Devil (Part-3) : شیطان
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
by Adventist World Radio
7h ago
آدم اور حوا کی نافرمانی دھوکہ دہی کا نتیجہ تھی، جس کا وہ دونوں آزادانہ طور پر شکار ہوئے۔ دوسری طرف، شیطان کی نافرمانی مکمل طور پر خود ہی پیدا ہوئی تھی کیونکہ اس نے اپنی کامل فطرت کو نیچا کیا تھا۔ ..read more
Visit website
Devil (Part-3) : شیطان
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
by Adventist World Radio
7h ago
اےصبح کے روشن ستارے تو کیونکرآسمان سے گر پڑا! اے قوموں کر پست کرنے والے توکیونکر زمین پر ٹپکا گیا ! ۔ تُو تو اپنے دل میں کہتا تھا کہ میں آسمان پر چڑھ جاونگا میں اپنے تخت کو خدا کے ستاروں سے بھی اونچا کرونگا۔ ..read more
Visit website
Devil : شیطان
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
by Adventist World Radio
7h ago
پھِر آسمان پر لڑائی ہُوئی۔ مِیکائیل اور اُس کے فرِشتے اژدہا سے لڑنے کو نِکلے اور اژدہا اور اُس کے فرِشتے اُن سے لڑے۔ لیکِن غالِب نہ آئے اور اِس کے بعد آسمان پر اُن کے لِئے جگہ نہ رہی۔ زمِین پر گِرا دِیا گیا۔ ..read more
Visit website
Sign of times Part-3 : دوسری آمد کی نشانیاں
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
by Adventist World Radio
3d ago
پھِر مَیں نے ایک اور فرِشتہ کو آسمان کے بِیچ میں اُڑتے ہُوئے دیکھا جِس کے پاس زمِین کے رہنے والوں کی ہر قَوم اور قبِیلہ اور اہلِ زبان اور اُمّت کے سُنانے کے لِئے ابدی خُوشخَبری تھی۔ سو اب ہم آخری نشانی کے ذریعے آخر تک پہنچ گئے ہیں۔ ..read more
Visit website
Sign of times : دوسری آمد کی نشانیاں
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
by Adventist World Radio
3d ago
مکاشفہ کی کتاب یسوع کی آمد کے شاندار عروج کے ساتھ شروع اور ختم ہوتی ہے۔ دیکھو وہ بادلوں کے ساتھ آنے والا ہے اور ہر ایک آنکھ اُسے دیکھے گی اور جِنہوں نے اُسے چھیدا تھا وہ بھی دیکھیں گے۔ اور زمِین پر کے سب قبِیلے اُس کے سبب سے چھاتی پِیٹیں گے۔ بیشک۔ آمِین۔ ..read more
Visit website
Signs to Revelation (Part-3) : خُدا کی نرسنگے سی آواز
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
by Adventist World Radio
6d ago
پھِر ہم جو زِندہ باقی ہوں گے اُن کے ساتھ بادلوں پر اُٹھائے جائیں گے تاکہ ہوا میں خُداوند کا اِستقبال کریں اور اِس طرح ہمیشہ خُداوند کے ساتھ رہیں گے۔ پَس تُم اِن باتوں سے ایک دُوسرے کو تسلّی دِیا کرو۔ ..read more
Visit website
Signs (Part-2) : نشانیاں
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
by Adventist World Radio
6d ago
وہ برّہ سے لڑیں گے اور برّہ اُن پر غالِب آئے گا کِیُونکہ وہ خُداوندوں کا خُداوند اور بادشاہوں کا بادشاہ ہے اور جو بُلائے ہُوئے اور برگُزیدہ اور وفادار اُس کے ساتھ ہیں وہ بھی غالِب آئیں گے۔ ..read more
Visit website
Signs : نشانیاں
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
by Adventist World Radio
6d ago
ہم دیکھتے ہیں کہ بہت سے لوگ پریشان ہیں۔ تمام پس منظر اور ثقافت کے لوگ پریشان ہیں۔ وہ فکر مند ہیں کیونکہ وہ مستقبل کی طرف دیکھتے ہیں۔ وہ حیران ہیں کہ آگے کیا ہونے والا ہے۔ مکاشفہ کی کتاب واضح طور پر مستقبل کے لیے خدا کے منصوبے کو ظاہر کرتی ہے۔ ..read more
Visit website
Daniel (Part-3) : دانی ایل
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
by Adventist World Radio
1w ago
تو اُسے دیکھتا رہا یہاں تک کہ ایک پتھر ہاتھ لگائے بغیر ہی کاٹا گیا اور اُس مُورت کے پاوں پر جو لوہے اور مٹی کے تھے لگا اور اُن کو ٹکرے ٹکرے کر دیا۔ اور وہ پھتر جس نے اُس مُورت کو توڑا ایک بڑا پہاڑ بن گیا اور تمام زمین میں پھیل گیا۔ ..read more
Visit website
Creation (Part-3) : تخلیق
AWR Urdu / اردو (Pakistan)
by Adventist World Radio
1w ago
پہلی باتوں کو جو قدیم سے ہیں یاد کرو کہ میں خدا ہوں اور کوئی دوسرا نہیں ۔ میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی۔ ..read more
Visit website

Follow AWR Urdu / اردو (Pakistan) on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR