امریکی الیکشن، ٹرمپ انتخابی سروے میں بائیڈن سے آگے نکل گئے
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
31m ago
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخابات سے قبل کئے گئے سروے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ موجودہ صدر بائیڈن سے سبقت لے گئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے7 سوئنگ اسٹیٹس میں بھی صدربائیڈن پر سبقت حاصل کرلی ہے۔ امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے امریکی صدر بائیڈن کی مقبولیت سوئنگ اسٹیٹس میں 4 سے5 ..read more
Visit website
آئی فون صارفین کیلیے بڑی خبر، قیمتوں میں نمایاں کمی
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
4h ago
آئی فون بنانے والی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فونز کی قیمتوں میں رعایت کی پیشکش کردی، یہ فیصلہ چین میں اپنے حریف ہواوے کے ساتھ سخت مقابلے کے بعد سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے چین میں اپنے آفیشل ’ٹی مال سائٹ‘ میں مخصوص آئی فون ماڈلز پر 2300 یوان یعنی 318 ڈالر تک کی رعایت دی ہے۔ امریکی کمپنی کی جانب سے چین میں مذکورہ رعایت کی مہم 20 مئی سے 28 مئی تک جاری رہے گی۔ قبل ازیں اسی سال ماہ فروری میں بھی ایپل نے رعایت کا اعلان کرتے ہوئے آئی فونز پر زیادہ سے زیادہ ڈسکاؤنٹ 1150 یوان دیا تھا جبکہ اس بار 2300 ..read more
Visit website
اب تک کا سب سے مہنگا آئی فون کون سا ہے؟
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
4h ago
کیلیفورنیا : مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے متوقع طور پر اب تک کا سب سے مہنگا فون متعارف کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آئی فون 17 سلم کے بارے میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ یہ سب سے بیش قیمت اور دیکھنے میں بہت پتلا ہوگا۔ امریکی کمپنی آئندہ سال کیلئے لائن اپ ”17 سیریز“ میں ونیلا آئی فون، پرو اور ایک پرو میکس متعارف کرانے کا اعلان پہلے ہی کرچکی ہے لیکن ان کے ساتھ ایک آئی فون 17 سلم بھی متعارف کرائے جانے کا قوی امکان ہے۔ آئی فون 17 اور 17 سلم میں 8 جی بی ریم جبکہ آئی فون 17 پرو اور پرو میکس میں 12 ..read more
Visit website
پاکستان میں ایک اور نایاب پھل کی کاشت کا آغاز
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
4h ago
پاکستان میں نایاب قسم کے پھل بلیک بیری کو کاشت کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ کرکے اسے کمرشل بنیادوں پر کاشت کاروں تک پہنچانے کا آغاز کردیا گیا ہے، اس سے قبل سرخ و جامنی رنگ کے جاپانی آم کی کاشت بھی کی جاچکی ہے۔ اس حوالے سے زرعی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بلیک بیری جیسے نایاب پھل کی کاشت ممکن بنانے کیلئے 6 ..read more
Visit website
گاڑی کے رجسٹریشن نمبر کی نیلامی، رقم جان کر حیران رہ جائیں گے
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
6h ago
حیدر آباد : بھارت میں گاڑیوں کے رجسٹریشن نمبروں کے لیے ہونے والی نیلامی کے دوران مخصوص نمبر کی پلیٹ لاکھوں روپے میں نیلام ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں ایک خاص نمبر کی فیننسی رجسٹریشن پلیٹ کی نیلامی کی تقریب میں مختلف افراد نے بولیاں لگائیں۔ مذکورہ نمبر ’9999‘ کے حصول کیلئے سب سے زیادہ بولی دینے والے حیدرآباد کے ایک تاجر نے 25,50,002روپے نے حاصل کی جس نے رجسٹریشن پلیٹ ‘ٹی جی 09 9999 کے لیے رقم ادا کی۔ گزشتہ روز ہونے والی فینسی نمبر کی نیلامی میں گیارہ لوگوں نے حصہ لیا اور یہ نمبر ساڑھے 25 ..read more
Visit website
عازمین حج کی آمد : غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیا
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
