آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
Express News
by اسٹاف رپورٹر
1h ago
  کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسٹیبلشمنٹ کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ٹھیک کرو اور دوبارہ الیکشن کراؤ ورنہ عوامی سمندر میدان میں آنے کے لیے تیار ہے، مجھے یقین ہے آپ اپنے اختیارات کی حدوں کو جانتے ہیں لیکن آپ جو تجاوز کرتے ہیں وہ کئی گنا زیادہ ہوتا ہے۔ جمعرات کی شب مزار قائد سے متصل نیو ایم اے جناح روڈ پر جمعیت علمائے اسلام کراچی کے تحت ’’عوامی اسمبلی سندھ‘‘ کے عنوان سے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ یہاں اسٹیبلشمنٹ کی نوکری کرنی پڑے گی تب ہی وفادار سمجھا جائےگا،  ..read more
Visit website
فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
Express News
by ویب ڈیسک
2h ago
فیصل آباد:  ..read more
Visit website
وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
Express News
by ویب ڈیسک
2h ago
 اسلام آباد:  ..read more
Visit website
لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
Express News
by نعمان شیخ
2h ago
 لاہور:  ..read more
Visit website
ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
Express News
by ویب ڈیسک
4h ago
تہران: فلسطینیوں کے خلاف جنگ میں اسرائیل کی حمایت پر  ایران نے امریکی اور برطانوی حکام اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔   فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں امریکی  و برطانوی حکام اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا گیا۔ ایران نے جن سات اعلیٰ امریکی حکام پر پابندیاں نافذ  کی ہیں ان میں اسپیشل آپریشنز کمانڈ کے کمانڈر  ..read more
Visit website
محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
Express News
by ویب ڈیسک
4h ago
 کوئٹہ: چیئرمین پی کے میپ محمود خان اچکزئی نے پلاٹ پر قبضے کے الزامات پر سابق نگران وزیر اطلاعات اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔ محمود خان اچکزئی نے نوٹس میں کہا ہے کہ بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگاکر میری اور میرے خاندان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا۔ لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخصیات نوٹس موصول ہونے کے 7 روز کے اندر پریس کانفرنس کرکے محمود اچکزئی اور ان کے خاندان سے معافی مانگیں بصورت دیگر 20 ..read more
Visit website
چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
Express News
by اسپورٹس رپورٹر
4h ago
  کراچی: فتح کو ترسی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا۔ پاکستان نے ویمنز انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں ویسٹ انڈیز کو8 وکٹوں سے مات دے کر پہلی کامیابی اپنے نام کر لی، میزبان ٹیم نے کامیابی کے لیے ملنے والا 85 رنز کا آسان ہدف 16.3 اوورز میں 2 وکٹیں گنوا کر حاصل کر لیا۔ ویسٹ انڈیز پہلے ہی تینوں میچز جیت کر سیریز اپنے نام کر چکی ہے، پانچواں اور آخری میچ جمعہ کی شب کھیلا جائے گا۔ 85 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے عائشہ ظفر سب سے کامیاب بیٹر رہیں جنہوں نے 48 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 48 رنز بنائے، گل فیروزہ نے 24 ..read more
Visit website
ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
Express News
by ویب ڈیسک
4h ago
 انقرہ: غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے پر ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کے مطابق ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے اسرائیل سے ہر قسم کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگادی ہے تاہم ترکیہ نے ابتک سرکاری طور پر اس کا اعلان نہیں کیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ ماہ ترکیہ نے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان تک اسرائیل کو بعض مصنوعات برآمد کرنے پر پابندی عائد کردی تھی۔ ترکیہ کے شماریاتی ادارے کے مطابق 2023 میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت 6.8 بلین ڈالر تھی جس میں سے 76 ..read more
Visit website
پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
Express News
by ویب ڈیسک
4h ago
پاکپتن:  ..read more
Visit website
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کے ایک سین کیلئے مجھے فاقہ کرایا گیا، ادیتی راؤ حیدری
Express News
by ویب ڈیسک
4h ago
 ممبئی:  ..read more
Visit website

Follow Express News on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR