BOL News Urdu
462 FOLLOWERS
BOL News Urdu is a News Portal with the latest news alerts and updates in Urdu on Pakistan, World, Sports, Weather, Politics & Entertainment. BOL News Urdu is a part of BOL News Media and brings you uninterrupted coverage of activities from Pakistan and all around the globe.
BOL News Urdu
1h ago
معروف گلوکار و موسیقار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کئی سال سے کوئی موسیقی نہیں سنی، وہ گانے تیار کرنے اور ریلیز کرنے میں مصروف تھے۔ عاطف اسلم نے حال ہی میں یوٹیوب پر ولاگ شیئر کیا، جس میں انہوں نے اپنے میوزیکل پروگرام ’بارڈر لیس ورلڈ‘ سے متعلق تفصیلات بتانے …
The post عاطف اسلم کا خود سے متعلق بڑا انکشاف appeared first on BOL News Urdu ..read more
BOL News Urdu
1h ago
پاکستانی اداکار، مصنف اور ہدایتکار یاسر حسین سوشل میڈیا پر اپنے انتقال کی جھوٹی خبر دیکھ کر آگ بگولہ ہوگئے۔ یاسر حسین پاکستان کی مشہور شخصیت ہیں، انہوں نے اپنی پہلی ہٹ فیچر فلم کراچی سے لاہور کے ذریعے شہرت حاصل کی، انہوں نے کوئل اور ایک تھی لیلیٰ کی ہدایت کاری کی جسے ان …
The post یاسر حسین اپنے انتقال کی خبر پر سخت برہم appeared first on BOL News Urdu ..read more
BOL News Urdu
1h ago
بنگلہ دیش میں بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی پر بھارت اور بنگلہ دیش کے خراب تعلقات کے باعث پابندی عائد کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم جمعہ 17 جنوری کو ریلیز ہوگی، فلم کی کہانی بھی انہوں نے ہی لکھی ہے۔ …
The post بنگلادیش بھارت کشیدگی، کنگنا رناوت پر پابندی عائد کر دی appeared first on BOL News Urdu ..read more
BOL News Urdu
1h ago
واٹس ایپ نے چند نئے فیچرز متعارف کرائے ہیں تاکہ صارفین کے لیے دوستوں اور پیاروں سے چیٹ کا تجربہ زیادہ بہتر اور مزیدار ہوسکے۔ کمپنی کی جانب سے چیٹس کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ہم …
The post واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خبر، ایک ساتھ متعدد فیچرز متعارف appeared first on BOL News Urdu ..read more
BOL News Urdu
1h ago
ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی ٹیلی پیتھی میڈیکل ڈیوائس کمپنی ’نیورالنک‘ نے تیسرے انسان کے دماغ میں اپنی ڈیوائس نصب کردی۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق ایلون مسک نے لاس وگاس میں ہونے ایونٹ کےدوران اپنی ڈیوائس تیسرے انسان کے دماغ میں نصب کرنے کا دعویٰ …
The post نیورا لنک کی ڈیوائس ایک اور انسان کے دماغ میں نصب appeared first on BOL News Urdu ..read more
BOL News Urdu
1h ago
شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کے لیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عوام کے لیے بجلی کی قیمت کم کرنے اور ایندھن والی گاڑیوں کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے …
The post الیکٹرک گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری appeared first on BOL News Urdu ..read more
BOL News Urdu
1h ago
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگ جاری کردی جس میں فخر زمان نے سائیڈ لائن ہونے کے باوجود ایک درجہ ترقی کرلی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق کئی ماہ سے ایکشن میں نظر نہ آنے کے باوجود فخر زمان 623 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ …
The post فخر زمان پر قسمت مہربان appeared first on BOL News Urdu ..read more
BOL News Urdu
1h ago
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے بلے باز جیمز ونس نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی خاطر فرسٹ کلاس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جیمز کے اچانک اس فیصلے پر سب حیران ہیں اور اُن کو تنقید کا نشانہ بھی بنارہے ہیں۔ 33 سالہ انگلش بیٹر پی ایس ایل 10 میں کراچی …
The post معروف کرکٹر نے پی ایس ایل کی خاطر ریٹائرمنٹ لے لی appeared first on BOL News Urdu ..read more
BOL News Urdu
1h ago
بھارتی ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، کیونکہ اہم باولر کی انجری کی وجہ سے اب چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جسپرت بمرا کو ڈاکٹر نے انجری کے باعث مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے جس کی وجہ سے اُن کی چیمپئنز ٹرافی میں …
The post چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا appeared first on BOL News Urdu ..read more
BOL News Urdu
1h ago
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت پر مشاورت مکمل ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت جلد شروع ہو گی، پاکستان میں میچوں کی کم سے کم قیمت 1 ہزار روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے ٹکٹ کی …
The post چیمپیئنز ٹرافی: ٹکٹس کی قیمتیں کیا ہوں گی؟ مشاورت مکمل appeared first on BOL News Urdu ..read more