7h ago
مکہ المکرمہ : حرمین شریفین انتطامیہ کی جانب سے حج سیزن کے آغاز پر غلاف کعبہ کو بلند کردیا گیا جس کا مقصد حج کے رش میں اسے نقصان سے بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برسوں سے جاری روایت پر عمل کرتے ہوئے غلاف کعبہ تقریباً 3 ..read more
Visit website
کھانے کے فوری بعد پانی پینا کتنا نقصان دہ ہے؟
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
7h ago
ماہرین صحت کھانا کھانے کے دوران یا اس کے فوری بعد پانی پینے سے کیوں منع کرتے ہیں؟ اس کی کئی وجوہات ہیں جن کے سبب پانی پینا جسم کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔ زیر نظر مضمون میں اسی بات کا احاطہ کیا جارہا ہے کھانے کے کتنی دیر بعد پانی پینا صحت کیلئے اور جسم کے اندرونی نظام کو بہتر رکھنے کیلئے مفید ہے۔ اس حوالے سے بھارت کے تعلق رکھنے والی ماہر خوراک کرشمہ شاہ نے بھی کھانے کے فوری بعد پانی نہ پینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشورے کے پیچھے وجوہات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ زیادہ سے زیادہ ہاضمے کے لیے کھانے کے بعد پانی پینے کا بہترین وقت 10 سے 30 ..read more
Visit website
ایپل نے آئی فون صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیا
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
7h ago
کیلیفورنیا : آئی فون بنانے والی امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا، نئی اپڈیٹ متعارف کرادی۔ ایپل نے ڈیلیٹ تصاویر سے متعلق درپیش مسئلے کے حل کے لیے آئی او ایس 17 اور آئی پوڈز 17کے لیے اپ ڈیٹس جاری کی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کچھ صارفین نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر پیش آنے والے ایک مسئلے کی نشان دہی کی تھی۔ جس کی وجہ سے کئی سال پہلے ڈیلیٹ کی گئی تصاویر دوبارہ فوٹوز ایپ میں دِکھائی دے رہی تھیں،ان میں سے کچھ تصاویر 2010 ..read more
Visit website
شدید گرمی کے باعث حیدرآباد میں اسکول کے اوقات کار تبدیل
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
8h ago
حیدرآباد: شدید گرمی کی لہر کے باعث ڈی سی حیدرآباد کی جانب سے اسکول کی ٹائمنگز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ شہر کے تمام اسکولز صبح ساڑھے 7 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک کھلیں گے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ایڈوائزری کو مدنظر رکھ کر نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ ڈی سی حیدرآباد کا کہنا تھا کہ دن بدن درجہ حرارت میں اضافہ ہورہا ہے، اسکولز انتظامیہ نوٹیفکیشن پرعمل کریں۔ اس سے قبل ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بھی امتحانی شیڈول تبدیل کرتے ہوئے نیا شیڈول جاری کیا تھا جس کے مطابق امتحانات کا آغاز 28 ..read more
Visit website
’’نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی‘‘
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
8h ago
اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر میں گفتگو کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی لائی جاتی بھی ہے تو ٹیرف میں تبدیلی نہیں آئےگی، جون 2023 تک نیٹ میٹرنگ 900 میگا واٹ تک تھی۔ بلال کیانی نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں نیٹ میٹرنگ میں دگنا اضافہ ہوا، اس مالی سال کے آخر تک نیٹ میٹرنگ 2 ہزار میگاواٹ تک آجائے گی۔ انھوں نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کا پےبیک دورانیہ ایک سے ڈیڑھ سال ہے، ہوسکتا ہے کہ سولرنیٹ میٹرنگ کا پےبیک دورانیہ 3 سے 4 ..read more
Visit website

Follow ARY News Urdu on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR