خان صاحب کچھ لوگوں کےبہکاوےمیں تھے، بندوق کا ٹگر خان صاحب سے چلوایا گیا، فیصل واوڈا
Daily Khabrain
by Muhammad Saqib
5h ago
آج نیوز کے پروگرام “ روبرو“ میں فیصل واوڈا کی گفتگو کہا کہ اگر کوئی کسی کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے تو ہر کسی کو جواب نہیں دیا جاتا ۔ سوشل میڈیا پر منفی اور مثبت دونوں پہلو نمایاں ہیں منفی افراد بڑی باپ کی بگڑی ہوئی اولاد ہیں یا پھر گھر داماد ہیں یا تو ان کے پاس نوکریا ں نہیں ہیں جبھی وہ اس قسم کے کاموں میں ملوث ہیں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر حکومت احتساب کرنا چاہتے ہیں تو ضرورکریں وزیراعظم اپنےبھائی سےاحتساب شروع کریں۔ اگر دھرنوں سے ملکی سالمیت کو نقصان پہنچ رہا ہے تو آپ اس پر الزامات لگانے سے بہتر ہے کہ اس کا حل ڈھونڈیں، چاہیے وہ پیار محبت سے کریں یا قانونی طور پر کریں ۔ فیصل واوڈا نے کہا ک ..read more
Visit website
وزیراعظم کے حکم پر ایف بی آر کے 12 اعلیٰ افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا
Daily Khabrain
by Muhammad Saqib
5h ago
وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 12 اعلی افسران کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 21 اور 22 کے 12 ..read more
Visit website
چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
Daily Khabrain
by Muhammad Saqib
5h ago
بیجنگ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بیجنگ میں صدر شی جنپنگ سے ملاقات کی اور یوکرین جنگ میں  ..read more
Visit website
مفاہمت یا مزاحمت، اب ن لیگ کا بیانیہ وہی ہوگا جو نواز شریف دیں گے، رانا ثنا
Daily Khabrain
by Muhammad Saqib
7h ago
 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف سے دوبارہ پارٹی منصب سنبھالنے کی درخواست کی ہے کیونکہ وہ ہی مسلم لیگ ن کے قائد ہیں۔ مسلم لیگ (ن) پنجاب کی تنظیم کے اجلاس کے بعد رانا ثنا اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ نواز شریف کو سازش کے تحت عہدے سے ہٹایا گیا تھا، نواز شریف سے درخواست ہے کہ وہ دوبارہ پارٹی کا منصب سنبھالیں اور بیانیہ دیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف جو بیانیہ دیں گے وہی پارٹی کا بیانیہ ہوگا، وہ چاہے مفاہمت کا ہو یا مزاحمت کا، پارٹی اُسی بیانیے پر چلے گی جس کی منظوری نواز شریف دیں گے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ  ..read more
Visit website
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
Daily Khabrain
by Muhammad Saqib
7h ago
  کراچی: پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی، بندرگاہ پر سیکڑوں  کنٹینر پھنس گئے۔  ایف پی سی سی آئی کے سابق نائب صدر خرم اعجاز نے بتایا کہ پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول کے افسران اور عملے نے ہڑتال کردی ہے جس کی وجہ سے  پی ایس کیو سی اے کی جانب سے امپورٹرز اور ایکسپورٹرز کو کلیئرنس سرٹیفیکٹس روک دیے گئے ہیں۔ خرم اعجاز کا کہنا تھا کہ دو دن سے فرٹیلائزرز، خوردنی تیل اور مشینری کا سامان کلئیر نہیں ہوپارہا، سامان کلیئر کرانے کے لیے پی ایس کیو سی اے کی کلیئرنس لازمی ہوتی ہے، اگر  ..read more
Visit website
بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
Daily Khabrain
by Muhammad Saqib
7h ago
 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ میں قائم بلدیہ پلازہ میں وکلا نے کمرے کرایے پر لیے ہوئے ہیں اور وہ ماہانہ کرایہ صرف 55 ..read more
Visit website
عظمیٰ بخاری کا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کا مشورہ
Daily Khabrain
by Muhammad Saqib
7h ago
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل میں شفٹ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا کہ بیرسٹر صاحب اپنی زبان کو لگام دیں ورنہ ہمیں لگام ڈالنی آتی ہے، حرکتیں خیبرپختونخوا کی حکومت کی ٹک ٹاکرز، بدمعاشوں اور غنڈوں جیسی ہیں، بے شرمی، بے حیائی اور زبان درازی میں فتنہ پارٹی کا کوئی ثانی نہیں۔ عظمی بخاری نے کہا کہ جن کی حکومت اڈیالہ سے چل رہی ان کو مریم نواز کی حکومت پر انگلیاں اٹھاتے شرم نہیں آتی؟ مریم نواز پنجاب میں ڈلیور کر رہی ہیں، اصل تکلیف یہی ہورہی، مریم نواز لوگوں کے لیے آسانیاں پید ..read more
Visit website
پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
Daily Khabrain
by Muhammad Saqib
7h ago
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔ وفاقی کابینہ نے انسدادِ منشیات کے مقدمے نمٹانے کے لیے مکران ڈویژن میں خصوصی عدالت قائم کرنے اور افغان مہاجرین کے پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈ میں 30 جون 2024 ..read more
Visit website
ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج
Daily Khabrain
by Muhammad Saqib
7h ago
عمران خان کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی نے احتجاج کیا ، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی، اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے ریلی کی قیادت کی جس میں کارکنان نے بھرپور شرکت کی ۔ ملک بھر کی طرح اسلام آباد میں بھی بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا گیا، اسلام آباد ریلی کی قیادت بیرسٹرگوہرعلی، عمر ایوب نے کی، اس موقع پر عامر ڈوگر، شعیب شاہین، عامر مسعود سمیت کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ احتجاجی ریلی سے خطاب میں چئیرمن پی ٹی آئی نے شرکاء سےکہا کہ ہم چاہتے پاکستان ایسا بنے،، جہاں انصاف ہو،، بانی پی ٹی آئی ..read more
Visit website
وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم
Daily Khabrain
by Muhammad Saqib
7h ago
 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ صحافیوں سے ملاقات کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دارالحکومت میں غیر قانونی رہائشی غیر ملکیوں کا ڈیٹا پہلے سےموجود ہے ۔ آئی جی اسلام آباد غیر قانونی رہائش پذیر غیر ملکیوں کے خلاف کمر کس لیں۔ انہوں نے کہا کہ جن غیر ملکیوں کے پاس کارڈ موجود ہیں، ان کے لیے 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ 3 ..read more
Visit website

Follow Daily Khabrain on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR