وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈ پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
1h ago
گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو برطرف کر دیا۔ گندم امپورٹ کے معاملے پر وزیراعظم نے نوٹس لے لیا۔ فوری کارروائی کرتے ہوئے فوڈ سیکیورٹی محمد آصف کو عہدے سے ہٹا دیا۔ محمد فخرعالم کو سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی تعینات کر دیا گیا ہے جن کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ ..read more
Visit website
پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر طلال چوہدری کا ردعمل
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
1h ago
لاہور: ن لیگی سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر جاری کردہ وائٹ پیپر پر ردعمل دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وائٹ پیپر سے کی تاریخی دھاندلی کے سیاہ کرتوت سفید نہیں ہوں گے، وائٹ پیپر بنی گالہ کے غیرقانونی محل پر چھاپیں، وائٹ پیپر 190 ..read more
Visit website
کمسن بچی کے علاج کیلیے 51 کروڑ درکار، سندھ حکومت نے رقم کی منظوری دیدی
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
1h ago
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور سندھ حکومت نے کمسن بچی حیا کے علاج کے لیے رقم کی منظوری دے دی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اینکر شفاعت علی نے 5 ماہ کی بچی حیا کے علاج کے لیے پوسٹ شیئر کی تھی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو ٹیگ کیا تھا۔ اینکر نے بتایا کہ حیا کو علاج کے لیے 17 لاکھ ڈالر (51 ..read more
Visit website
میرا من پسند صفحہ
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
1h ago
کچھ لوگ صبح اُٹھتے ہی جماہی لیتے ہیں، کچھ لوگ بستر سے اُٹھتے ہی ورزش کرتے ہیں، کچھ لوگ گرم چائے پیتے ہیں۔ میں اخبار پڑھتا ہوں اور جس روز فرصت زیادہ ہو اس روز تو میں اخبار کو شروع سے آخر تک مع اشتہارات اور عدالت کے سمنوں تک پورا پڑھ ڈالتا ہوں۔ یوں تو اخبار سارے کا سارا اچھا ہوتا ہے لیکن عام لوگوں کے لیے اخبار کا ہر صفحہ اتنی دل چسپی نہیں رکھتا۔ میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو اخباروں میں صرف ریس کا نتیجہ دیکھتے ہیں یا وہ صفحہ جس پر روئی، تلی، پیتل، لوہا، تانبا، پٹ سن، سونا، چاندی، گڑ، پاپڑ اور آلوؤں کے سوکھے قتلوں کے بھاؤ درج ہوتے ہیں اور ایسے بھی لوگ ہیں جو اخبار کا پہلا صفحہ ہی پڑھتے ہیں ..read more
Visit website
حنا خواجہ بیات کے ساتھ دھوکا ہوگیا؟
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
1h ago
شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے ساتھ ہینڈ بیگ خریدتے وقت دھوکا ہوگیا۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے شرکت کی اس دوران ان سے مہنگے جوتے اور ہینڈ بیگ سے متعلق پوچھا گیا، اداکارہ نے بتایا کہ مہنگے ہینڈ بیگ خریدنا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی کیونکہ وہ خالص چمڑے کے نہیں ہوتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مہنگے ہینڈ بیگ کے شوقین ہم سب ہیں، کالج کے زمانے میں، میں نے اپنے لیے جو قیمتی چیز خریدی تھی وہ بیگ ہی تھا، پیسے جمع کرکے وہ بیگ خریدا تھا جسے آج تک استعمال کررہی ہوں کیونکہ وہ خالص چمڑے کا تھا وہ آج تک خراب نہیں ہوا۔ اداکارہ نے کہا ..read more
Visit website
ہریتک روشن کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
1h ago
ممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار ہریتک روشن کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری ہے کہ ان کے پسندیدہ اداکار ایک بار پھر ’کرش‘ کے روپ میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور فلم ہدایت کار سدھارتھ آنند نے ’کرش 4‘ کی تصدیق کی ہے۔ یاد رہے کہ ہریتک روشن نے 2021 ..read more
Visit website
سحرؔ کی شگفتہ مزاجی
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
2h ago
ہندوستان میں اردو شاعری کا ایک معتبر نام کنور مہندر سنگھ بیدی کا تھا جو بھارت اور پاکستان میں بھی مشاعروں میں شرکت کرتے رہے اور باذوق سامعین سے اپنے کلام پر داد سمیٹی۔ سحرؔ ان کا تخلّص تھا۔ ان کی ظرافت اور خوش مزاجی بھی مشہور ہے۔ سحرؔ محفل کو زعفران زار بنانے کا ہنر جانتے تھے۔ کنور مہندر سنگھ بیدی متخلص بہ سحرؔ کے کئی شگفتہ اور شوخ فقرے اور وہ واقعات بھی ادبی تذکروں میں پڑھنے کو ملتے ہیں جو ان کی بذلہ سنجی اور خوش مزاجی کا ثبوت ہیں‌۔ ایسے ہی دو قصّے ہم یہاں نقل کررہے ہیں ملاحظہ کیجیے۔ جن دنوں جوش ملیح آبادی ماہنامہ’’آج کل‘‘ کے مدیرِ اعلٰی تھے، ان کے دفتر میں اکثر شاعروں ادیبوں اور مداحوں کی بھ ..read more
Visit website
’ہے بے بی‘ کی ’اینجل‘ بڑی ہوگئی، تصویر وائرل
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
2h ago
بالی ووڈ کی کامیاب کامیڈی فلم ’ہے بے بی‘ کی ریلیز کو 17 ..read more
Visit website
تجارت بند کرنے پر اسرائیل طیب اردوان پر پھٹ پڑا
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
2h ago
اسرائیل کے وزیر خارجہ نے ترکیہ کے صدر پر اسرائیلی تجارت کو روکنے پر تنقید کی ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پر "اسرائیلی درآمدات اور برآمدات کے لیے بندرگاہیں بند کرنے” پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کاٹز نے ایکس پر   ..read more
Visit website
پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
2h ago
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر تین سو صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور شبلی فراز نے مشترکہ پریس کانفرنس میں الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں کی شفاف انکوائری کیلیے کمیشن بنانے اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے درخواست ہے جلد سے جلد پٹیشنز کو نمٹایا جائے، پورے پاکستان میں 158 پٹیشن فائل کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 300 ..read more
Visit website

Follow ARY News Urdu on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR