نیویارک اور لندن کی سڑکوں پر فلسطینی اور اسرائیل حامی مظاہرین آمنے سامنے
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
6h ago
ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی ،جھڑپیں ،فلسطینی حامیوں کی گرفتاریاں اسرائیل اور حماس کی جنگ کو  6ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن دونوں کے درمیان جنگ جاری ہے،اسرائیل کو  اہم ممالک کی حمایت حاصل ہے بلکہ حماس پر فوجی برتری بھی رکھتا ہے،اسرائیل نے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے غزہ کا تہس نہس کردیا ہے شدید بمباری جاری ہے  جس کے نتیجے میں34ہزار سے زائد  بچے خواتین جوان اور بزرگ   ..read more
Visit website
نیویارک سٹی میں کنجشن فیس وصولی کی تاریخ کا اعلان
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
8h ago
نیویارک سٹی:میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹیشن اتھارٹی  نے نیویارک سٹی میں کنجشن فیس کے تعین کے  باضابطہ آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کے تحت ٹولنگ پروگرام30 جون 2024 سے شروع ہوگا۔مین ہٹن  سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ  میں داخل ہونے کے لیے ڈرائیوروں سے ان کے ایزی پاس پر ٹول وصول کیا جائے گا۔ اس میں مین ہٹن کی 60 ..read more
Visit website
نیویارک شہر میں سالانہ سکھ ڈے پریڈ
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
8h ago
نیویارک سٹی:نیویارک مڈ ٹاؤن میں سکھ امریکن کمیونٹی کے زیراہتمام37ویں سالانہ سِکھ ڈے پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔پریڈ میں سکھ امریکن کمیونٹی کے ارکان اور مقامی قائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔سکھ  ..read more
Visit website
املاک پر قبضے کے الزام میں نیویارک پولیس کا سنیئر افسر گرفتار
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
8h ago
حملہ کیس میں2معاون پولیس افسر خواتین گرفتار،لاپتہ افراد،خواتین پر حملوں،چوری ڈکیتی میں ملوث ملزمان کی تلاش نیویارک:نیویا رک پولیس کے تھانہ نمبر 112کے عملے نے محکمہ کے 61 سالہ سینئر پولیس  آفیسر کو املاک پر قبضے کر نے کے جرم میں گرفتار کرلیا ۔نیویارک پولیس کے تھا نہ نمبر62  کے عملے کو  باتھ ایونیو اور بینسن ایونیو کے قریب چو ری کی واردات میں ملوث ملزم کی تلاش ہے۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر  60 کے عملے کو کرپسی ایونیو اور بے 48 ویں اسٹریٹ کے قریب 55 سالہ ڈرائیور کو کیساتھ لوٹ مار کی واردات میں ملوث ملزم کی تلاش ہے۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر 7 کے عملے نے ایک 19اور 35 ..read more
Visit website
افغانستان میں مجاہدین کی فتح کی 32ویں سالگرہ منائی گئی
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
10h ago
مجاہدین نے14سال جدوجہد کرکے  ..read more
Visit website
ریاض میں آرٹ کے فن پاروں کی نمائش
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
10h ago
سعودی عرب:سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض   ..read more
Visit website
سعودی عرب میں حلقہ فکروفن اور پاک میڈیا فورم کی ادبی نشست
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
10h ago
سعودی عرب:سعودی عرب میں حلقہ فکروفن اور پاک میڈیا فورم کی جانب سے ادبی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور شعراء کرام سمیت سفارتی افسران اور دیگر اہم شخصیات شریک تھیں۔سعودی دارالحکومت ریاض میں حلقہ فکروفن کے ناظم الامور ڈاکٹر طارق عزیز اور ظفر اقبال کی جانب سے منعقدہ ادبی نشست کی صدارت نامور شاعر اور ادیب خالد معین نے کی جبکہ دیگر شعراء کرام میں علی زریون،عرفان ستار،طیب رضا،ڈاکٹر حناامبرین اور دیگر شریک تھے اس موقعہ پر حلقہ فکروفن کے رکن قاضی اسحاق میمن نے سندھی اجرک پہنا کر شعراء کرام کا خیرمقدم کیا اس موقعہ پر حلقہ فکروفن کے ناظم الامور ڈاکٹر طارق عزیز اور جنرل سیکرٹری وقار نسیم وامق کا کہن ..read more
Visit website
پاکستانی کمیونٹی لیڈر نے سندھ کے قصبے میں نئی مسجد کی تعمیر شروع کرادی
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
10h ago
 کمیونٹی سینٹر کی بھی تعمیر کا آغاز،بچے ،بچیوں اور نوجوانوں کو دینی و دنیانوی تعلیم دی جائے گی نیویارک:نیویارک کی غیرسرکاری وغیرمنافع بخش تنظیم بسمہ اللہ فاؤنڈیشن نے سندھ کے قصبے میں مسجد وکمیونٹی  سینٹر کی تعمیر کا آغاز کردیا ہے ۔نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی کی سماجی و کاروباری شخصیت عثمان عباس نے اپنے  ہم وطنوں کی مدد کے لیے بسمہ اللہ  فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی جو اب مختلف شعبوں میں خدمات انجام دے رہی ہے۔سماجی تنظیم کے پلیٹ فارم سے یتیم و مسکین بچوں کو مفت تعلیم دی جارہی ہے اس کے ساتھ ساتھ  ..read more
Visit website
کولمبیا یونیورسٹی کی ایڈمنسٹریشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ زور پکڑ گیا
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
1d ago
طلبا اور استائذہ نے  پولیس  بلانے کے عمل کو غلط قرار دیا،یونیورسٹی سینٹ کی پولیس کریک ڈاؤن پر تنقید نیویارک:کولمبیا یونیورسٹی کے طلبا کا احتجاج دنیا بھر کی خبروں کا زینت بنا ہوا ہے اسی کو دیکھا دیکھی امریکا اور یورپ میں طلباء نے فلسطین کی آزادی اور نسل کشی کے خلاف احتجاج کرنا شروع کردیا ۔کولمبیا یونیورسٹی میں جاری احتجاج کے بعد ایک  ..read more
Visit website
نیویارک:علاؤ الدین چودھری کی والدہ کا سوئم،مغفرت کے لیے قرآن خوانی
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
1d ago
نیویار ک میں پاکستانی   کمیونٹی کی  سماجی  وکاروباری شخصیت  علاؤ الدین  چودھری اور صلاح الدین چودھری  کی  مرحوم والدہ کا  سوئم   مکی مسجد  میں  منعقد ہوا۔علاؤ الدین  چودھری المعروف  مٹھو  بھائی اور صلاح الدین چودھری کے والد  کو    بچھڑے   ابھی کچھ ہی وقت  گزار تھا کہ  ا ب والدہ  کی جُدائی  کا غم بھی سہنا  پڑا۔ بروکلین  میں واقع مکی مسجد میں    منعقدہ سوئم میں کمیونٹی  سے وابستہ لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی  اور  مرحومہ  ..read more
Visit website

Follow VOSA | Voice of South Asia on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR