امریکہ نے فلسطین کی قوام متحدہ کی رکنیت کو ویٹو کردیا،فلسطینی نمائندے رو پڑے
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
14h ago
غزہ میں انسانی بحران پر بڑھتی ہوئی بین الاقوامی پریشانی کے باوجود امریکہ نے جمعرات کے روز اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کے لیے فلسطینیوں کی طویل جدوجہد کو ختم کردیا اور سلامتی کونسل کی رکنیت کو ویٹو کردیا ہے ۔اسرائیل کے کلیدی اتحادی کا اقدام ووٹنگ سے پہلے متوقع تھا۔12 ممالک نے قرارداد کے مسودے کے حق میں ووٹ دیا جس میں فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی سفارش کی گئی تھی۔ برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ نے حصہ نہیں لیا۔فلسطینی رہنما محمود عباس کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ امریکہ نے ویٹو کرکے جارحیت کی ہے ۔امریکہ کا یہ اقدام خطے کو مزید تباہی   ..read more
Visit website
کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینیوں کے حامی108 طلباء گرفتار
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
17h ago
 ایرک ایڈمز کا کہنا ہے کہ ہم لاقانونیت کا شہر نہیں بننے دیں گے۔گرفتار طلبا پرامن تھے،کمشنر کبان نیویارک میں جمعرات کی روز فلسطین کے حامی طلباء اور یہودی طلباء آمنے سامنے آگئے اس دوران دونوں جانب بحث تکرار ہوئی فلسطین کے حامی طلبا فری فلسطین اور جنگ بندی کا مطالبہ کررہے تھے جبکہ یہودی اسرائیل کا دفاع کررہے تھے ۔مظاہرین نے یونیورسٹی کے باہر ڈیرے ڈالے اور مظاہرہ کیا ۔اس حوالے سے میئر ایرک ایڈمز نے جمعرات کو گرفتاریوں کے بعد کہا کہ مظاہرین نے یونیورسٹی کے ساؤتھ لان کی جگہ پر 30 گھنٹے تک قبضہ کیا جو کہ ٹھیک نہیں ہے انہیں بارہا کہا گیا کہ جگہ کو چھوڑ دیں لیکن انہوں نے بات نہیں مانی   ..read more
Visit website
زیلنسکی کے قتل کی سازش میں پولش شخص گرفتار
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
18h ago
پولینڈ کے پراسیکیوٹرز نے جمعرات کی رات کو کہا کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے قتل کی مبینہ سازش میں روس کی ملٹری انٹیلی جنس کی مدد کرنے والے پولینڈ میں ایک پولش شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولینڈ کے نیشنل پراسیکیوٹر کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ یہ شخص یوکرین کی جنگ میں براہ راست ملوث روسیوں کے ساتھ رابطے  میں تھا  اور مزید رابطے کرنے کی کوشش کر رہا تھا گرفتار ملزم کا مقصد یوکرین کی سرحد کے قریب جنوب مشرقی پولینڈ کے Rzeszow-Jasionka ہوائی اڈے کے بارے میں تفصیلی معلومات روس کو  فراہم کرنا تھا   ..read more
Visit website
اسرائیل کا ایران پر حملہ۔اسرائیل جوابی کارروائی کے لیے تیار رہے،ایران
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
18h ago
اسرائیل کا ایران پر حملہ۔اسرائیل جوابی کارروائی کے لیے تیار رہے،ایران عرب میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان کے ہوائی اڈے کے قریب متعدد دھماکے ہوئے۔ دھماکوں میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں ملی۔اصفہان میں 3 اسرائیلی ڈرون مار گرائے گئے۔اسرائیلی فضائیہ نے اصفہان پرحملے کی تصدیق کردی ہے۔ ایران کی   ..read more
Visit website
گوگل نے 28ملازمین کو برطرف کردیا
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2d ago
ملازمین  نے اس ہفتے سیئٹل، نیویارک اور سنی ویل، کیلیفورنیا میں کمپنی کے دفاتر میں پروجیکٹ نمبس کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا۔ملازمین نے دھرنا اس وقت دیا جب اسرائیلی حکومت اور گوگل کے درمیان  فوج کو کلاؤڈ اور مصنوعی ذہانت کی خدمات فراہم کرنے کا مشترکہ معاہدہ ہورہا تھا ۔مظاہرین نے سیئٹل، نیویارک اور سنی ویل، کیلیفورنیا میں کمپنی کے دفاتر میں دھرنے  دئیے مظاہرہ کیا مظاہرین نے گوگل کلاؤڈ کے سی ای او تھامس کورین کے دفتر   ..read more
Visit website
نیویارک میں ملٹی ملین ڈالر بینک فراڈ کیس،مجرم کو پانچ سال قید کی سزا
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2d ago
نیویارک:یو ایس ڈسٹرکٹ جج نے نیویارک جمیکا کی رہائشی 38 سالہ چیویندو الیسوے کو پانچ سال قید اور 4لاکھ 99ہزار 949 ڈالر جرمانہ کی سزا سنائی ہے جبکہ اس ky بینک اکاؤنٹس سے برآمد ہونے والے 44 لاکھ 63ہزار 475 ڈالر ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔استغاثہ کے مطابق جمیکا کے  رہائشی چن وینڈو الیسیگوےنے درجنوں بینک اکاؤنٹس کھولنے کے لیے جعلی آئی ڈیز کا استعمال کیا، جس کے بعد اس نے دھوکہ دہی سے حاصل ہونے والی لاکھوں کی رقم کو منی لانڈرنگ میں استعمال کیا ۔استغاثہ کے مطابق سال 2017 سے 2020 تک ملزم الیسوے نے چھ مختلف مالیاتی اداروں میں 36 ..read more
Visit website
ایلون مسک کاXکے نئےصارفین سے”فیس”وصول کرنے کا منصوبہ
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2d ago
ایلون مسک نئے صارفین کے لیے "ایک چھوٹی سی فیس” لاگو کرنے پر غور کر رہے ہیں اگر وہ پلیٹ فارم پر پوسٹ، بک مارک یا لائک کرنا چاہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ وہ خودکار اکاؤنٹس یا "بوٹس” کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے "نئے صارف کے لیے ایک چھوٹی سی فیس” کو لاگو کرنے پر غور کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرتے ہوئےانہوں نے مزید کہا کہ "موجودہ( AIاور ٹرول فارمز) آسانی کے ساتھ دستیاب ہیں ۔فیس کتنی ہوگی یا اس کے نفاذ کی تاریخ کے بارے میں کوئی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں لیکن مسک نے کہا کہ یہ اقدام X ..read more
Visit website
پولیس اور پاکستانی کمیونٹی کا تعلق پہلے سے زیادہ مضبوط ہے،کمشنر  ایڈورڈ کبان
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2d ago
نیویارک:نیویارک پولیس کے کمشنر ایڈورڈ کبان نے کہا ہے کہ  پاکستانی کمیونٹی اور پولیس کے درمیان تعلق پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگیا ہے،یہ بات انھوں نے کمیونٹی کے ساتھ منعقدہ ٹاون ہال میٹنگ سے خطاب میں کہی۔بروکلین کے علاقے کونی آئی لینڈ ایونیو  پر نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ اور پاکستانی کمیونٹی کے درمیان منعقدہ ٹاؤن ہال میٹنگ کا آغاز تلاوت ِ کلام  پاک سے ہوا۔بعد ازاں امریکا کا ترانہ پڑھا گیاجبکہ لوٹیننٹ محمد علی نے پاکستان قومی ترانے پڑھا۔تقریب میں  پاکستانی کمیونٹی کی  کثیر  تعداد سمیت پولیس میں شامل  پاکستانی نژاد  ..read more
Visit website
زیلنسکی یوکرین کے دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے سرگرم
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2d ago
یوکرین:یورپی یونین کے 27 رہنماؤں کو یوکرین کے آسمانوں کو روسی فضائی حملوں سے بچانے کے لیے کوششیں تیز کرنے کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کا سامنا ہے یہ دباؤ اس وقت سامنے آیا جب یوکرین کے صدر زیلنسکی نے مغربی اتحادیوں کی "سیاسی مرضی کے جھنڈے گاڑنے” پر تنقید کی۔بدھ کی رات   ..read more
Visit website
9مہینوں سے ورثاء کی منتظر میت کی تدفین کی تیاری
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2d ago
نیویارک سٹی کے مردہ خانے میں گزشتہ نو مہینے  سے رکھی ہوئی ایک  پاکستانی مسلمان بزرگ کی میت کی تدفین کل جمعہ کو کردی جائے گی۔نیویارک سٹی کے مردہ خانے میں ایک مسلمان بزرگ مسعود احمد کی میت گزشتہ سال7 اگست سے رکھی ہوئی ہے ۔مسجدِ حمزہ کی ایک خاتون رکن  نے اس معاملے کی  طرف توجہ دلائی تو کمیونٹی کی کئی شخصیات نے مرحوم کے  لواحقین کو تلاش کرنے کی کوشش لیکن میت کا کوئی بھی والی وارث سامنے نہیں آیا تو سماجی تنظیم  نے  لاوارث میت کی تدفین کی زمہ داری  اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور الریان مسلم فیونرل سروسز  نے    ..read more
Visit website

Follow VOSA | Voice of South Asia on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR