انڈین انتخابات: بی جے پی کشمیر سے کیوں غائب ہے؟
انڈیا اِن فوکس
by Independent Urdu
3w ago
حالیہ انڈین انتخابات میں نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نے کشمیر میں کوئی اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا، حالانکہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے وہاں حالات نارمل کر دیے ہیں۔ ..read more
Visit website
نعیمہ احمد مہمجور | پچھلے پانچ برسوں میں کشمیر میں کیا بدلا؟
انڈیا اِن فوکس
by Independent Urdu
1M ago
دہلی سے سری نگر کا سفر کشمیری مسافروں کے ساتھ ہم کلام ہونے میں گزر جاتا۔ آج طیارے میں چند ہی کشمیری پیچھے کی نشستوں پر بیٹھے تھے جبکہ پورا طیارہ جاپانی اور انڈین سیاحوں سے بھرا پڑا تھا۔ ..read more
Visit website
نعیمہ احمد مہمجور | کیجریوال مودی کا نعم البدل بن سکتے ہیں؟
انڈیا اِن فوکس
by Independent Urdu
1M ago
کیجریوال کو گرفتار کرنے کے پیچھے ایک بڑا مقصد یہ بھی ہے کہ اُن کی پارٹی قومی سطح پر اُبھر رہی ہے جس نے ریاستی انتخابات میں دہلی، پنجاب اور ہریانہ میں اپنی پوزیشن مستحکم کی ہے۔ ..read more
Visit website
نعیمہ احمد مہجور | مودی کا پیغام کشمیر کے نام
انڈیا اِن فوکس
by Independent Urdu
2M ago
مودی کشمیر کے دورے سے ووٹروں اور عالمی برادری کو پیغام دینا چاہتے تھے کہ انہوں نے وعدے کے مطابق خطے کو بندوق برداروں اور آزادی پسندوں سے پاک کر دیا ہے، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب رہے؟ ..read more
Visit website
ٹنڈولکر کھلاڑی نہیں، سیاست دان کی حیثیت سے کشمیر آئے
انڈیا اِن فوکس
by Independent Urdu
2M ago
حال ہی میں سچن تندولکر نے کشمیر کا دورہ کیا، جس پر جہاں بہت سے کشمیروں کو خوشی ہوئی، وہیں کچھ دورے کے انداز پر تنقید بھی کر رہے ہیں۔ ..read more
Visit website
نعیمہ احمد مہجور | ایودھیا کا رام مندر اور مودی جی کی سیاست
انڈیا اِن فوکس
by Independent Urdu
3M ago
بی جے پی بڑی مطمئن نظر آ رہی ہے کہ اس نے اگلے پانچ سال کی دہلی کی کرسی کی ضمانت اس بار ہندو ویٹیکن کی تعمیر سے حاصل کر دی ہے اور انڈیا کو ہندو راشٹر بنانے کا مشن بھی پورا ہو رہا ہے۔ ..read more
Visit website
کشمیری لباس پھیرن کی دنیا میں مقبولیت کی وجہ؟
انڈیا اِن فوکس
by Independent Urdu
3M ago
روایتی کشمیری لباس پھیرن اب کشمیر سے نکل کر دنیا کے کئی ملکوں کے فیشن شوز کی زینت بن رہا ہے۔ ..read more
Visit website
نعیمہ احمد مہجور | کشمیر سے اردو زبان بھی جانے والی ہے
انڈیا اِن فوکس
by Independent Urdu
3M ago
جموں و کشمیر میں جو محکمہ کل تک ’محکمہ صحت‘ کہلایا جاتا تھا، وہ اب ’سواست وبھاگ‘ اور محکمۂ تعلیم ’شکشا وبھاگ‘ کہلانے لگا ہے۔ ..read more
Visit website
نعیمہ مہجور| عالمی کپ اور بدشُگونی
انڈیا اِن فوکس
by Independent Urdu
3M ago
ورلڈ کپ ہارنے کے غم سے ابھی تک لوگ نڈھال ہیں مگر کرکٹ کی بدولت نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کا نریندر مودی کا داؤ پیچ شاید صحیح نہیں بیٹھا۔ ..read more
Visit website
فلسطین پر کشمیر خاموش ہے
انڈیا اِن فوکس
by Independent Urdu
3M ago
ایک صحافی کے مطابق کشمیر کی حالت اُس پریشر ککر جیسی ہے جس میں بھاپ جمع ہو رہی ہے، فلسطین پر احتجاج کرنے سے شاید یہ بھاپ کچھ کم ہوجاتی۔ ..read more
Visit website

Follow انڈیا اِن فوکس on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR