کو چنچل گورہ جیل منتقل کردیا۔ کل صبح سے شام تک اما مہیشور رائو کے مکان پر اے سی بی نے تلاشی لی۔ اشوک نگر میں واقع مکان کے علاوہ کل 10 ..read more
Visit website
اننت امبانی کی شادی میں کریم نگر فلیگری کا تحفہ!
The Siasat Daily
by zulfikar
7h ago
400 اقسام کے اشیاء کے آڈرس موصول، 29 مئی تا یکم جون دو ممالک میں شادی حیدرآباد: 22 مئی (سیاست نیوز) اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی جولائی میں ایک بڑے کروز شپ پر ہوگی۔ امبانی نے یہ شادی دو ممالک میں کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ سب سے پہلے شادی کی تقریب 29 مئی کو اٹلی میں شروع ہوگی اور سوئٹزرلینڈ میں اس کا اختتام عمل میں آئیگا۔ شادی کی تقریب کروز شپ میں تین دن تک جاری رہے گی۔ اس جشن میں بالی ووڈ کے بڑے ستاروں کے ساتھ دنیا بھر سے مشہور شخصیات بھی شرکت کرنے کریں گی۔ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ شادی کی ان تقریبات میں جملہ 300 ..read more
Visit website
گریجویٹ کونسل کے ضمنی انتخاب کو بی آر ایس نے وقار کا مسئلہ بنالیا
The Siasat Daily
by zulfikar
7h ago
پارٹی سربراہ کے سی آر نے کے ٹی آر کا دورہ امریکہ ملتوی کردیا، ہریش رائو کو خصوصی ذمہ داری حیدرآباد : 22 ..read more
Visit website
کُرتا اینڈ چوڑی دار پاجامہ
The Siasat Daily
by zulfikar
7h ago
جیسے جیسے وقت آگے کی جانب گامزن ہے،ویسے ویسے لائف اسٹائل میں تبدیلیاں بھی وقت کی ضرورت بن گئی ہیں ۔لائف اسٹائل میں جدت آئے اور خواتین کے فیشن تبدیل نہ ہوں یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔لانگ شرٹ ہو یا شارٹ،کْرتا ہو یا سادی قمیض چوڑی دار پاجامے کا فیشن زور پکڑ رہا ہے ۔ لانگ شرٹ کے ساتھ چوڑی دار پاجامے اور شارٹ شرٹ کے ساتھ ڈھیلے لمبے ٹراؤزرز خواتین اور لڑکیوں میں فیشن ’’ٹرینڈز‘‘ بن گئے ہیں۔اسی طرح شہر کی مارکیٹوں میں بھی مختلف رنگوں اور دیدہ زیب ڈیزائنوں والے تیار ’’پلازوز‘‘ اور چوڑی دار پاجامے فروخت ہو رہے ہیں۔دراصل لباس تن کو ڈھانپتا اور سرد و گرم سے بچاتا ہی نہیں،یہ ہماری سماجی اقدار کا عکاس بھی ہ ..read more
Visit website
حالات اور اعداد وشمار کے کے آر کے چمپئن بننے کے حق میں
The Siasat Daily
by zulfikar
7h ago
احمد آباد ۔ آئی پی ایل 2024 کے پہلے کوالیفائر میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 8 وکٹوں سے شاندار فتح حاصل کی۔ کولکتہ کے سامنے 160 رنزکا ہدف تھا اور اس ٹیم نے اسے صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر 13.4 اوور میں حاصل کر لیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی کولکتہ کی ٹیم چوتھی بارآئی پی ایل کے فائنل میں پہنچی ہے اور اب ایسا لگتا ہے کہ وہ چمپئن بن جائے گی۔ اس کی پہلی وجہ کولکتہ کا موجودہ فام ہے اور دوسری وجہ وہ دو اتفاقات ہیں جوکے کے آرکے چمپئن بننے کا اشارہ دے رہے ہیں۔ کے کے آر کے آئی پی ایل چمپئن بننے کا پہلا اتفاق یہ ہے کہ پچھلے 5 سالوں میں جس بھی ٹیم نے پہلا کوالیفائر جیتا ہے اس نے کپ اپنے نام کیا ہے۔آئی پی ایل 2018 ..read more
Visit website

Follow The Siasat Daily on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR