Urdu Blog Wala
477 FOLLOWERS
Faster Fast Loading Blogger Template is an upgraded version of our previous successful release Faster Blogger Template. Now, this theme is even more faster and well-optimized. Find the Best collection of Urdu Poetry, scripts in Urdu and Roman, Ghazals, Nazams, Inspirational and Motivation Quotes in Urdu, Ilmi, Islamic Books, and Urdu Articles.
Urdu Blog Wala
11M ago
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
Muhabbat me nahi hai farq jine or marne ka
isi ko dekh ker jeetay hain jis kafir pe dum nikle ..read more
Urdu Blog Wala
11M ago
جنون شوق اب بھی کم نہیں ہے
مگر وہ آج بھی برہم نہیں ہے
JUNOON SHOQ AB BHI KUM NAHI HAI
MAGER AAJ BHI BARHAM NAHI HAI
  ..read more
Urdu Blog Wala
11M ago
ابن انشا : اردو کی آخری کتاب
ہمارا ملک
ایران میں کون رہتا ہے؟
ایران میں ایرانی قوم رہتی ہے۔
انگلستان میں کون رہتا ہے؟
انگلستان میں انگریز قوم رہتی ہے۔
فرانس میں کون رہتا ہے؟
فرانس میں فرانیسی قوم رہتی ہے۔
یہ کون سا ملک ہے؟
یہ پاکستان ہے،
اس میں پاکستانی قوم رہتی ہوگی؟
اس میں سندھی قوم رہتی ہے،
اس میں پنجابی قوم رہتی ہے،
اس میں بنگالی قوم رہتی ہے،
اس میں یہ قوم رہتی ہے،
اس میں وہ قوم رہتی ہے،
لیکن ---------پنجابی تو ہندوستان میں بھی رہتے ہیں
سندھی تو ہندوستان میں بھی رہتے ہیں
بنگالی تو ہندوستان میں بھی رہتے ہیں
پھر یہ الگ الگ کیوں بنایا تھا؟
غلطی ہوئی  ..read more
Urdu Blog Wala
11M ago
What is Pakistan's electoral system? | Urdu Article
عنوان:الیکشن ویکسین
مصنف: صدام مالک
زرا سوچیے !!! کیا مسائل کا حل الیکشن ہے؟ وہی دو سو خاندان میوزیکل چیئر گیم کھلیں گے۔پی ٹی آئی سے پی پی پی سے نون لیگ یعنی پھر وہی لوگ پارلیمنٹ اور سینٹ میں ہوں گے۔ اور اپنے آقا IMF سے بھیک مانگ رہے ہوں گے۔ غریب عوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ لاد رہے ہوں گے ۔
میرا ایک نوجوان دوست
میرا ایک دوست بہت انقلابی ہے کچھ دن پہلے وہ کسی چوہدری کے لیے ووٹ مانگنے آیا تھا میرے پاس ۔میں اس کے جذبے کی قدر کرتا ہوں ایسے کتنے ہی نوجوان ہیں جو  ..read more
Urdu Blog Wala
1y ago
جستجو کا سفر
جستجو کا سفرایک داستان ہے اس مسافر کی جس کے رہبر اپنی سمت بارہا تبدیل کرتے رہے۔ یہ کہانی ہے ایسے کردار کی جس کا مقصد خواہشوں کا حصول رہ گیا۔یہ قصہ ہے ایک غریب کا جس پر معاشرے نے ترقی کے سارے دروازے بند کردئیے۔ یہ سرگزشت ہے اس آشفہ سر کی جس کے عزم کے سامنے کچھ نہ ٹھرسکا۔یہ فریاد ہے اس مفلس کی جس پر زندگی ممنوع کر دی گئی۔یہ قصہ ہے اس  ..read more
Urdu Blog Wala
1y ago
Short Motivational Stories in Urdu Written For Reading|2020
خدارا مخلص ہوجائے
آج ہرشخص اپنی لاش کو کندے پر لیئے پھر رہا ہے۔ہر شخص اپنے غم کا مداوا ڈھونڈ رہا ہے۔ ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے سنا جائیں ہرشخص چاہتا ہے کہ اس کے غم غلط ہو جائے ہر شخص کہ ہاتھ خود اپنے گریبان چاک کررہے ہیں وہ منتظر ہے کہ کوئی ان ہاتھوکوہٹانے والا تو ہو  ..read more
Urdu Blog Wala
1y ago
SHORT MORAL STORIES IN URDU موت انسان کاایک بہت بڑا مسئلہ ہے
Urdu short stories
موت انسان کا بہت بڑا مسئلہ ہے
انسان ایک ایسی باشعور مخلوق ہے جو موت کو آسانی سے قبول کرنے کےلئے تیار نہیں ہوتا۔ اگر آپ دنیا کے علمی تاریخ کا مطالعہ کریں تو آپ جانیں گے کہ انسانیت موت سےلڑرہی ہے یعنی ہماری ساری کوشش یہی ہے کہ کسی   ..read more