ہر سو پھول ہی پھول، دلفریب مناظر سے بھرپور فن پاروں کی نمائش
Aaj News TV
by
5h ago
رنگ جذبات فطرت کے دلکش مناطر کا امتزاج لیے آرٹ نمائش سج گئی، نمائش میں فن مصوری سے دلچسپی رکھنے والوں نے شرکت کی ۔ معروف مصورہ فوزیہ خان کے تیار کردہ جھیل، ندی، پہاڑی سلسلے اور دلفریب نظاروں پر مبنی فن پاروں کی نمائش کی گئی۔ نمائش کا عنوان تھا آئے تھے وہ نظر مجھے پھولوں کے پاس نمائش کا افتتاح وزیر ثقافت سندھ سید ذولفقار علی شاہ نے کیا، انہوں نے مصورہ کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے کہ سندھ کو فنکاروں کو ہر ممکن سپورٹ کیا جائے تاکہ ان کے زریعے ہم اپنی ثقافت کو دنیا کے سامنے پیش کریں ۔ مصورہ فوزیہ خان کہتی ہیں پھولوں پر مبنی میرے فن پاروں کا مقصد ہے کہ پھولوں کی خوشبو ہمارے رویوں میں آئے ۔ ..read more
Visit website
گرمیوں کی چھٹی میں سیر و تفریح، سندھ حکومت کا شہریوں کو تحفہ
Aaj News TV
by
5h ago
سندھ حکومت ثقافت کے فروغ کیلئے کوشاں، صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت ذوالفقار علی شاہ نے خوبصورت اور تاریخی مقامات کی سیر کیلئے جلد بس اور ٹرین سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت ذوالفقار علی شاہ کا کہنا تھا کہ ثقافت کے فروغ کیلئے کراچی سے پرچی جی ویری تک ٹرین سروس شروع کرنے جارہے یہ ٹرین حیدرآباد سے ہوتے ہوئے چھوڑ سے قریب پرچی جی ویری جائے گی جہاں سورج غروب ہونے کا منظر انتہائی دلکش ہوتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ٹرین ہر ہفتے کے کراچی سے روانہ ہوگی اور اس کی واپسی اتوار کے روز ہوگی تاہم اس حوالے سے ابھی پاکستان ریلوے بات کی جارہی ہے ہماری کوشش ہے کہ ریلوے کم سے کم کرایہ وصول ..read more
Visit website
آفتاب اقبال نے شفاعت علی کو ڈھائی گھنٹے کے لئےکمرہ میں لاک کیوں کیا؟
Aaj News TV
by
8h ago
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر ٹی وی میزبان آفتاب اقبال نے شفاعت علی کو ڈھائی گھنٹے کے لئےکمرہ میں لاک کر دیا معروف کامیڈین شفاعت علی نے حیران کن انکشافات سب کے سامنے رکھ دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق شفاعت علی نے بتایا کہ واقعہ نومبر 2016 ..read more
Visit website
ٹی 20 ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان، کتنے پاکستانی امپائرز شامل
Aaj News TV
by
8h ago
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے 3 امپائرز شامل ہیں۔ آئی سی سی نے یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ کے لیے 20 امپائرز اور 6 ریفریز پر مشتمل پینل کا اعلان کیا ہے۔ آفیشلز میں پاکستان کے 3 امپائرز شامل ہیں، احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض میچز سپر وائز کریں گے۔ امپائرز میں آئی سی سی امپائر آف دی ایئر رچرڈ ایلنگ ورتھ، اللہوڈین پالیکر، رچرڈ کیٹلبرو، جے رامن مدانا گوپال، نتن مینن، سیم نوگاسکی شامل ہیں۔ ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، کون ان اور کون آؤٹ؟ ٹی 20 ..read more
Visit website
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
Aaj News TV
by
8h ago
صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔ صدر آصف زرداری نے ترمیمی بل کی منظوری وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی۔ ترمیمی بل کا مقصد ٹیکسوں اور ڈیوٹیز سے متعلق قوانین میں ترامیم لانا ہے، ترمیمی بل کے ذریعے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے سیکشن 30 ڈی ڈی ڈی، 43، 45 بی، 46 اور 47 میں ترامیم کی گئی ہیں۔ ترمیمی بل کی مدد سے وفاقی ایکسائز ایکٹ 2005 کے سیکشن 29، 33، 34 اور 38 میں ترامیم کی گئی ہیں جبکہ انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 122 اے، 124، 126 اے، 130، 131 ..read more
Visit website
گندم اسکینڈل پر نوازشریف سخت برہم، وزیراعظم 6 مئی کو لاہور طلب
Aaj News TV
by
9h ago
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم محمد شہبازشریف کو 6 مئی کو لاہور طلب کرلیا جبکہ تحقیقاتی رپورٹ آنے کے بعد ہی پنجاب حکومت گندم خریداری کا فیصلہ کرے گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق گندم بحران پر ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے مشاورتی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف نے گندم بحران پر نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کو 6 مئی کو طلب کرلیا۔ حکومت بلوچستان کا پیر سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا 6 ..read more
Visit website
مولانا صاحب کو نہ دلہے کی جگہ ملی نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ملا تو تکلیف تو ہو گی، مرتضی سولنگی
Aaj News TV
by
9h ago
سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا کہ مولانا کی عبرت ناک شکست ان کے اپنے صوبے میں ہوئی ہے اور جیتنے والی جماعت پی ٹی آئی ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا ہےکہ مولانا کا غصہ کس کے خلاف ہے ۔ مولانا صاحب کو سیاسی میلے میں اکثر دلہا نہیں تو کم از کم برارت میں اہم جگہ ملتی تھی وہ بھی ان سے چھن گئی ہے تو تکلیف ہو ان کو ہو گی مولانا کی نہ دوستی کسی کے ساتھ مستقل ہے نہ ناراضگی ۔ آج کے پروگرام روبرو میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے سوالات پر انھوں نے کہا کہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے اور مولانا نے اپنی ناراضگی ظاہر کر دی ہے کہ وہ صدارتی امیدوار تھے اور انکی جگہ ایک بار پھر زرداری صاحب ک ..read more
Visit website
صرف 2 لاکھ میں پنکھے اور فریج سولر پر منتقل ہونے لگے
Aaj News TV
by
9h ago
بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے چھٹکارا پانے کے لیے کراچی میں سولر سسٹم کا استعمال بڑھ گیا، 2 لاکھ روپے میں 3 کمروں کا گھر سولر پینل پر منتقل کیا جاسکتا ہے۔ کراچی میں شمسی توانائی سے استفادے کا رجحان بڑھ گیا، بجلی کے بلوں سے پریشان لوگ سولر سسٹم پر منتقل ہونے لگے۔ چار پنکھوں، چار سیورز اور ایک انورٹر فریج پر مشتمل 3 سے 4 کمروں کا گھر صرف 2 لاکھ روپے میں سولر پر منتقل کیا جاسکتا ہے۔ چار کمروں کے گھر کا بجلی کا بل عام طور پر لگ بھگ 18 سے 20 ہزار روپے آتا ہے۔ سولر سسٹم پر منتقلی سے بجلی کا بل کم ہو کر تقریبا 4 ہزار 320 ..read more
Visit website
وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت
Aaj News TV
by
9h ago
وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی۔ بلاول بھٹو زرداری ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاؤس پہنچے تو شہباز شریف نے اُن کا استقبال کیا اور ظہرانہ بھی دیا۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر بلاول بھٹو کو مل کر آگے بڑھنے پر زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش بھی کی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زردار ..read more
Visit website
اسٹیبلشمنٹ کے موڈ سوئنگس ہوتے ہیں اسکی مثال 2018 اور 2024 کے الیکشنز ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
Aaj News TV
by
10h ago
عمران خان کی یہ ایک خامی ہے کہ وہ ہر چیز کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی جانب دیکھتے ہیں ، ان کا کندھا اور بے ساکھی استعمال کر کے حکومت میں آتے ہیں اور پھر وہ اتنے سمجھوتے کر لیتے ہیں کہ درست انداز میں کام نہیں کر سکتے، سابق لیگی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کی آج نیوز کے پروگرام “ روبرو“ میں گفتگو کہا کہ عمران خان سیاسی رہنماؤں نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب دیکھتے ہیں۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ عمران خان کی یہ ایک خامی ہے کہ وہ ہر چیز کے لئے اسٹیبلشمنٹ کی جانب دیکھتے ہیں ، ان کا کندھا اور بے ساکھی استعمال کر کے حکومت میں آتے ہیں اور پھر وہ اتنے سمجھوتے کر لیتے ہیں کہ درست انداز میں کام نہیں کر سکتے،عمران ..read more
Visit website

Follow Aaj News TV on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR