ہیٹ اسٹروک کا شکار شاہ رخ خان کی طبیعت اب کیسی؟ جوہی چاولہ نے بتادیا
Express News
by ویب ڈیسک
19m ago
احمد آباد: ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنے ساتھی اداکار شاہ رخ خان کی طبیعت سے متعلق آگاہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان 21 مئی منگل کے روز اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ دیکھنے کے لیے احمد آباد میں موجود تھے جہاں اداکار شدید گرمی کی وجہ سے ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوگئے تھے۔ منگل کی رات دیر گئے شاہ رخ خان کی طبیعت بگڑ گئی تھی جس کے بعد اداکار کو بدھ 22 ..read more
Visit website
نیا سبق
Express News
by ڈاکٹر توصیف احمد خان
8h ago
پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں گزشتہ دنوں چلائی جانے والی عوامی تحریک نے مظلوم عوام کو دادرسی کا راستہ سکھا دیا اور قومی سیاسی جماعتوں کو بھی ایک سبق مل گیا۔ چند ماہ قبل گلگت بلتستان کے عوام نے جدوجہد کے راستے کے ذریعہ معاشی حقوق حاصل کیے تھے مگر کشمیر میں چلائی جانے والی تحریک کے قائدین چھوٹے تاجر،ترقی پسند سوچ کے حامل کارکن اور مقامی وکلاء اور سول سوسائٹی کے اراکین شامل تھے۔ ملک کے دیگر علاقوں کی طرح آزاد کشمیر میں بھی عوام بڑھتے ہوئے بجلی کے بلوں اور بنیادی اشیاء مثلاً آٹا، چینی، دالوں اور گوشت وغیرہ کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے سخت پریشان تھے، یوں گزشتہ سال عام لوگوں نے احتجاج کا راستہ ..read more
Visit website
ملک میرا گلشن، عوام کا خدا حافظ
Express News
by محمد سعید آرائیں
8h ago
سوشل میڈیا پر موجود ایک دکھی شخص کی پوسٹ فریاد کی صورت میں موجود ہے جس میں متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ مجھے بجلی کا ایک ماہ کا بل تیس ہزار روپے کا بھیجا گیا ہے جس میں گیارہ ہزار روپے کے ٹیکس شامل کیے گئے ہیں جب کہ بجلی و گیس سمیت ہم بازار سے جو بھی اشیائے خوردنی اور روز مرہ کے استعمال کی کوئی بھی چیز خریدتے ہیں۔ اس پر حکومت ٹیکس وصول کرتی ہے اور سرکاری طور پر الزام لگایا جاتا ہے کہ عوام ٹیکس نہیں دیتے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے پنشن کو بہت بڑا بوجھ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک خیرات نہیں ٹیکس پر چلتے ہیں۔ ٹیکس کلچر میں تبدیلی پر بھی انھوں نے زور دیا ہے۔ روزنامہ ایکسپریس کی خبر کے مطابق سخت مالی حالات میں ..read more
Visit website
دو افسوس ناک واقعات
Express News
by ایم جے گوہر
8h ago
دو افسوس ناک خبروں سے کالم کا آغاز کرنا پڑ رہا ہے۔ اول کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں مقامی شرپسند عناصر کے ہاتھوں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طلبا کا زخمی ہونا، پاکستانی عوام بالخصوص متاثرہ طلبا کے والدین کے لیے انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔ اس سانحے کے بعد پاکستانی طلبا کی ایک تعلیم ادھوری چھوڑ کر وطن واپس آنے پر مجبور ہوگئی۔ خبروں کے مطابق کرغزی اور مصری باشندوں کے درمیان شروع ہونے والے تنازع نے جب شدت اختیارکی تو کرغز بلوائیوں نے پاکستانی طلبا کو ان کے ہوسٹلوں میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا، جس کے نتیجے میں طلبا زخمی ہوگئے۔ حکومت پاکستان نے اس واقعے کا سخت نوٹس ل ..read more
Visit website
مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے حامی ہیں، پولینڈ
Express News
by ویب ڈیسک
8h ago
وارسا: آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد ایک اور یورپی ملک پولینڈ نے بھی مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کردی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کے وزیرخارجہ ریڈوسلا سیکروسکی کا کہنا تھا کہ ہم یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے کی کوششوں اور جو ممالک مستقل، پائیدار حل کو ضروری سمجھتے ہیں، ان کی حمایت کریں گے۔ پولینڈ کی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ اس طرح کا مستحکم، پائیدار حل دو ریاستوں کی بنیاد پر ہوگا۔ ویب سائٹ کے مطابق پولینڈ نے آزاد فلسطینی ریاست کا وجود 1988 ..read more
Visit website
پنجاب اور مولانا
Express News
by اشفاق اللہ جان ڈاگیوال
8h ago
آج کل جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن موجودہ سیاسی منظر نامے پر پوری طرح چھائے ہوئے ہیں، اور عوامی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ تبدیلی سرکار کو ایوان اقتدار سے نکالنے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے مولانا آج بھی حقیقی معنیٰ میں عوامی جذبات کے ترجمان اور موجودہ حکومت کا بستر گول کرنے کے لیے متحرک ہیں۔ قومی سیاست میں بطور پی ڈی ایم سربراہ ان کی سیاسی بصیرت، معاملہ فہمی کے ساتھ ان کی اسٹریٹ پاور اور کارکنان کے نظم و ضبط کو صرف سیاسی قوتیں ہی نہیں غیر سیاسی طاقتیں بھی مان چکی ہیں۔ وہ احتجاجی سیاست کا ذوق رکھتے ہیں بلکہ اس کا فن بخوبی جانتے ہیں۔ یہ ہمارا قومی المیہ ہے کہ پاکستان بننے ک ..read more
Visit website
پیرا ڈائز لاسٹ مل گئی
Express News
by سعد اللہ جان برق
8h ago
اب تو ہمیں پکا پکا یقین ہوگیا ہے کہ 77 ..read more
Visit website
کسی ڈرامے میں ہیروئن کا والد نہیں بنوں گا، نبیل ظفر
Express News
by ویب ڈیسک
9h ago
  کراچی:  ..read more
Visit website
اورنگی ٹاؤن میں بچوں سے بدفعلی کرنے والے گروہ کے 6 کارندے گرفتار
Express News
by طحہ عبیدی
9h ago
  کراچی: اورنگی ٹائون پولیس نے کم عمر بچوں سے بد فعلی کرنے والے گروہ کے 6 کارندوں کو گرفتار اور 3 بچوں کو بازیاب کرالیا۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن سعد بن عبید نے پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ ملزمان کا گروہ 10 سے 14 سال کے درمیانی عمر کے بچوں کے ساتھ بدفعلی کرتے تھے اور پولیس نے تین بچوں کو بازیاب کرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سے بچوں کی متعدد ویڈیوز ملی ہیں۔ ایس پی نے بتایا کہ ملزمان بچوں کے اغوا اور انہیں بدفعلی کے لیے سپلائی کرنے میں بھی ملوث ہیں، 11 ..read more
Visit website
کراچی؛ بچوں سے بدفعلی کرنے اور ویڈیوز بنانے والا گروہ گرفتار
Express News
by اسٹاف رپورٹر
10h ago
  کراچی: اورنگی ٹائون پولیس نے کم عمر بچوں سے بد فعلی کرنے والے گروہ کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن سعد بن عبید  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ملزمان کا گروہ 10 سے 14 سال کے درمیان بچوں کے ساتھ  بدفعلی کرتا تھا ، پولیس نے تین بچوں کو بازیاب کرایا ہے ،  گرفتار ملزمان کے موبائل  فونز سے بچوں کی متعدد ویڈیوز ملی ہیں۔ ایس پی اورنگی ٹاؤن نے بتایا کہ ملزمان بچوں کے اغوا اور انھیں بدفعلی کے لیے سپلائی کرنے میں بھی ملوث ہیں، انہوں نے بتایا کہ 11مئی کو ایک بچہ لاپتہ ہوا تھا جس کے  ..read more
Visit website

Follow Express News on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR