جرمنی:دائیں بازو کے MEP کے معاون  چینی جاسوس کے شبے میں گرفتار
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
16h ago
جرمنی:جرمن پولیس نے یوروپی پارلیمنٹ کے رکن کے ایک معاون کو چین کے لئے جاسوسی کے سنگین کیس کے شبہ میں گرفتار کیا ہے۔پراسیکیوٹرز نے ایک بیان میں کہا کہ جیان جی پر چینی انٹیلی جنس سروس کو یورپی پارلیمنٹ میں ہونے والے مذاکرات اور فیصلوں کے بارے میں معلومات دینے کا الزام ہے۔پراسیکیوٹرز نے بتایا کہ جی جو برسلز کے ساتھ ساتھ مشرقی جرمن شہر ڈریسڈن میں رہتے ہیں  انہوں نے جرمنی میں چینی اپوزیشن شخصیات کی بھی جاسوسی کی ہے اور حکام نے انہیں ڈریسڈن میں گرفتار کیا اور ان کے فلیٹوں پر چھاپے مارے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ "ان پر غیر ملکی خفیہ سروس کے لیے کام کرنے کے   ..read more
Visit website
برطانیہ کا یوکرین کے لیے 580 ملین یورو کی نئی فوجی امداد کا اعلان
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
16h ago
یہ اعلان امریکہ کی جانب سے جنگ زدہ ملک کے لیے61ارب ڈالرز کے امدادی پیکج کی منظوری کے 3 روز بعد سامنے آیا برطانیہ نے یوکرین کے لیے 580 ..read more
Visit website
درجنوں طلباء کا نیویارک پولیس ہیڈ کوراٹر تک مارچ
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
17h ago
"ہم ہارے ہوئے لوگوں” کو دیکھ رہے ہیں،طلبا کے پولیس کو دیکھ کر نعرے نیویارک:نیویارک یونیورسٹی پر رات گئے   ..read more
Visit website
نیویارک اور ییل یونیورسٹی کے سینکڑوں طلباء زیر حراست
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
17h ago
امریکا کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں اسرائیل مخالف بڑھتے ہوئے مظاہروں اور دھرنوں سے حکام کی نیندیں اڑ گئیں نیویارک:کولمبیایونیورسٹی میں نیویارک پولیس کے اقدام کے بعد متعدد طلباء کو گرفتار کیا گیا ۔پولیس نے طلبا کو تب گرفتار کیا جب وہ فلسطین کی حمایت میں مظاہرے کررہے تھے اور یونیورسٹی کے لان میں کیمپ لگایا ہوا تھا ۔اسی اثنا میں امیریکا کی دیگر یونیورسٹیوں میں طلبا وطالبات فلسطین کی حمایت میں نکل آئے اور امریکا کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے ہورہے ہیں فری فلسطین اور اسرائیل کو ہتھیاڑوں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے ۔پورے امریکا کی یونیورسٹیوں میں ہونے ..read more
Visit website
سعودی عرب میں عمرہ و زیارت فورم کی تین روزہ نمائش
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
20h ago
سعودی عرب میں عمرہ و زیارت فورم کی تین روزہ نمائش کا آغاز کر دیا گیا جس میں سرکاری اور پرائیویٹ کمپنیوں کی جانب سے سٹالز لگائے گئے ہیں جن کو دیکھنے کے لئے ہزاروں افراد پہنچ رہے ہیں۔مدینہ منورہ میں سعودی وزارت حج و عمرہ کے تعاون اور گورنر مدینہ منورہ شہزادہ سلمان بن سلطان کی سرپرستی میں تین روزہ عمرہ و زیارت فورم نمائش کا افتتاح کر دیا گیا ہے نمائش میں سرکاری حکام اور نجی شعبے سے وابستہ ٹریول ایجنسیاں، حج اور سیاحت کی کمپنیاں، بیمہ، صحت کی نگہداشت، آمد ورفت اور ٹیکنالوجی کی صنعتوں میں جدت متعارف کرانے کے خواہش مند افراد شامل ہیں اس کے علاوہ ہوٹلز انڈسٹری کی جانب سے بھی سٹالز لگائے گئے ہیں نمائ ..read more
Visit website
نیو یارک میں چوری،ڈکیتی اور اغوا  کی وارداتیں تھم نہ سکیں
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
20h ago
نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر43 کے عملے نے ہاؤے ایونیو کی حدود سے لا پتہ ہو نے والی  بچی کی تلاش شروع کردی۔نیویا رک پولیس کے تھانہ نمبر 44 کے عملے نے 790کونکورس ولیج ویسٹ سے لاپتہ ہو نے والے 15 سالہ بچے کی تلاش کا آغاز کردیا ہے۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر 44 کے عملے نے ماؤنٹ ایڈن ٹرین اسٹیشن پر فائر نگ کر کے زخمی کر نے والے ملز  مان کو حر است میں لیکر تحقیقا ت کا آ غا ز کر دیا ۔نیو یارک پولیس  کے تھا نہ نمبر  47 کے عملے  نے  60 سالہ لاپتہ شحص کی تلا ش کا عمل تیز کردیا ہے۔نیو یارک پولیس کے تھانہ نمبر61 کے عملے نے 434 ایونیو  کے قریب سے 50 سالہ  ..read more
Visit website
چین کے لیے جاسوسی کے شبے میں3جرمن باشندے گرفتار
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2d ago
برلن:جرمن فورس نے چین کے لیے جاسوسی کرنے والے3جرمن باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے اور انہیں چائنا سے منتقل ہونے والی رقوم کا ریکارڈ بھی حاصل کیا ہے استغاثہ کا کہنا ہے کہ جون 2022 سے پہلے سے تین جرمن شہریوں نے چینی حکام کو "جرمن فوجی کے لیے قابل استعمال جدید ٹیکنالوجیز” کے بارے میں معلومات   ..read more
Visit website
برطانیہ سیاسی پناہ کے منتظر لوگوں کو روانڈا منتقل کرنے پر تیار
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2d ago
 غیر قانونی طریقے سے برطانیہ آنے والے ایشیا،مشرق وسطی اور افریقہ کے لوگوں کو منتقل کیا جائے گا برطانیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ جو لوگ غیر قانونی طریقے سے برطانیہ منتقل ہوئے اور سیاسی پناہ کے متلاشی ہیں ان کی برطانیہ میں کوئی جگہ نہیں ہے لہذاحکومت نے تارکین وطن کو روانڈا لے جانے کے لیے کمرشل چارٹر ہوائی جہاز اور تربیت یافتہ عملے کی بکنگ کی ہے اوریہ پروازیں روانڈا جائیں گی ۔ سنک نے  پریس کانفرنس میں کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں تارکین وطن  ایشیا، مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں جنگوں اور غربت سے تنگ آکر فرار ہوئے  ..read more
Visit website
نیویارک میں پاکستانیوں نے کینسر کیئر اسپتال لاہور کے لیے2لاکھ ڈالر عطیہ جمع کردئیے
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2d ago
اسپتال کی تعمیر آئندہ چار سے پانچ سال میں مکمل ہوجائے گی،احتشام قاضی اور بانو قاضی    لاہور میں قائم ہونے والے کینسر کیئر  اسپتال کی تعمیر کے لیے نیویارک میں مقیم  پاکستانیوں نے 2 لاکھ ڈالر کے عطیات  جمع کروادئیے ہیں۔لاہور میں قائم کینسر کیئر اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر کے لیے نیویارک کے مقامی ریسٹورانٹ میں منعقدہ سالانہ فنڈریزنگ  تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام ِ پاک سے ہوا۔فنڈ ریزنگ تقریب میں پاکستانی امریکن کمیونٹی کی  ..read more
Visit website
پاک سعودی تعلقات اب ایک اہم موڑ پہ ہے، قونصل جنرل پاکستان خالد مجید
VOSA | Voice of South Asia
by web Desk
2d ago
پاک سعودی تعلقات اب ایک اہم موڑ پہ ہے سعودی عرب میں 27 ..read more
Visit website

Follow VOSA | Voice of South Asia on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR