پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے، وزیر خارجہ
Daily Qudrat
by Noor sammad
4m ago
گیمبیا (قدرت روزنامہ)گیمبیا میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سربراہ اجلاس سے خطاب میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف بیانات سے علاقائی استحکام کو خطرہ ہے، پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے۔ وزیرخارجہ نے اپنے خطاب میں غزہ میں جاری اسرائیل کے وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی پر مل کر کام کریں۔ انھوں نے خود مختار فلسطینی ریاست، اقوام متحدہ میں اس کی مکمل رکنیت کیلئے حمایت کا اعادہ کیا۔اسحاق ڈار نے یہ بھی کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھا رہا ہے، او آئی سی جموں و ک ..read more
Visit website
اووربلنگ پر افسران کو 3سال کی سزاہو گی، نیپرا نے بل منظور کر لیا
Daily Qudrat
by Noor sammad
4m ago
لاہور(قدرت روزنامہ)اوور بلنگ پر سزا کا بل منظور ہو گیا، نیشنل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے تین سال کی سزا کا بل منظور کر لیا، وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کی جانب سے بتایا گیا کہ قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اووربلنگ پر قانون سازی کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ نیپرا ایکٹ میں ترمیم سے ایک اور وعدہ پورا کر دکھایا، اس شق سے اوور بلنگ اور غلط بلنگ والے افسران کی پکڑ ہو سکے گی۔نیپرا کے ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے کی بلا وجہ ہراسمنٹ سے بچنے کے لیے رولز تبدیل کیے گئے، ایف آئی اے صرف نشاندہی کرے گا اور افسران کی گرفتاری کا مجاز نہیں ہو گا۔ ..read more
Visit website
خوشخبری، معروف کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت میں بھاری کمی کر دی
Daily Qudrat
by Noor sammad
4m ago
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’کیا‘ کے بعد فرانسیسی کار ساز کمپنی ’ پیوگیوٹ‘ نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں بھاری کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ فرانسیسی کمپنی نے اپنی گاڑی ’ پیوگیوٹ 2008‘ ساڑھے4 لاکھ روپے تک کمی کرنے کا اعلان کر دیاہے ، جس کی وجہ تو کمپنی کی جانب سے واضح نہیں کی گئی لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ گاڑیوں کی گرتی ہوئی سیلز پر کمپنیاں کافی پریشان ہیں اور صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے آفرز کی جارہی ہے ۔ پیوگیوٹ 2008 ایکٹو کی قیمت میں ساڑھے تین لاکھ روپے کم کرتے ہوئے 66 لاکھ روپے مقرر کر دی گئی ہے جبکہ اس سے قبل یہ گاڑی 69 لاکھ 50 ..read more
Visit website
سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا
Daily Qudrat
by Noor sammad
4m ago
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں جاری مہنگائی کے باعث گاڑیوں قیمتوں میں حالیہ کچھ عرصہ میں بے پناہ اضافہ ہوا جس نے سیلز کو شدید متاثر کیا تاہم اب کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں کمی کا سلسلہ چل نکلا ہے ، مشہور کمپنی چنگان موٹرز نے بھی اپنی گاڑی ’ اوشن ایکس 7‘ کی قیمت میں 4 لاکھ روپے کی بڑی کمی کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کمپنی کی طرف سے اوشن ایکس 7کمفرٹ کی قیمت میں اڑھائی لاکھ روپے کی کمی کی گئی ہے، جس سے اس گاڑی کی قیمت 82لاکھ 99ہزار روپے سے کم ہو کر 79لاکھ 99ہزار روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح ’اوشن ایکس 7فیوچر سینس‘کی قیمت میں 4لاکھ روپے کمی کی گئی ہے۔ گاڑی کے اس ماڈل کی قیمت 89لاکھ 49 ..read more
Visit website
سوزوکی ’آلٹو ‘ کی تازہ قیمت جانئے
Daily Qudrat
by Noor sammad
4m ago
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں گزشتہ چند روز میں گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی اور سوزوکی نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی سویفٹ کی قیمت میں بھی بھاری کمی کر ڈالی لیکن سوزوکی آلٹو جو کہ ہر پاکستانی کی پسندیدہ گاڑی ہے ، کی قیمت میں کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آئی ، آپ اس کا بیسک ورژن 23 لاکھ 31 ہزار روپے میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت سوزوکی آلٹو وی ایکس، جو اس گاڑی کا بنیادی ماڈل ہے، کی قیمت 23لاکھ 31ہزار روپے ہے۔ اسی طرح آلٹو وی ایکس آر کی قیمت 27لاکھ 7ہزار روپے، وی ایکس آر۔ اے جی ایس کی قیمت 28لاکھ 94ہزار روپے اور وی ایکس ایل۔ اے جی ایس کی قیمت 30لاکھ 45 ..read more
Visit website
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
Daily Qudrat
by Noor sammad
1h ago
ڈی آئی خان(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کو حادثہ پیش آیا ہے۔ حادثے میں شیر افضل مروت اوران کے ساتھی حادثہ میں محفوظ رہے۔‏ ڈی آئی خان سے اسلام آباد آتے ہوئے گاڑی کے 2 ..read more
Visit website
ساتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
Daily Qudrat
by akbar
1h ago
کھٹمنڈو (قدرت روزنامہ ) نیپال میں ہونے والی ساتھ ایشین روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ کے دوران پاکستانی روپ سکیپرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔انڈر 10 اور انڈر13 کیٹیگری کے مقابلوں میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ انڈر 10 میں معاویہ سعید نے بانس ہوپ میں اور انڈر 13 میں محمد حسین نے سپیڈ ایونٹ میں گولڈ میڈلز حاصل کئے، بھارت نے دوسری اور نیپال نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان نے ایونٹ کے پہلے روز دو گولڈ اور چار سلور میڈلز جیت لئے، محمد حسین اور معاویہ سعید نے انڈیورنس ایونٹ میں سلور میڈلز بھی جیتے، سیدہ وریشہ نے انڈر 13 ..read more
Visit website
دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا
Daily Qudrat
by akbar
1h ago
کراچی (قدرت روزنامہ)لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ اور پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے کاروں کی قیمتیں کم کرنے کے بعد دو جاپانی کار کمپنیوں نے اپنی کاروں کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے کہا کہ کچھ ڈیلرز اور صارفین نے مارکیٹ میں دیگر کمپنیوں کی جانب سے حالیہ قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اس سے رابطہ کیا ہے، ان چیزوں کو دیکھتے ہوئے ہونڈا اٹلس کارز لیمیٹڈ اپنی موجودہ قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گا۔ 16 مارچ کو ہونڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے سٹی ایم ٹی 1.2 ایل اور سٹی سی وی ٹی 1.2 ایل کی قیمتیں 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ 40 ..read more
Visit website
سویلینز کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل: 20 افراد کے مقدمات میں کئے گئے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں جمع کروائیں، حکم نامہ
Daily Qudrat
by Noor sammad
1h ago
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملہ پر سپریم کورٹ نے 24 اپریل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل کی جانب سے 20 رہا ہونے والے افراد کی فہرست جمع کروائی گئی، تمام وکلا نے عدالت سے اٹارنی جنرل کو 20 افراد کے فیصلے طلب کرنے کی استدعا کی، اٹارنی جنرل 20 ..read more
Visit website
بیٹی کی پیدائش کی خوشی میں تقریب ،ماں کا بھرپور ڈانس
Daily Qudrat
by akbar
1h ago
کراچی (قدرت روزنامہ )پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ زارا نور عباس جہاں اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی وجہ سے مشہور ہیں وہیں وہ اپنے ڈانس کی وجہ سے بھی سب کی داد وصول کرتی ہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اداکارہ زارا نور عباس اور ان کے شوہر اداکار اسد صدیقی کے ہاں رواں سال 27 ..read more
Visit website

Follow Daily Qudrat on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR