ہم ساری دنیا مانگیں گے!
Roznama Rashtriya Sahara
by Editorial
1d ago
اقوام متحدہ کے منشور بظاہر روشن، اجلے، خوش رنگ اور دل آویز ہوتے ہیں،لیکن صاحبان دل کا دعویٰ ہے کہ یہ اجلے اجلے روشن روشن منشور اپنے اندرون میں انسانی لہو کا ٹھاٹھیں مارتا ہواسمندر جذب کیے ہوئے ہیں۔ اس دعویٰ کی دلیل میں فلسطین پر نظر ڈالنا ہی کافی ہے جہاں انسانی حقوق کے ’مقدس عالمی منشور‘کو امریکہ اورا قوام عالم کی پشت پناہی میں ظالم اسرائیل، بے گناہ فلسطینیوں کے لہو سے غسل دے رہاہے۔ اسی اقوام متحدہ نے مزدوروں اور محنت کشوں کی زندگی بہتر بنائے رکھنے کیلئے کچھ اصول و ضوابط طے کیے ہیں اور باقاعدہ اسے ایک منشور کی شکل دے کر دنیا بھر کے 187 ..read more
Visit website
برانڈیڈ مصنوعات میں ملاوٹ سے ملک کا وقار مجروح: ایم اے کنول جعفری
Roznama Rashtriya Sahara
by MA Kanwal Jafri
1d ago
ایم اے کنول جعفری یقین زندگی کی بنیاد ہے۔اسے معاشرے میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ یقین کسی شخص کا ہو یا کسی ادارے کا،اگر ایک مرتبہ ٹوٹ جاتا ہے تو اُسے پھر سے جوڑنا ناممکن نہیںتو مشکل ضرورہو جاتا ہے۔ اسے پھر سے پانے کے لیے وقت بھی درکارہے۔ خوردونوش کی اشیاء، دوائیاں اور روزمرہ استعمال کی جانے والی چیزوں کا دارومدار بھی یقین پر ہے۔ ملاوٹ خوری کوکسی بھی مذہب میں جائز قرار نہیں دیا گیا۔ اس کے باوجود کچھ لوگ اپنے مفاد کے لیے دوسرے لوگوں کی صحت اور ان کی زندگی کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ دودھ، پانی، تیل، گھی، کھویا، دوا، آٹا، بیسن، دہی، شہد اور مٹھائی وغیرہ کی ایسی نقل بازار میں موجودہے کہ عام آدمی اصلی اور نق ..read more
Visit website
ریوڑی، گارنٹی یا ضمانتیں: آخر یہ ہیں کیا؟ : صبیح احمد
Roznama Rashtriya Sahara
by Sabih Ahmed
1d ago
صبیح احمد ہندوستان میں ’فری بیز‘ (مفت تحائف) یا ’ریوڑی‘ کی سیاست کے حوالے سے ایک طویل عرصہ سے بحث چل رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں یہ لفظ ہندوستانی سیاست میں تنازع کا موضوع بن گیا ہے۔ انتخابات کے دوران سیاسی جماعتیں ووٹروں سے مفت بجلی/پانی، بے روزگاری الاؤنس، خواتین اور کارکنوں کو الاؤنس، مفت لیپ ٹاپ، اسمارٹ فون وغیرہ کا وعدہ کرکے ایک دوسرے پر سبقت لےE ..read more
Visit website
زر مبادلہ کے ذخائر میں کمی
Roznama Rashtriya Sahara
by Editorial
2d ago
کسی کی مستحکم حالت کا اندازہ اس سے بھی لگایا جاتا ہے کہ اس کی اقتصادی اور دفاعی حالت کیسی ہے۔ اقتصادی حالت اچھی رہتی ہے تو دفاعی حالت کے بھی اچھا رہنے کا امکان رہتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کوئی ملک اچھی اقتصادی حالت رہنے پر ہی دفاع پر زیادہ رقم خرچ کرنے کی پوزیشن میں رہتا ہے۔ خوش قسمتی سے وطن عزیز ہندوستان کی اقتصادی حالت بھی اچھی ہے، دفاعی حالت بھی اچھی ہے۔ اس کا شمار دنیا کے طاقتور ملکوں میں ہوتا ہے۔ دنیا کی 5 ..read more
Visit website
مسلمانو! اس بار اپنے ووٹ کی طاقت دکھا دو: پروفیسر اسلم جمشید پوری
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
2d ago
پروفیسر اسلم جمشید پوری آج کل ہمارے ملک ہندوستان میں انتخابات کا دور ہے۔دو مرحلوں (19؍اپریل اور26 ؍اپریل) کے انتخابات کا عمل پورا ہو چکا ہے۔ان مرحلوں میں تقریباً 200 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جا چکے ہیں۔پورے ہندوستان میں باقی بچے مراحل میں 7 مئی، 13؍مئی، 20؍مئی، 25 ؍مئی اور یکم جو ن کوووٹ ڈالے جائیں گے۔ 4 ..read more
Visit website
بوالہوس قیادت اور بے عمل الیکشن کمیشن: محمد فاروق اعظمی
Roznama Rashtriya Sahara
by Mohammad Farooque Azami
2d ago
محمد فاروق اعظمی کہتے ہیں کہ قیادت سب کو ساتھ لے کر یکساں رفتار سے مسلسل منزل کی طرف گامزن رہنے کانام ہے۔ قیادت کیلئے لازم ہے کہ وہ صاحب بصیرت، صاحب علم، انصاف پسند، راست باز، وفادار،بے غرض ہو۔ اس میں مثبت سوچ ہواور اس کا عمل بھی مثبت ہو،اولوالعزم، ہمت و حوصلہ کا پیکر ہو، جوش و ولولہ سے بھرا ہواہو، پہل کاری جس کی عادت، برداشت جس کی خوبی ہو، طرز عمل ایسا ہو کہ سبھی کو اعتماد میں لے سکے۔ نظم و ضبط قائم رکھ سکے، قانون کی حکمرانی کا پرچم بردار ہو،تہذیب و اقدار کے تحفظ کیلئے قربانی اور بے لوثی کا جذبہ رکھتا ہو۔ قیادت کی ان مسلمہ خوبیوں کے معیار پر اگر ہم ملکی قیادت کا جائزہ لیں تو ہمیں بڑی مایوسی ہ ..read more
Visit website
سب کچھ سنگین خطرے میں ہے!
Roznama Rashtriya Sahara
by Editorial
1w ago
جمہوری کساد بازاری کے شکار ہندوستان میں جون 1975سے مارچ1977 ..read more
Visit website
ایک بار پھر نشانہ پرمسلمان: عبدالماجد نظامی
Roznama Rashtriya Sahara
by Abdul Majid Nizami
1w ago
عبدالماجد نظامی وزارت عظمیٰ کا عہدہ ہمارے ملک میں بڑی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس کرسی پر متمکن ہونے والے شخص سے یہ امید کی جاتی ہے کہ وہ اپنی پارٹی، علاقہ اور مذہبی و لسانی ہر قسم کی محدودیت سے خود کو بلند رکھے گا اور دستور نے جو بے پناہ تنفیذی صلاحیتیں اس کے حوالہ کی ہیں، ان کی لاج کو وہ بچائے رکھے گا اور اپنی پالیسیوں کو ہر قسم کے تعصبات سے پاک رکھ کر تمام شہریوں کے مفادات کا تحفظ پوری ایمانداری کے ساتھ کرے گا۔ لیکن ایسا کہنا شاید وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں درست نہیں ہوگا۔ جب سے ان کے ہاتھ میں اس ملک کی زمام قیادت آئی ہے تب سے لگاتار وہ اپنی دستوری ذمہ داریوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ا ..read more
Visit website
AMP نے NTS امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا؛ 6000 سے زائد طلباء شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کو اپنی ترجیحی منزل کے طور پر منتخب کیا ہے
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
1w ago
ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (AMP) نے انتہائی متوقع AMP نیشنل ٹیلنٹ سرچ (NTS) امتحان کے نتائج کا اعلان کیا ہے،تاثر کن ٹرن آؤٹ اور ہندوستان بھر کے خواہشمند طلباء کی پرجوش شرکت کی دیکھنے میں آئی ۔ایک اہم سنگ میل کو نشان زد کرتے ہوئے،اس سال آف لائن یا تحریری شکل میں NTS امتحان کے افتتاحی عمل کا مشاہدہ کیا،ملک بھر میں 300 اضلاع میں پھیلے 400 سے زائد امتحانی مراکز میں رسائی کو بڑھانا۔ حیرت انگیز طور پر 29,875 طلباء نے روایتی تحریری امتحان کو قبول کیا،جبکہ 1411 طلباء نے جدیدیت کو اپنایا AMP ..read more
Visit website
مہذب معاشرے میں رواداری اور شیریں زبانی لازمی: خواجہ عبدالمنتقم
Roznama Rashtriya Sahara
by Khwaja Abdul Muntaqim
1w ago
خواجہ عبدالمنتقم دنیا کے تقریباً تمام ممالک کے دساتیراور ان کے تحت بنائے گئے مختلف قوانین و اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق تمام بین الاقوامی دستاویزات جیسے انسانی حقوق کا عالمگیر اعلامیہ، شہری، سیاسی، معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق سے متعلق منشور، اقوام متحدہ کا چارٹر و دیگر بین الاقوامی دستاویزات میں مذہب کی آزادی اور ثقافت کے تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے یا ان کا التزام ہے۔ ایسی ضمانت نہ صرف جمہوری ممالک میں بلکہ ایسے ممالک میں بھی دی گئی ہے جہاں نام نہاد جمہوری نظام ہے یا مذہبی حکومت ہے لیکن ان تمام اقدام کے باوجود آج بھی کہیں کہیں مذہبی رواداری میں کمی محسوس ہوتی ہے اور ایک مذہب کے ماننے و ..read more
Visit website

Follow Roznama Rashtriya Sahara on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR