Independent News Pakistan
9 FOLLOWERS
Check out independent news Pakistan for the latest news, headlines, and news updates from Pakistan and all around the world. Independent News Pakistan is a major private-sector trend-setting news agency in the country.
Independent News Pakistan
8h ago
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹیوں کے ساتھ اپنی محبت اور ان کے ساتھ رواں رکھے گئے رویے پر بات کی ہے۔شاہد آفریدی حال ہی میں نجی ٹی وی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران کرکٹر نے اپنے کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ بیٹیوں کی پیدائش سے متعلق کیے گئے سوال پر شاہد آفریدی نے بتایا کہ جب پہلی بیٹی پیدا ہوئی تو سیلون میں بال بنوا رہا تھا، میرے پاس کال آئی کہ بیٹی پیداہوئی ہے، مجھے آج بھی یاد ہے کہ جب چھوٹے بھائی نے مجھے اقصی گود میں دی تو میرے ہاتھ کانپ رہے تھے، اس کے بعد انشا آئی تب بھی ایسا ہی احساس تھا۔شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد اور پھر بیٹیوں کی پیدائش کے بعد میں نے اپ ..read more
Independent News Pakistan
8h ago
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے ایک کیس کی سماعت کے دوران مسکراتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اڈیالہ جیل تو بہت اہم جگہ ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 13 لاپتا افراد کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام یوسفزئی اور ڈپٹی اٹارنی جنرل عبید اللہ انور عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت 3 ..read more
Independent News Pakistan
8h ago
مسلسل خراب پرفارمنس اور شکستوں کے بعد دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے کھلاڑیوں پر بیجا پابندیاں عائد کرنے لگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی دوروں پر بیویوں اور گرل فرینڈز سمیت اہلخانہ پر پابندی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)نے سینئر کرکٹرز کیلئے ایک نئی پالیسی وضع کی ہے جس پر عمل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔اس پالیسی کے تحت کھلاڑیوں کے بیرون ملک دوروں کے دوران ذاتی شوٹ یا انڈوورسمنٹ سے روک دے گی جبکہ عملدرآمد نہ کرنے والے کرکٹر کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔بی سی سی آئی سینٹرل کنٹریکٹ میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کیلئے ڈومیسٹک میچ کھیلنا بھی لازمی قرار دیا ہے، ..read more
Independent News Pakistan
8h ago
ایف بی آر نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی۔ایف بی آر نے آذربائیجان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ 2024 اور ٹرانزٹ ٹریڈ رولز 2024 ..read more
Independent News Pakistan
8h ago
لوچستان کے ضلع لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیر انتظام میجر حسیب شہید کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقادکیا گیا ۔لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیر انتظام میجر حسیب شہید کک باکسنگ چیمپئن شپ منعقد کی گئی،جس میں کل 6 ٹیموں نے حصہ لیا جن میں مختلف ویٹ کیٹیگری کے 48 کھلاڑی شامل تھے۔چیمپئن شپ میں مقامی عمائدین، کھلاڑیوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم لورالائی 1 ..read more
Independent News Pakistan
8h ago
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ 190 ملین پاونڈ ریفرنس فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں قراردادیں پیش کریں گے۔190 ملین پاونڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو سزا سنائے جانے کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کے وکیل فیصل چوہدری مذکورہ فیصلے کے خلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان کیا ہے۔فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا کہ 190 ..read more
Independent News Pakistan
8h ago
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے شہری پر تشدد، اغوا اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایات پر انسانی اسمگلروں اور ویزا فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا گیا ہے۔چھاپا مار کارروائیوں میں 2 انسانی اسمگلرز شاہد ندیم اور محمد کاشف کو گرفتار کیا گیا گیا ہے۔ ملزمان کو کراچی کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم سادہ لوح شہریوں سے ویزا فراڈ کرنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔ملزم شاہد ندیم نے نا صرف شہری کو کمبوڈیا ملازمت کا جھانسہ دے کر 7 لاکھ روپے بٹورے بلکہ دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے متاثرہ کو 1600 ..read more
Independent News Pakistan
8h ago
پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی کو سر کرلیا۔رپورٹس کے مطابق کوہ پیما ثمر خان نے ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماونٹ اکونکاگوا کو سر کیا۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ سخت موسم اور تیز ہواوں میں چوٹی سر کرنا بہت بڑا چیلنج تھا، خدا کا شکر ہے سخت موسم اور مشکل حالات کے باوجود چوٹی سر کرنے میں کامیاب ہوئی۔واضح رہے کہ ماونٹ اکونکاگوا ایشیا سے باہر دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
  ..read more
Independent News Pakistan
8h ago
وزیرِ مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت انٹرنیٹ مکمل طور پر فنکشنل ہے۔قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے سوال کیا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کا مسئلہ کب تک حل ہوگا؟ جس پر شزا فاطمہ خواجہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ واٹس ایپ سمیت تمام موبائلز ایپس پوری طرح چل رہی ہیں۔شزا فاطمہ نے کہا کہ ملک میں تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ رابطے میں ہیں جبکہ رواں سال اب تک آئی ٹی گروتھ میں 28 فیصد اضافہ، 1.8 ..read more
Independent News Pakistan
8h ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی اور سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خاں نے سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی اور سیکرٹری جنرل اولمپین رانا مجاہد علی خاں نے سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا امید ہے کہ نو منتخب عہدیداران اپنے صلاحیتوں سے سندھ میں قومی کھیل کی ترقی و ترویج میں اپنا کرداراداکریںگے۔ قبل ازیں عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں ممبران اسکروٹنی کمیٹی خرم نقوی ،سید احسان علی ، زاہد الاسلام اور محمد جاوید خان کی زیر نگرانی سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے الیکشن ..read more