حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
Roznama Khabrein
by RK News
13h ago
خبر رساں ادارے روئٹرزکے مطابق ایرانی حمایت یافتہ لبنانی گروپ حزب اللہ نے اسرائیلی فورسز کے حملوں کے جواب میں بدھ کے روز ایک اسرائیلی فوجی تنصیب کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں چودہ فوجی زخمی ہوگئے، جن میں سے چھ کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے بھی حزب اللہ کے اس حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لبنان سے فائر کیے گئے اینٹی ٹینک میزائل اور ڈرونز نے عرب الارامشے کے علاقے میں فوجی تنصیب کو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق اس حملے میں 14 ..read more
Visit website
بی جے پی کو مغربی اتر پردیش میں اپنے ہی لوگوں سے سنگین چیلنج کا سامنا!,اقرا حسن کی پوزیشن  مضبوط
Roznama Khabrein
by RK News
15h ago
تجزیہ:قربان علی اس بار مغربی اتر پردیش کی 16 لوک سبھا سیٹوں کے لیے مقابلہ بہت دلچسپ ہونے والا ہے جس کے لیے پہلے اور دوسرے مرحلے میں انتخابات ہونے ہیں۔ پہلے مرحلے میں 19 اپریل کو پیلی بھیت، سہارنپور، کیرانہ، مظفر نگر، بجنور، نگینہ، مراد آباد اور رام پور میں ووٹنگ ہوگی۔ دوسرا مرحلہ ایک ہفتہ بعد 26 ..read more
Visit website
موجودہ انتخابات ملک کے مستقبل کے لئے بہت اہم،ہر ووٹر حق رائے دہی استعمال کرے:مولانا سجاد نعمانی کی اپیل
Roznama Khabrein
by RK News
15h ago
لکھنؤ: مشہور مفسر قرآن بین الاقوامی معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے  پہلے مرحلہ کی ووٹننگ سے قبل ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کی شروعات 19 ..read more
Visit website
"بہت چھوٹے حملے کا جواب بھی سخت اور بڑا ہو گا” : ایران
Roznama Khabrein
by RK News
15h ago
اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر ایران کے ڈرونز اور میزائل حملے کا جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے، تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں کہ یہ جواب کب اور کیسے دیا جائے گا۔ غزہ کی جنگ کے باعث کئی ماہ سے جاری بدامنی کے تناظر میں مشرق وسطیٰ کا خطہ مزید کشیدگی کی طرف بڑھتا جا رہا ہے۔ اسرائیل کے قریبی اتحادی ممالک بشمول امریکہ اور برطانیہ، جنہوں نے ایرانی حملے کو پسپا کرنے میں اسرائیل کی مدد کی تھی، کسی بھی کشیدگی کو مزید پھیلنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کو کسی بھی قسم کی انتقامی کارروائی کرنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ اسرائیل کے مم ..read more
Visit website
الیکشن کے عین موقع پر بنگال میں رام نومی کے پانچ ہزار جلوس،تشدد کا خطرہ،ممتا کی وارننگ
Roznama Khabrein
by RK News
18h ago
سبھی کی نظریں بدھ کے روز مغربی بنگال میں رام نومی کے جلوسوں  پر ہیں جس میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے تشدد کے امکان کے بارے میں انتباہ دیا ہے، کیونکہ یہ لوک سبھا انتخابات سے کچھ دن پہلے ہو رہے ہیں، اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی پارٹی پر جشن کے لیے رکاوٹیں پیدا کرنے کا الزام لگایا ہے۔ "یہ پہلی رام نومی ہے جب رام للا ایودھیا کے  ..read more
Visit website
پہلے مرحلہ کا شورشرابہ ختم،پولنگ19کو،رامپور،کیرانہ سمیت کئی سیٹوں پر سب کی نظر
Roznama Khabrein
by RK News
1d ago
نئی دہلی:2024کےلوک سبھا انتخاب  کے لیے پہلے مرحلہ کا شور شرابہ ختم ہوگیا پہلا مرحلہ عام ووٹروں کے رجحان کا پتہ دے گا کہ ملک کی گاڑی کس سمت جارہی ہے-اس درمیان آج شام 6 بجے پہلے مرحلہ کے لیے انتخابی تشہیر کا عمل رک گیا۔ پہلے مرحلہ میں 21 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام خطوں کی 102 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے جسے بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ دراصل پہلا مرحلہ ٹرینڈ بنانے والا ثابت ہو سکتا ہے، اس لیے سبھی لیڈران نے آخر وقت تک خوب زور لگا کر انتخابی تشہیر کی۔ پہلے مرحلہ میں اروناچل پردیش کی 2، آسام کی 5، بہار کی 4، چھتیس گڑھ کی 1، مدھیہ پردیش کی 6، مہاراشٹر کی 5، منی پور کی 2، میگھالیہ کی 2 ..read more
Visit website
اسرائیل کو ایران پر حملے میں پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہ ہو گا: ایرانی فورس
Roznama Khabrein
by RK News
1d ago
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، ایران اور اسرائیل کی ایک دوسرے کو دی جانے والی دھمکیوں اور دونوں ملکوں کی غیر معمولی فوجی تیاریاں دیکھتے ہوئے ایران نے اپنی بحری فوج کے ذریعے تجارتی جہازوں کی حفاظت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ’تسنیم‘نے بدھ کے روز امیر البحر شہرام ایرانی کا بیان نشر کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ حالیہ کشیدگی کی وجہ سے بحیرہ احمر میں سفر کرنے والے تجارتی جہازوں کی حفاظت کے لیے ایرانی بحری فورس تعنیات کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا ’’کہ خلیج عدن سے نہر سویز تک ہم اپنے اور دوسرے ملکوں کے تجارتی جہازوں کو حفاظتی کور فراہم کریں گے۔‘‘۔ ’’اس مقصد کے لیے فی الوقت ..read more
Visit website
ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کی جائیں گی:امریکہ
Roznama Khabrein
by RK News
2d ago
امریکی قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان نے منگل کی رات واشنگٹن میں اس بات کی تصدیق کی کہ گزشتہ ہفتہ کے اواخر میں اسرائیل پر ایران کے "غیر معمولی ” حملے کے بعد امریکہ تہران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ سلیوان کے بقول، "اسرائیل پر ایران کے غیر معمولی فضائی حملے کا جامع جواب دینے کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن جی سیون سمیت تمام اتحادیوں اور شراکت داروں کے علاوہ کانگریس میں دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ بھی صلاح و مشورے کر سلیوان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان اقدامات کے تحت "ایران کے میزائل اور ڈرون پروگراموں کے ساتھ ساتھ ایران کی ایلیٹ فورس پاسداران انقلاب اور ایران کی ..read more
Visit website
بی جے پی کو 150سیٹیں ملیں گی۔راہل کا دعوی
Roznama Khabrein
by RK News
2d ago
انڈیا اتحاد کی دو اہم جماعتوں کانگریس اور سماج وادی پارٹی نے بدھ کو غازی آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور سماج وادی پارٹی کے لیڈر اکھلیش یادو نے میڈیا سے خطاب کیا ہے۔ اس لوک سبھا الیکشن میں یہ پہلا موقع ہے جب راہل گاندھی اور اکھلیش یادو ایک ساتھ ایک اسٹیج پر نظر آئے ہیں۔ اس میں راہل گاندھی نے دعویٰ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو 150 تک سیٹیں ملیں گی۔ ایسی رپورٹیں ہر ریاست سے موصول ہو رہی ہیں۔ پہلے یہ سوچا جا رہا تھا کہ یہ 180 ..read more
Visit website
اوپنین پول:نتیش ،چراغ بہار میں بی جے پی کی توقعات پر پورا نہیں اترے، این ڈی اے کو نقصان
Roznama Khabrein
by RK News
2d ago
نئی دہلی (آرکے بیورو)بہار کی سیاست میں بی جے پی نے نتیش کمار کی جے ڈی یو کو ساتھ لے کر اپوزیشن انڈیا اتحاد کو سب سے بڑا جھٹکا دیا تھا۔ نتیش، چراغ پاسوان، اپیندر کشواہا اور جیتن رام مانجھی کی پارٹی کے ساتھ ہاتھ ملا کر، بی جے پی نے اپنے این ڈی اے اتحاد کے قبیلے کو وسعت دے کر بہار میں کلین سویپ کے خواب کو پورا کیا ہے۔ Tv9، Peoples Insight، Polstrat کے رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق بہار میں این ڈی اے سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھر رہی ہے، لیکن نتیش کمار اور چراغ پاسوان بی جے پی کی توقعات پر پورا نہیں اتر رہے ہیں۔ Tv9، Peoples Insight، Polstrat کی رائے شماری کے مطابق بہار میں لوک سبھا کی 40 ..read more
Visit website

Follow Roznama Khabrein on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR