آرمی چیف کا پولیس کے جوانوں سے خطاب، فتنہ وروں اور ففتھ جنریشن واریئرز کی سرکوبی کا اصولی پیغام
Yes Urdu
by MH Kazmi
1w ago
آرمی چیف کا پولیس کو پیغام آرمی چیف کا پولیس کے جوانوں سے خطاب، فتنہ وروں اور ففتھ جنریشن واریئرز کی سرکوبی کا اصولی پیغام پاک فوج کو اپنی پولیس پہ فخر ہے۔ اور ہم ہمہ وقت اپنی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آپ لوگ ریاست کی جنگ لڑ رہے ہو۔ یہ اللّٰہ کی جنگ ہے اور اس جنگ میں اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے “سپہ سالار جنرل سیدعاصم منیر” *میر کارواں* کی آواز پہ لبیک کہتے ہوئے فوج آج بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ قانون کی عملداری کیلئے کوشاں ہے۔ پاکستان کے تمام سیکورٹی ادارے احکامات خداوندی کی پیروی میں مُلک دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے متحد ہیں اوران عناصر کی قومی ..read more
Visit website
، رمضان کے آخری عشرے کا مشہور پولیس ناکہ “سانحہ بہاولنگر اور عیدی مہم کا آپس میں تعلق
Yes Urdu
by MH Kazmi
1w ago
ضلع بہاولنگر میں رمضان کے آخری عشرے میں یہی پولیس کا ناکہ زیادہ “سخت اور قانونی “ ہو جاتا ہے ۔ ضلع کی زیادہ تر عیدی یہیں سے اکٹھی ہونی ہوتی ہے ۔ محترم رضوان عباس صاحب اس علاقے کے ایس ایچ او ہیں ۔ یہاں کے لوگوں کے ساتھ ساتھ علاقے کے جانور اور چرند پرند بھی ان کے غضب اور ظلم سے اللّٰہ کی پناہ مانگتے ہیں ۔ مورخہ 8 ..read more
Visit website
بہاول نگر واقعہ ، رات سے سوشل میڈیا پر ایک بحث برپا ہے آئیے حقیقت پر ایک نظر ڈالتے ہیں یہ واقعہ ڈسٹرکٹ بہاول نگر کے ایک چھوٹے
Yes Urdu
by MH Kazmi
1w ago
بہاول نگر واقعہ رات سے سوشل میڈیا پر ایک بحث برپا ہے ائیے حقیقت پر ایک نظر ڈالتے ہیں یہ واقعہ ڈسٹرکٹ بہاول نگر کے ایک چھوٹے سے شہر منڈی مدرسہ کے پاس ایک گاؤں چک سرکاری میں پیش ایا اور میں چک سرکاری کا رہائشی ہوں … پنجاب پولیس اپنے معمول کے گشت پر تھی تلاشی کے دوران ایک سوتریہ برادری کے لڑکے کے پاس پسٹل برامد ہوتا ہے … ایس ایچ او محمد رضوان اس کو پکڑ کے گاڑی میں بٹھاتا ہے اور پوچھ گچھ شروع ہو جاتی ہے کہ پسٹل تمہارے پاس کیسے ایا لڑکا بتاتا ہے میں نے پسٹل رفاقت چوہری سے لیا ہے … https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2024/04/VID-20240411-WA0020.mp4 ..read more
Visit website
طاقتورترین سعودی شہزادے نے فلسطینیوں کو اسرائیل کی پیروی کرنے کا مشورہ دیدیا، یروشلم کانفرنس میں اہم انکشافات
Yes Urdu
by MH Kazmi
3w ago
اسرائیل کی غیر مشروط حمایت،سعودی شہزادہ “یہود دوستی ایوارڈ” کیلئے نامزد طاقتورترین عرب حکمران جس کی ماں ایک یہودی خاتون ہے فلسطینیوں کو قصور وار اور اسرائیل کو رول ماڈل سمجھنے والا مسلمان حکمران عرب ملک میں اسرائیل کی مخالفت پر پابند عائد بااثر ترین سعودی حکمران اسرائیل کی حمایت پر”یہود دوستی ایوارڈ” کیلئے نامزد” جدہ( یس اردو رپورٹ) پوری دنیا میں جہاں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ غیر انسانی حرکتوں کی مذمت جاری ہے اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ ایسے میں سعودی عرب کے بااثر ترین محمد بن سلمان کس طرح خفیہ طور پر اسرائیل کی حمایت کر رہے ہیں۔ آٹھویں یروشلم کانفرنس میں انگریز ..read more
Visit website
مارچ 3 ، 2024 عظیم سلطنت عثمانیہ کے زوال کو سو سال مکمل، دنیا کے نقشے پر 62 ملک جو ترکی کی خلافت عثمانیہ کا بطور صوبہ یا ریاست حصہ تھے
Yes Urdu
by MH Kazmi
3w ago
امت کو سوئے ہوئے سو سال مکمل مارچ, 3, 1924 خلافت کے خاتمہ کا دن خلافت عثمانیہ کو پارہ پارہ کرکےترکی سمیت درج ذیل ممالک کی بنیاد رکھی گئی ١۔ سعودی عرب ٢۔ بلغاریہ ٣۔ یونان ٤۔ سربیا ٥۔ مونٹی نیگرو ٦۔ بوسینیا ھرزیگووینا ٧۔ کروشیا ٨۔ مقدونیا ٩۔ سلوانیا ١٠۔ رومانیہ ١١۔سلواکیہ ١٢۔ ھنگری ١٣۔ مولڈووا ١٤۔ یوکراٸن ١٥۔ آذر باٸیجان 220px-Abdulmecid_efendi-, the last Ottoman caliph ١٦۔ آرمینیا ١٧۔ قبرص ١٨۔ جنوبی ساٸپرس ١٩۔ روس کے شمالی علاقہ جات ٢٠۔ پولینڈ Mehmed the Conqueror enters the city of Constantinople. ٢١۔ اٹلی کے شمالی ساحل ٢٢۔ البانیہ ٢٣۔ بیلاروس ٢٤۔ لتھوانیا ٢٥۔ کوسوو Sultan Suleiman seem ..read more
Visit website
مکہ و مدینہ میں عظیم عبادات کے ساتھ ساتھ مضحکہ خیز حرکتیں، خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ پر چادریں چڑھانا ہمراہ ڈالیاں ! یہی رہ گیا ہے
Yes Urdu
by MH Kazmi
3w ago
مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں ہمارے دوست آخری عشرہ بہت شوق سے گزارتے ہیں۔ جہاں نامور پاکستانیوں نے مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی میں اپنے فن کا لوہا منوایا ہے اور شہرہ آفاق خطاط اور آرٹسٹ صادقین جیسے ہنر مند پاکستانیوں نے معروف مقدس ترین مقام کیلئے اپنی خدمات پیش کی ہیں وہیں مسجد نبوی اور خانہ کعبہ میں ایشیائی برادری خصوصاً پاکستانی بھائیوں کی بعض حرکات و سکنات باعث شرمندگی بھی ہیں۔ اسکے علاوہ مبینہ طور پر مسجد نبوی ﷺ میں افطاری کا بندوبست کرنے میں بھی بعض پاکستانی تاجر پیش پیش ہیں جبکہ اپنے ملک میں حالات یہ ہیں کہ ممکنہ طور پر مذکورہ تاجر برادری یا کمپنیوں کے اپنے ملازمین چاہے افطار سے محروم رہت ..read more
Visit website
پاکستانی فورسز کا افغان سرحد کے اندرخفیہ آپریشن، فغان حکومت میں شامل بعض عناصر ٹی ٹی پی کو بطور پراکسی وار استعمال کر رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
Yes Urdu
by MH Kazmi
3w ago
اسلام آباد(یس اردو نیوز رپورٹ) پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق حافظ گل بہادر سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد گروپ آپریشن کا اہم ٹارگٹ تھا، حافظ گل بہادر گروپ کالعدم ٹی ٹی پی سے مل کر پاکستان میں دہشت گرد حملوں کا ذمہ دار ہے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہےکہ پاکستان افغان عوام کا بہت احترام کرتا ہے، افغانستان میں اقتدار میں موجود بعض عناصر ٹی ٹی پی کی سرپرستی کر رہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق افغانستان میں اقتدار میں موجود بعض عناصر ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف بطور پراکسی استعمال کر رہے ہیں، پاکستان خوارجی ع ..read more
Visit website
پاکستان کے سب سے بڑے شہر میں روبوٹ کی مدد سے کینسر کا مفت علاج کا آغاز، سائبر نائف نامی روبوٹ چالیس کروڑ سے زاید مالیت میں خریدا گیا جس سے بالکل مفت علاج کیا جائیگا
Yes Urdu
by MH Kazmi
3w ago
CYBER KNIFE, ROBOT, USED, TO, CURE, CANCER, PATIENTS, FOR, FREE, AT, JINNAH, POST GRADUATE, MEDICAL, CENTRE, KARACHI Karachi ۔ Pakistan ..read more
Visit website
وہ تو شکر کرو کہ میرا روزہ ہے،ورنہ آج تمہاری خیر نہیں تھی! رمضان کریم بہترین اطوار سیکھنے اور اپنانے کا مہینہ مگر لوگوں کے رویے اچانک سخت کیوں ہو جاتے ہیں؟
Yes Urdu
by MH Kazmi
1M ago
تم سمجھتے کیا ہو خود کو؟ آنکھوں کی جگہ بٹن لگے ہیں کیا؟اتنا موٹا چشمہ لگاکر بھی اتنی بڑی گاڑی نظر نہیں آرہی؟ مَیں تم جیسے لوگوں کو اچھی طرح جانتا ہوں، زبر دستی گاڑی کے سامنے آتے ہو، تاکہ حادثے کی صُورت میں پیسے اینٹھ سکو۔ ’’مگر صاحب ! مَیں تو صحیح ٹریک پہ تھا، گاڑی تو آپ بیچ میں لائے ہیں‘‘(رکشے والے نے کچھ کہنے کی کوشش کی)۔’’ خبردار! ایک لفظ بھی کہا تو زبان کھینچ لوں گا تمہاری(گاڑی والے نے چیختے ہوئے کہا)وہ تو شکر کرو کہ میرا روزہ ہے،ورنہ آج تمہاری خیر نہیں تھی۔‘‘ رمضان کریم بہترین اطوار سیکھنے اور اپنانے کا مہینہ مگر افطاری سے قبل سڑکوں پر حادثات اور روزے داروں کو گھر پہنچنے کی جلدی کی و ..read more
Visit website
پاکستان کے نئے وزیرخزانہ کمالیہ سے تعلق رکھنے والے محمد اورنگزیب کا سابق سپریم کورٹ کے جج اور اٹارنی جنرل پاکستان سے کیا رشتہ ہے؟
Yes Urdu
by MH Kazmi
1M ago
نیدرلینڈز کے شہری محمد اورنگزیب نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا اسلام آباد: محمد اورنگزیب نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے مطابق محمداورنگزیب کو وزارت خزانہ کے حکام نے دفتر پہنچنے پر خوش آمدید کہا۔ اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزارت خزانہ کے حکام کے ساتھ تعارفی اجلاس کیا۔ نوتشکیل شدہ وفاقی کابینہ نے آج اپنے پہلے اجلاس میں نیدرلینڈز کے شہری اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پاکستانی شہریت دوبارہ حاصل کرنے کی درخواست بھی منظور کرلی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر محمد اورنگزیب کی پاکستانی شہریت کی در ..read more
Visit website

Follow Yes Urdu on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR