What is computer? (Urdu)
Urdu It Blog
by
1y ago
what is computer? computer kiya hai? کمپیوٹر کیا ہے؟ کمپیوٹر ایک مشین کی طرح ہے،اسے لاطینی زبان میں کمپیوٹر یعنی حساب کتاب کرنے والا کہتے ہیں، کمپیوٹر (Computer)ایک قابل عمل پروگرامنگ کرنے کی الیکٹرونک ڈیوائس ہے،جو ان پٹ (Input)کے طور پر خاص قسم کا ڈیٹا وصول کرکےپروسیسنگ کرتا ہےاور اس پر عملدرامدکرنےکے بعد آؤٹ پٹ (Output ..read more
Visit website
What is Kindle? (Urdu)
Urdu It Blog
by
1y ago
What is Kindle? کنڈل (Kindle)کیا ہے ؟اور کس لئے استمعال ہو تا ہے؟ جب بھی ایمیزون یا ایمیزون (Amazon)سے متعلقہ ویب سائٹس کا وزٹ کریں تو کنڈل (Kindle)یا کنڈل ای بکس کے حوالے سے کچھ نہ کچھ ضرور دیکھنے میں آتا ہے,زیا دہ تر لوگ کنڈل کو ای بکس کی کوئی قسم سمجھتے ہیں ،جبکہ ایسا نہیں ہے . کنڈل ایک ڈیوا ئس ہے جسے خا ص طور پر ای بک ریڈنگ کے لیے ڈیزائن کر کے بنا یاگیا ہے اور دنیا میں بک ریڈرز اسے بہت پسند کرتے ہیں,جس کی مدد سے آپ کہیں بھی کتابیں ،میگزین، اخبارات اور بلاگ پڑھ سکتے ہیں آپ اپنی پسندیدہ کتابوں کے میگزین اخبارات اور بلاگز کو طرح تلاش کر سکتے ہیں. کنڈل کو سب سے پہلے 2007 ..read more
Visit website
Skills VS Degree-Which Is Important? (Urdu)
Urdu It Blog
by
1y ago
Which is important? Skills VS Degree ہنر بمقابلہ تعلیم(Skills VS Degree) جب سے کچھ ممالک اور کمپنیز کی طرف سے تعلیم کے بجا ئے ہنر کو زیا دہ اہمیت دینے کی بات کی گئی ہے ہر طرف ایک بحث شروع ہو گئی ہے کہ تعلیم مکمل کر کے ڈگری حا صل کی جائے یا تعلیم کے بجائےہنر حاصل کرنےکی طرف توجہ دی جائے۔ ہمارے ملک میں بھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو اس بارے میں اپنی اپنی رائے رکھتے ہیں،کچھ لوگ ڈگری کے حق میں اپنے خیا  لات کا ا ظہار کررہے ہیں اور کچھ لوگ ہنر کے حوالے سے اپنے تجربات کا ذکر کر رہے ہیں۔ Skills VS Degree (URDU ..read more
Visit website
What Is Plagiarism In Simple Words? (Urdu)
Urdu It Blog
by
1y ago
What Is Plagiarism In Simple Words? پلیجی رِزم یا کسی دوسرےکےمواد(Content)کی نقل کرنا کسی بھی مواد(Content)کو چاہے وہ تصویر ،ویڈ یوز، یا تحریر کی شکل میں ہو، کاپی یا نقل کرنےکو،پلیجی رِزم (Plagiarism )کہتے ہیں،مز ید اسے تفصیل سے جانتے ہیں۔ پلیجی رِزم (Plagiarism )یا نقل کی تعریف کے مطابق ، پلیجی رِزم کا مطلب ادبی چوری ،دانشورانہ املاک چوری کرنا یا دانشوری کی دھوکہ دہی ہے۔ جب آپ اصلی مصنف یا آرٹسٹ کا حوالہ دیئے بغیر ،لکھاری(Content writer ..read more
Visit website
What Is Keyword Research In SEO? (Urdu)
Urdu It Blog
by
1y ago
What is Keyword research in SEO ? (کی ورڈ ریسرچ)کیا ہوتا ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے؟ سرچ انجن میں جب بھی کسی ویب سائٹ یا کونٹنٹ کوتلاش کرنےکے لئے( صارف کی طرف سے) جو الفاظ یا جملہ لکھا جاتا ہے اسےکی ورڈریسرچ (Keyword Research)کہتے ہیں،جیسے (Best iphon 2020) اس کا انحصا ر صارف پر ہوتا ہے کہ وہ اپنے سوالات(Query)کیسے لکھتا ہےاگر کو ئی صارف آئی فون کے بارے میں جاننا چاہتا ہے تو ضروری نہیں کہ ہر صارف ایک ہی طریقے سے یا ہر صارف ایک جیسے کی ورڈ کا استمعال کرے۔ ایک ہی طرح کی معلو مات حاصل کرنے کے لئے جتنی بار کی ورڈ (Keyword Research ..read more
Visit website
What Is Niche? (Urdu)
Urdu It Blog
by
1y ago
What Is Niche ? نِش کیا ہے؟ 1:(Niche)نش:- جب بھی کوئی بگنرز (Beginners)ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی معلومات کے لیے کوئی ویڈیو دیکھتا ہے ،یا کسی بلاگ پر آرٹیکل پڑھتا ہے تو ایک لفظ نِش (Niche)بہت زیادہ سننے میں یا ,دیکھنے میں آتا ہے , اس لفظ سننے اوردیکھنے والے کو سمجھ نہیں آتی کے آخر یہ نش ہے کیا،اور یہ کس بارے میں بات ہو رہی ہے۔ What Is Niche? (Urdu) نش ایک انگریزی لفظ ہے اسے اُردو میں تشریح کریں تو اس کے معنی (طاق) ہیں، کچھ زبانوں میں اسے نش کے علاوہ نِچ بھی کہتے ہیں ،عام فہم الفاظ میں ( اِقسام کی قِسم) کی وضا حت کرنے کے لیےنِش لفظ کا استمعال ہو تا ہے۔ اور اگر ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی اصطلاح(T ..read more
Visit website
What is Information Technology? (Urdu)
Urdu It Blog
by
1y ago
Information Technology/Technology For Information اِنفارمیشن ٹیکنالوجی یا آئی ٹی(IT ..read more
Visit website
What is web hosting and types of web hosting? (Urdu)
Urdu It Blog
by
1y ago
?What is Hosting/Web Hosting ہوسٹنگ یا ویب ہوسٹنگ کیا ہے؟ اگر انٹر نیٹ اور انٹر نیٹ پر موجود آپکی ویب سائٹ کے حوالے سے بات کی جارہی ہے تو ہوسٹنگ (Hosting)اور ویب ہو سٹنگ (Web Hosting)ایک ہی قسم کے دو نام ہیں،ہوسٹنگ کی مثا ل ایک گھر جیسی ہو سکتی ہے،ایک گھر جس میں ہم اپنا سا ما ن رکھتے ہیں اور بوقت ضرورت استمعال کر لیتے ہیں، اسکی ایک اورمثا ل یہ ہےکہ ہمیں اپنے کمپیو ٹر میں ڈیٹا (Data)رکھنے کے لئےایک جگہ کی ضرورت ہوتی ہےاور ہم اپنے کمپیوٹر کا تمام ڈیٹا کمپیوٹر کی ہا رڈ ڈرائیو (Hard Drive)یا ہارڈ ڈسک (Hard Disk)میں رکھتے ہیں،اسی طرح جب کوئی ویب سائٹ بنا ئی جاتی ہے تو اسے انٹر نیٹ پر فعال (Active ..read more
Visit website
What Is Domain On The Internet ? (Urdu)
Urdu It Blog
by
1y ago
?What is Domian ڈومین (Domain)کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟ جب بھی کو ئی کا رو بار شروع کیا جا تا ہے تو اس کے لئے ایک نام تجویز کیا جا تا ہے ایسا نام جو اس کاروبا ر کی شناخت ہوتا ہے اور سب اس نام سے کارو با ر کو پہنچا نتے ہیں, ڈومین (Domain)بھی ایک طرح سے ویب سا ئٹ کا نام یا ایڈ ریس ہو تا ہے آپ جب بھی کوئی ویب سا ئٹ بناتے ہیں اس کے لیے ایک نام کی ضرورت ہو تی ہے کیو نکہ اس نام یا ایڈ ریس کے بغیر کوئی بھی آپ کی ویب سائٹ تک نہیں پہنچ سکتا ہے۔ What Is Domain On The Internet ? (Urdu ..read more
Visit website
Introduction to the terms used on the Internet (Urdu)
Urdu It Blog
by
1y ago
Introduction to the terms used on the Internet انٹر نیٹ پر استمعال ہونے والی اصطلاحات کا تعارف ایسے سٹوڈنٹس جو آئی ٹی،یا، ڈیجیٹل مارکیٹینگ کے بارے میں جب تحقیق شروع کر تے ہیں تو اُنہیں کچھ ایسے الفاظ کا سامنا کرنا پڑتا ہےجو اُن کے لیے بالکل نئے ہوتے ہیں،اور ان نئے الفاظوں کو سمجھنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے،اس لیے اس پوسٹ میں ان الفاظوں کا احاطہ کر نے کی کوشش کی گئی ہے ،تا کہ جب آپ آئی ٹی یا، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے حوالے سے کوئی مضمون پڑھیں یا کو ئی ویڈیو دیکھیں تو آپ کوسمجھ آ سکے کہ کس بارے میں کیا بات ہو رہی ہے۔ Introduction to the terms used on the Internet (Urdu ..read more
Visit website

Follow Urdu It Blog on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR