کیا بی جے پی کا نصب العین مسلمانوں کو نشانہ بنانا ہے؟
The Wire Urdu
by دی وائر اسٹاف
22h ago
لوک سبھا انتخابات کے لیے بی جے پی کی انتخابی مہم میں پارٹی کے اسٹار پرچارک اور وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں اور کانگریس کے منشور کا نام لے کر گمراہ کن اور فرضی دعوے کر رہے ہیں۔ کیا ان میں اور گراوٹ آئے گی، اس بارے میں تبادلہ خیال کر رہے ہیں دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن اور ڈی یو کے پروفیسر اپوروانند۔ ..read more
Visit website
آسام: محکمہ جنگلات کے افسران کی مبینہ دھمکی – بی جے پی کو ووٹ دیں، ورنہ بلڈوزر کارروائی کے لیے تیار رہیں
The Wire Urdu
by سنگیتا بروآ پیشاروتی
22h ago
کریم گنج پارلیامانی حلقہ کے ایک مسلم اکثریتی گاؤں کے لوگوں نے آسام کے محکمہ جنگلات کے افسران اور ملازمین پر الزام لگایا ہے کہ وہ انہیں مبینہ طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دینے یا ‘بلڈوزر کارروائی’ کے لیے تیار رہنے  کی دھمکی دے رہے ہیں۔ کریم گنج اور سی ایم ہمنتا بسوا شرما۔ (تصویر بہ شکریہ: گوگل میپس/فیس بک) نئی دہلی: آسام کے کریم گنج پارلیامانی حلقہ کے ایک مسلم اکثریتی گاؤں کے لوگوں نے آسام کے محکمہ جنگلات کے 9 ..read more
Visit website
لوک سبھا انتخابات: دوسرے مرحلے میں 13 ریاستوں میں 89 سیٹوں پر ووٹنگ، کئی سیٹوں پر دلچسپ مقابلہ
The Wire Urdu
by سونیا یادو
2d ago
لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 26 اپریل کو آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، منی پور، راجستھان، تریپورہ، اتر پردیش، مغربی بنگال اور جموں و کشمیر کی کل 89 سیٹوں پر ووٹنگ ہونی ہے۔ اس مرحلے میں نریندر مودی کابینہ کے تین وزراء، دو سابق وزرائے اعلیٰ، دو سابق وزرائے اعلیٰ کے بیٹوں سمیت کئی بڑے لیڈروں کی عزت داؤ پر ہے۔ (علامتی تصویر بہ شکریہ: Twitter/@ECISVEEP) نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آسام، بہار، چھتیس گڑھ، کرناٹک، کیرالہ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، منی پور، راجستھان، تریپورہ، اتر پردیش، مغربی بنگال اور جموں و کشمیر کی کل 89 سیٹوں پر 26 ..read more
Visit website
نریندر مودی کے دور اقتدار میں کس راہ پر چلے جج؟
The Wire Urdu
by آشوتوش بھاردواج
2d ago
ویڈیو: گزشتہ دس سال ملک کے مختلف اداروں کے لیے بھی اہم رہے ہیں۔ نریندر مودی کے گزشتہ دس سالوں کے دور اقتدار میں سپریم کورٹ کے جج کس راہ پر چلے، آئین کے سرپرست اس کے تحفظ میں کس حد تک کامیاب رہے، اس بارے میں قانونی امور پر رپورٹنگ کرنے والے صحافی سورو داس سے بات کر رہے ہیں دی وائر کے آشوتوش بھاردواج۔ ..read more
Visit website
مودی کی راجستھان تقریر کے تین دن بعد الیکشن کمیشن نے بی جے پی صدر کو نوٹس بھیجا
The Wire Urdu
by دی وائر اسٹاف
2d ago
راجستھان میں نریندر مودی کی نفرت انگیز تقریر کی بڑے پیمانے پر تنقید کے بعد الیکشن کمیشن نے تقریباً ایک جیسے دو خط 25 اپریل کو بی جے پی اور کانگریس صدور – جے پی نڈا اور ملیکارجن کھڑگے کو بھیجے ہیں۔ کانگریس صدر کو ملا خط بی جے پی کی جانب سے راہل گاندھی کے خلاف درج کرائی گئی شکایت پر مبنی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی۔ (تصویر بہ شکریہ: پی آئی بی) نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور ملیکارجن کھڑگے کے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزامات پر نوٹس بھیجا ہے۔ یہ نوٹس راجستھان کے بانس واڑہ میں مودی کی 21 ..read more
Visit website
اشتعال انگیز تقریر پر الیکشن کمیشن کی خاموشی: جمہوریت کا خاتمہ؟
The Wire Urdu
by اپوروانند
3d ago
وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی پارٹی کے رہنماؤں کی ہیٹ اسپیچ پر الیکشن کمیشن کی خاموشی سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس نے بی جے پی لیڈروں کو فرقہ وارانہ ماحول بنانے کی مکمل آزادی دے رکھی ہے۔ (السٹریشن: پری پلب چکرورتی/ دی وائر) بھارتیہ جنتا پارٹی کے اسٹار پرچارک نریندر مودی اور ان کی پارٹی نے طے کر لیا ہے کہ وہ یہ لوک سبھا الیکشن ہندو مفادات کے محافظ کے طور پر لڑیں گے۔ انہوں نے صاف کر  دیاہے کہ ہندو مفادات کے تحفظ کا مطلب انہیں مسلمانوں سے بچانا ہے۔ ان کے مطابق ہندو مفاد خطرے میں ہے، اپوزیشن جماعت کانگریس سازش کر رہی ہے  اور وہ   ..read more
Visit website
اکالی دل نے مسلمانوں کے خلاف پی ایم مودی کے بیان کو  نشانہ بنایا، کہا – آج وہ ہیں، کل ہم ہوں گے
The Wire Urdu
by وویک گپتا
4d ago
وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے شرومنی اکالی دل نے کہا کہ ہندوستان کو ایک خودمختار، سیکولر، جمہوری ملک کے طور پر  جانا جاتا ہے۔ وزیر اعظم کو کبھی بھی ایسا بیان نہیں دینا چاہیے جو ہندوستان کے لوگوں میں فرقہ وارانہ منافرت، باہمی شکوک و شبہات اور زہر پھیلاتے ہوں۔ (فائل فوٹو بہ شکریہ: X/@Akali_Dal_ ..read more
Visit website
ہزاروں شہریوں نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر ہیٹ اسپیچ کے لیے پی ایم مودی کے خلاف کارروائی کی اپیل کی
The Wire Urdu
by دی وائر اسٹاف
4d ago
راجستھان کے بانس واڑہ میں وزیر اعظم مودی کی تقریر کو ہزاروں شہریوں نے ‘خطرناک اور ہندوستان کے مسلمانوں پر براہ راست حملہ’ قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں نے کہا ہے کہ اس تقریر کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کی ساکھ اور خود مختاری کمزور ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی۔ (تصویر بہ شکریہ: X/@BJP4India) نئی دہلی: ملک کے ہزاروں شہریوں نے سوموار (22 اپریل) کو الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر بھارتیہ جنتا پارٹی کے اسٹار کمپینر اور وزیر اعظم نریندر مودی پرمسلمانوں کے خلاف ان کے نفرت انگیز تبصرے کے لیے کارروائی کرنے کو کہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 2200 ..read more
Visit website
حیدرآباد: مسجد کی جانب تیر چلانے کا اشارہ کرنے والی بی جے پی امیدوار کے خلاف کیس درج
The Wire Urdu
by دی وائر اسٹاف
4d ago
حیدرآباد لوک سبھا حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار کے مادھوی لتا کو پچھلے ہفتے رام نومی کے جلوس کے دوران ایک مسجد کی جانب تیر مارنے کا اشارہ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ کے مادھوی لتا مسجد کی جانب تیر چلانے کا اشارہ کرتی ہوئیں۔ (تصویر بہ شکریہ: ایکس/ویڈیو اسکرین شاٹ) نئی دہلی: حیدرآباد سے بی جے پی امیدوار کے مادھوی لتا کے ذریعے ایک مسجد کی جانب  تیر چلانے کا اشارہ کرنے کو لے کر ایک شکایت کے بعد ان   ..read more
Visit website
کیا وزیر اعظم مودی نے منموہن سنگھ کے ’مسلمانوں کو ترجیح‘ دینے کے معاملے میں جھوٹ بولا؟
The Wire Urdu
by ذیشان کاسکر
4d ago
ویڈیو: وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کے بانس واڑہ میں ایک انتخابی ریلی میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے ایک مبینہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہوگا۔ لیکن کیا منموہن سنگھ نے سچ میں ایسا کہا تھا؟ ..read more
Visit website

Follow The Wire Urdu on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR