
Pak Urdu Blog
1,000 FOLLOWERS
Find about Urdu Adab, Urdu literature poetry, Urdu language, Urdu fiction, Urdu poets, Urdu lecturer notes, M.A Urdu,nojawan shora ka kalam, travelogue,hikayat in the blogs of our site.
Pak Urdu Blog
2M ago
نوجوان شاعر،کالم نگا،,افسانہ نگار اور تجزیہ نگار شعیب شوبی
انتخاب و پیشکش:افشاں سحر
تعارف:
نوجوان شاعر،کالم نگا،,افسانہ نگار اور تجزیہ نگار شعیب شوبی 14 اپریل 2000ء کو شاہینوں کے شہر سرگودھا کی تحصیل ساہی وال کے نواحی گاؤں صاحبہ بلوچاں میں پیدا ہوئے۔آپ نے جون 2022ء میں جامعہ سرگودھا سے اردو میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔
آپ کا اصل نام محمد شعیب جب کہ قلمی نام شعیب شوبیؔ ہے.آپ کے والد کا نام محمد عبداللہ ہے جو زراعت کے پیشے سے وابستہ ہیں۔آپ نے اپنے ادبی سفر کا آغاز دورانِ تعلیم کالم نگاری سے کیا بعد میں آپ افسانہ نگاری اور شاعری کی طرف آ گئے۔
کلام
ہجر لاحق ہو &nb ..read more
Pak Urdu Blog
2M ago
حامد رضا صدیقی کی کتاب انتظار حسین کے افسانوں میں ناسٹیلجیائی بیانیہ کا تنقیدی جائزہ
انتظار حسین کی ولادت 21 دسمبر 1925ء کو ڈبائی ضلع بلند شہر میں ہوئی۔ میرٹھ کالج سے بی اے اور ایم اے اردو کیا۔ملک کی تقسیم کے وقت ہجرت کر کے ہندوستان سے پاکستان چلے گئے اور لاہور میں قیام پذیر ہوئے
  ..read more
Urdu adab,Urdu literature,poetry,Urdu language,Urdu fiction,Urdu poets,Urdu lecturer notes,M.A Urdu
4M ago
  ..read more
Urdu adab,Urdu literature,poetry,Urdu language,Urdu fiction,Urdu poets,Urdu lecturer notes,M.A Urdu
4M ago
اردو کے مصمتے(Urdu Consonants)
اردو مصمتوں کی تاریخ نہایت دِل چسپ ہے جب کہ مصوتے خالِص آریائی ہیں۔ مصمتوں میں ہندی، فارسی اور عربی آوازوں کی آمیزش پائی جاتی ہے۔ ان آوازوں کو حسبِ ذیل مرکبات میں پیش کیاجاسکتا ہے:
۱۔ خالِص ہندی آوازیں : بھ۔ پھ۔ تھ۔ ٹھ۔ جھ۔ چھ۔ کھ۔ گھ۔ دھ۔ ڈھ۔ ڑھ۔ ٹ۔ ڈ۔ ڑ۔
۲۔ خالِص فارسی: ژ۔
۳۔ خالِص عربی: ق۔
۴۔ ہندی فارسی مشترک : ب۔ پ۔ ت۔ ج۔ چ۔ د۔ ر۔ س۔ ش۔ ک۔ گ۔ ل۔ م۔ ن۔ و۔ ہ۔ ی۔
  ..read more
Urdu adab,Urdu literature,poetry,Urdu language,Urdu fiction,Urdu poets,Urdu lecturer notes,M.A Urdu
4M ago
مثنوی:
" مثنوی کی تعریف، مثنوی کے اجزائے ترکیبی، مثنوی کا آغاز و ارتقا، دکن میں اردو مثنوی کی روایت کا ارتقاء "
مثنوی کو اردو کی قدیم ترین صنف کا درجہ حاصل ہے۔دنیا کی اکثر زبانوں میں داستانی سلسلے سے شعر و ادب کا آغاز ہوتا ہے۔ یونان، عرب، ہندستان قدیم اور چین میں جو ابتدائی ادبی نمونے دستیاب ہوئے، وہ شعری داستانوں سے تعلق رکھتے تھے۔ دکن میں اردو کی ابتدائی مستند تحریر میں سب کی سب مثنویاں ہیں۔ اس وجہ سے اردو کی قدیم ترین صنف کا درجہ مثنوی کو حاصل ہے۔
مثنوی کی تعریف مثنوی کیا ہے  ..read more
Urdu adab,Urdu literature,poetry,Urdu language,Urdu fiction,Urdu poets,Urdu lecturer notes,M.A Urdu
4M ago
اردو قواعد
1۔اُردو قواعد کسے کہتے ہیں اور اس کی اقسام کے نام بتائیں ۔
2۔صرف اور نحو سے کیا مراد ہے؟وضاحت کیجیئے۔
3۔ علم بلاغت ، علم عروض اور علم ہجا سے کیا مراد ہے ؟
قواعد کی تعریف :
ہر زبان ( اُردو ، عربی ،فارسی ، انگریزی )کے اصول اور قوانین ہوتے ہیں جن سے زبان کو سمجھنا ، سیکھنا ، پڑھنا اور لکھنا آسان ہوجاتا ہے۔ان اصول اور قوانین کو قواعد کہا جاتا ہے۔
قواعد لفظ عربی زبان سے نکلا ہے جس کے معنی ترتیب دینا اور منظم کرنا ہے۔
قواعد کو   ..read more
Urdu adab,Urdu literature,poetry,Urdu language,Urdu fiction,Urdu poets,Urdu lecturer notes,M.A Urdu
4M ago
اردو غزل
1خاقانی ہند کس شاعرکو کہا جاتا ہے
1میر
2 ذوق?
3غالب
4ان میں سے کوٸی نہیں
2اردو غزل کو کس نے بے وقت کی راگنی کہا
1 میر
2 غالب
3 حالی?
4ان میں سے کوٸی نہیں
3بہادر شاہ ظفر کے کل کتنے دیوان پاۓ جاتے ہیں
1دو
2 تین
3 چار?
4ان میں سے کوٸی نہیں
4ذوق کا استاد کون تھا
1داغ
2 شاہ نصیر?
3 میر
4ان میں سے کوٸی نہیں
5ذوق کا دیوان پہلی مرتبہ کب شاٸع ہوا
11839
2 1849
3 1859?
4ان میں سے کوٸی نہیں
6کس شاعر کا فارسی میں حسرتی تخلص تھا
1حسرت موہانی
2 غالب
3 شیفتہ?
4ان میں سے کوٸی نہیں
7 ..read more
Urdu adab,Urdu literature,poetry,Urdu language,Urdu fiction,Urdu poets,Urdu lecturer notes,M.A Urdu
4M ago
  ..read more
Urdu adab,Urdu literature,poetry,Urdu language,Urdu fiction,Urdu poets,Urdu lecturer notes,M.A Urdu
4M ago
لکھنؤ کی تہذیبی اور لسانی وراثت سے روشن اوراق پریشاں
تحریر:ضیا ءفاروقی
انتخاب و پیشکش: افشاں سحر
فرزانہ اعجاز
ہماری بہن محترمہ فرزانہ اعجاز صاحبہ کو یو پی اردو اکادمی نے ان کی کتاب اوراق پریشان پر اعزاز سے نوازا ہے ۔ ہم صمیم قلب سے ان کو اس اعزاز کے لئے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ پچھلے دنوں لکھنؤ میں انھوں نے اپنی چند دوسری کتابوں ساتھ یہ کتاب بھی خاکسار کو عنایت کی تھی ۔اس موقع پر مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اوراق پریشاں کے ساتھ خود مصنفہ کا ایک اجمالی تعارف یہاں پیش کردیا جائے ۔
اس میں کوئی مبالغہ نہیں کہ  ..read more
Urdu adab,Urdu literature,poetry,Urdu language,Urdu fiction,Urdu poets,Urdu lecturer notes,M.A Urdu
4M ago
زبان سے متعلق نظریات تحریروتحقیق : ڈاکٹر فدا حسین انصاری
انتخاب و پیشکش : افشاں سحر
زبان سے متعلق نظریات
کئی صدیوں سے اس کے بارے میں تحقیق ہوتی رہی کہ زبان کی ابتداء کیسے اور کیوں کر ہوئی لیکن حتمی طور پر اس کے بارے میں اب تک کوئی ایک نظریہ قائم نہیں ہو سکا ہے لیکن یہ ضرور ہے کہ آدم اور ابن آدم جب اس دنیا میں آئے اور معاشرے میں اضافہ ہوتا گیا تو یقیناً کسی نہ کسی انداز میں زبان کی ابتدا ہوئی لیکن یہ حقیقت ہے کہ اللہ تعالٰی کی طرف سے کسی زبان کو قطعی طور پر اختیار کرنے کا حکم ہیں ہو اور نہ ہم سب کی زبان ایک ہی ہوتی اس معاشرے میں صرف انسان ہی نہیں بلکہ پرندے، جانور اور حشرات الأرض ان سب سے ..read more