عوامی مسائل کے ازالے کیلئے سب کو مل کر آگے بڑھنا ہوگا: محبوبہ مفتی
Kashmir Uzma
by Mazar Khan
9h ago
عظمیٰ ویب ڈیسک پونچھ// پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ہفتہ کے روز کہا کہ کسی بھی فرقے، مذہب یا علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو اپنے مسائل کے ازالے کے لیے متحد ہوکر آواز اٹھانا ہوگی۔ سابق وزیر اعلیٰ اس وقت عوامی حمایت حاصل کرنے کیلئے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ہفتہ طویل دورے پر ہیں۔ اُنہوں نے بارش کے باوجود پونچھ میں ایک روڈ شو سے خطاب کیا۔ پونچھ اور راجوری کے سرحدی اضلاع اننت ناگ پارلیمانی حلقے کا حصہ ہیں جہاں 7 مئی کو تیسرے مرحلے میں 21 ..read more
Visit website
زمین دھنسنے کا واقعہ: متاثرین کمیونٹی سینٹر رام بن منتقل، امدادی کوششیں جاری
Kashmir Uzma
by Mazar Khan
9h ago
عظمیٰ ویب ڈیسک رام بن// ضلع رام بن کے پرنوٹ گاﺅں میں زمین دھنسنے سے 50 مکانات، بجلی کے بنیادی ڈھانچے اور سڑک کو نقصان پہنچنے کے ایک دن بعد، انتظامیہ نے متاثرہ خاندانوں کی مدد کیلئے 24×7 ..read more
Visit website
پونچھ کے منڈی میں پی ڈی پی کی عوامی تقریبات || محبوبہ مفتی کی صدارت میں روڈ شو
Kashmir Uzma
by Ishrat Hussain Butt
9h ago
..read more
Visit website
جموں و کشمیر میں 30 اپریل تک ناموافق موسم جاری رہنے کا امکان
Kashmir Uzma
by Mazar Khan
9h ago
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق، جموں و کشمیر کشمیر میں رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ماہ رواں کے اختتام تک موسم نا موافق رہنے کا ہی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ قاضی گنڈ میں 10.2 ملی میٹر، کپوارہ میں 15.1 ملی میٹر اور کوکرناگ میں میں 9.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔ وادی کے مشہور سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں بالترتیب 8.6 ملی میٹر اور 20.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ وادی میں 27 سے 29 ..read more
Visit website
نکھل بورکر ایس ایس پی بڈگام تعینات
Kashmir Uzma
by Mazar Khan
9h ago
عظمیٰ ویب ڈیسک سرینگر// حکومت نے ہفتہ کو ایس ایس پی (ٹیک) سی آئی ڈی ہیڈکوارٹرنکھل بورکر (آئی پی ایس) کا تبادلہ کرکے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بڈگام کے طور پر تعینات کیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ حکم چیف الیکٹورل جموں و کشمیر کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے، ”انتظامیہ کے مفاد میں، یہ حکم دیا جاتا ہے کہ ایس ایس پی (ٹیک) سی آئی ڈی ہیڈکوارٹر نکھل بورکر (آئی پی ایس) کا تبادلہ کر کے بڈگام کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، الطاہر گیلانی کی جگہ پر تعینات کیا گیا ہے، الطاہر گیلانی، اگلے احکامات تک، پولیس ہیڈ کوارٹر میں تعیناتی کا ..read more
Visit website
تازہ برفباری کے مغل روڈ پر ٹریفک نقل و حمل بند، حکم نامہ جاری
Kashmir Uzma
by Mazar Khan
9h ago
عظمیٰ ویب ڈیسک پونچھ// جموں و کشمیر جاری خراب موسمی صورتحال کے درمیان انتظامیہ نے وادی کشمیر کو پونچھ اور راجوری اضلاع سے ملانے والی تاریخی مغل روڈ کو ٹریفک کی نقل و حمل کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر محکمہ تعمیرات عامہ ہیر پورہ، شوپیاں کی طرف سے جاری ایک مواصلت میں کہا گیا ہے، “محکمہ موسمیات کی جانب سے خراب موسمی ایڈوائزری کو مدنظر رکھتے ہوئے مغل روڈ پر ہیر پورہ سے آگے گاڑیوں کی آمدورفت روکنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ پیر کی گلی میں 6 ..read more
Visit website
خراب موسم کی وجہ سے سرینگر لیہہ شاہراہ بند
Kashmir Uzma
by Mazar Khan
9h ago
غلام نبی رینہ کنگن// جموں و کشمیر میں تازہ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس دوران سرینگر لیہہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔ ٹریفک حکام نے بتایا کہ گزشتہ شب سے جاری موسلادھار بارشوں کی وجہ سے سرینگر لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ منی مرگ،زوجیلا پر موسولادھار بارشوں اور تازہ برفباری کی وجہ سے سرینگر لیہہ شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بند کردیا گیا ہے جس کے نتیجے میں سونمرگ میں سینکڑوں مسافر اور مال بردار گاڑیاں درماندہ ہو گئی ہیں۔ ..read more
Visit website
جموں و کشمیر میں رک رک کر بارشیں || رواں ماہ کے اختتام تک نا موافق جاری رہنے کا امکان
Kashmir Uzma
by Ishfaq Sayeed
9h ago
..read more
Visit website
منڈی میں لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
Kashmir Uzma
by Mazar Khan
9h ago
عشرت حسین بٹ پونچھ// ضلع پونچھ کے منڈی علاقے میں ایک لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ منڈی کے علاقہ ڈنوگام سے ایک لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ امتیاز احمد ولد بشیر احمد ساکنہ ڈنوگام تحصیل منڈی ضلع پونچھ رواں ماہ کی 22 ..read more
Visit website
جموں میں انتخابی دنگل کل
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
3d ago
۔  18لاکھ حق رائے دہی کے اہل،223پولنگ مراکز حساس اور 117انتہائی حساس قرار بلال فرقانی سرینگر// پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں26 اپریل کولگاتار2بار ممبر پارلیمنٹ رہ چکے بھاجپا امیدوار جگل کشور اور سابق وزیر رمن بھلہ سمیت22امیدواروں کی سیاسی تقدیر کا فیصلہ18لاکھ کے قریب رائے دہندگان کرسکتے ہیں۔اس نشست پر ماضی میں ہوئے13انتخابات کے دوران سب سے زیادہ کانگریس نے7مرتبہ جبکہ4مرتبہ بی جے پی کو کامیابی حاصل ہوئی۔ نیشنل کانفرنس اور ایک آزاد امیدوار،نے1967کے بعد ایک ایک مرتبہ کامیابی حاصل کی ۔اس پارلیمانی نشست میں رائے دہندگان کی تعداد17لاکھ80ہزار835ہے جس میں مرد وں کی تعداد9لاکھ21ہزار095 ..read more
Visit website

Follow Kashmir Uzma on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR