آکاش آنند کے بی جے پی کو نشانہ بنانے کے بعد مایاوتی نے انہیں پارٹی عہدہ سے ہٹایا اور جانشینی واپس لی
The Wire Urdu
by دی وائر اسٹاف
12h ago
گزشتہ سال دسمبر میں مایاوتی نے آکاش آنند کو اپنا جانشین اعلان کرتے ہوئے انہیں پارٹی کے قومی رابطہ کار کی اہم ذمہ داری سونپی تھی۔ حال ہی میں ایک انتخابی ریلی میں آنند نے بی جے پی حکومت کو ‘غداروں کی سرکار’ کہا تھا۔ آکاش آنند۔ (تصویر بہ شکریہ: X/@AnandAkash_BSP) نئی دہلی: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی رہنما مایاوتی نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ اپنے بھتیجے آکاش آنند کو اپنے سیاسی جانشین اور پارٹی کے نیشنل کوآرڈینیٹر کے عہدے سے ‘جب تک کہ ان میں پختگی نہیں آ جاتی’ ہٹا رہی ہیں۔ بہ مشکل چھ ماہ قبل بی ایس پی سربراہ نے انہیں اپنا جانشین بنایا   ..read more
Visit website
کووڈ کے تعلق سے مودی حکومت کی بدانتظامی نے معیشت کی کمر توڑ دی
The Wire Urdu
by سنتوش مہروترا | آکار پٹیل
1d ago
کووڈ وبائی امراض کے اثرات ہندوستانی معیشت پر بھی واضح طور پر نظر آتے ہیں۔ جہاں ایک طرف بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے، وہیں دوسری طرف شہروں میں مختلف کاموں میں لگے مزدور زرعی شعبے سے منسلک ہونے پر مجبور ہوئے ہیں۔ (علامتی تصویر بہ شکریہ: فلکر) ہندوستانی شہری اب بھی کووڈ وبائی امراض کے اثرات کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں۔ یہاں ہم صرف دو پہلو پر غور کرتے ہیں: حکومت کی بدانتظامی، معیشت اور نوکریوں پر کچھ اثرات۔ تین سال پہلے، 15 اپریل، 2021 کو، کووِڈ پر حکومت ہند کی کابینہ کی تین مہینوں میں پہلی بار میٹنگ ہوئی تھی۔ (پچھلی بیٹھک 11 جنوری کو ہوئی تھی)۔معاملے 216000 سے زیادہ  تھے اور اموات 1100 ..read more
Visit website
مودی کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے، وہ صرف کانگریس کے منشور کے خلاف لڑ رہے ہیں: بھوپیش بگھیل
The Wire Urdu
by بھوپیش بگھیل
1d ago
نریندر مودی کے دل میں کانگریس کا اتنا خوف سما گیا ہے کہ وہ اپنی بات کہنے کے بجائے صرف کانگریس اور ان کے لیڈروں کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں۔ راہل گاندھی ان کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے ہیں۔ پی ایم نریندر مودی اور کانگریس کا منشور۔ (تصویر بہ شکریہ: PIB/INC ..read more
Visit website
لوک سبھا انتخابات: مسلم رائے دہندگان کو ہراساں کرنے کا الزام، اپوزیشن نے کہا – بی جے پی ووٹنگ کو متاثر کر رہی ہے
The Wire Urdu
by دی وائر اسٹاف
1d ago
اترپردیش میں سماج وادی پارٹی سے لے کر گجرات میں کانگریس تک نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ووٹنگ کو متاثر کرنے کا الزام لگایا ہے۔ ایس پی کا کہنا ہے کہ یوپی کے سنبھل سمیت کئی علاقوں میں مسلم ووٹروں کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا یا ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی۔ (السٹریشن: پری پلب چکرورتی/ دی وائر) نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے میں منگل (7 مئی) کو 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی  ..read more
Visit website
اگنی ویروں  کا نیا نشان: لوہا، لکڑی اور کریانے کی دکان
The Wire Urdu
by دیپک گوسوامی
2d ago
مدھیہ پردیش کے گوالیار-چنبل علاقے میں فوج میں جانے کی لمبی روایت رہی ہے۔ مثال کے طور پر، اب تک ہر بھرتی میں مرینا کے قاضی بسئی گاؤں کے 4-5 نوجوان فوج میں چنے جاتے تھے۔ اگنی پتھ اسکیم کے شروع ہونے کے بعد پہلی بار ایسا ہوا کہ گاؤں سے کوئی بھی نہیں چنا گیا۔ فوج کی بھرتی پر انحصار کرنے والے یہ نوجوان اب انجانے کام کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔ گوالیار کے ایک ٹریننگ سینٹرمیں سیکورٹی فورسز میں انتخاب کے لیے تیاری کرتے   ..read more
Visit website
بات بھارت کی: منی پور تشدد، انتخابی تقریروں میں وزیر اعظم کے دعوے، الیکشن کمیشن کی خاموشی
The Wire Urdu
by میناکشی تیواری
4d ago
‘بات بھارت کی’ کے پہلے ایپی سوڈ میں منی پور میں شروع  ..read more
Visit website
کیا سوغات کی طرح  بانٹی جا رہی سرکاری اسکیمیں شہریوں کے حقوق ختم کر دیتی ہیں؟
The Wire Urdu
by آشوتوش بھاردواج
5d ago
ویڈیو: اب ملک کے سیاسی ڈسکورس میں لفظ ووٹر زیادہ رائج نہیں ہے اور اس کی جگہ ‘لابھارتھی’ (مستفید) نے لے لی ہے۔ کیا یہ تبدیلی ملک کے شہریوں کے لیے خوش کن ہے یا ان کے حقوق کے لیے خطرہ؟ پبلک پالیسی  ..read more
Visit website
برج بھوشن سنگھ کے بیٹے کو ٹکٹ ملنے سے ناراض پہلوانوں نے کہا – بی جے پی کو عورتوں کے تحفظ کی کوئی فکر نہیں
The Wire Urdu
by دی وائر اسٹاف
5d ago
بی جے پی کی جانب سے برج بھوشن شرن سنگھ کے بیٹے کو قیصر گنج لوک سبھا سیٹ کا ٹکٹ دینے پر پہلوان بجرنگ پونیا نے کہا کہ یہ ملک کی بدقسمتی ہے کہ میڈل جیتنے والی بیٹیاں سڑکوں پر گھسیٹی جائیں گی اور ان کے ساتھ جنسی استحصال کرنے والے کے بیٹے کوٹکٹ دے کر عزت افزائی کی جائے گی۔ جنتر منتر پر مظاہرے کے دوران بجرنگ پونیا، ونیش پھوگٹ اور ساکشی ملک۔ (فائل فوٹو بہ شکریہ: Twitter/@SakshiMalik ..read more
Visit website
ممبئی: ہندوتوا ویب سائٹ کے ذریعے نشانہ بنائے جانے کے بعد اسکول نے مسلم پرنسپل سے استعفیٰ دینے کو کہا
The Wire Urdu
by دی وائر اسٹاف
6d ago
دائیں بازو کی ویب سائٹ اوپ انڈیا کے جس مضمون کی بنیاد پر سومیہ اسکول، گھاٹ کوپر، ممبئی کی پرنسپل پروین شیخ سے استعفیٰ طلب کیا گیا ہے، اس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شیخ نے ایسے کئی ٹوئٹ لائک کیے تھے جو’حماس حمایتی، ہندو مخالف، بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیر اعظم نریندر مودی کی تنقید کرنے والے تھے۔ پروین شیخ۔ (تصویر: لنکڈ ان) نئی دہلی: ممبئی کے ایک اسکول کی پرنسپل کو ان کے عہدے سے اس لیے استعفیٰ دینے کو کہا گیا ہے کہ  دائیں بازو کی ہندوتوا ویب سائٹ اوپ انڈیا نے ان کی سوشل میڈیا سرگرمیوں پر مبنی ان کے سیاسی خیالات پر سوال اٹھاتے ہوئے ایک مضمون شائع کیا  ..read more
Visit website
لوک سبھا انتخابات: کیا کولہاپور میں ’انڈیا‘ اتحاد کے امیدوار مہایتی پر بھاری پڑ رہے ہیں؟
The Wire Urdu
by اتل ہووالے
1w ago
ویڈیو: مہاراشٹر کی کولہاپور لوک سبھا سیٹ پر 7 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ یہاں ‘انڈیا’ اتحاد کی جانب سے چھترپتی شاہو مہاراج 2024 ..read more
Visit website

Follow The Wire Urdu on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR