Saher News
53 FOLLOWERS
Saher News is an Urdu News portal based in India. We cover the news around the world and bring it to you in Urdu. SaharNews.com provides international, national, state, district, and local news with the determination to further strengthen the foundations of the country away from political, social, religious, border, regional, and sectarian bias.
Saher News
1w ago
وقارآباد ضلع : خاتون کی 6 ماہ کے بچہ کے ساتھ گروپ۔3 امتحان میں شرکت بچہ کو سنبھالنے پر خاتون پولیس کانسٹیبل کی ستائش، تانڈور کے امتحانی مرکز پر دلکش نظارہ وقارآباد/تانڈور : 18۔نومبر ( سحر نیوز ڈاٹ کام) عورت کو ممتا کی مورت کہا جاتا ہے اور اس بات کو آج ایک خاتون پولیس […]
The post وقارآباد ضلع : خاتون کی 6 ماہ کے بچہ کے ساتھ گروپ۔3 امتحان میں شرکت، بچہ کو سنبھالنے پر خاتون پولیس کانسٹیبل کی ستائش appeared first on Saher News ..read more
Saher News
1w ago
ایمبولنس کو راستہ نہ دینے پر کار مالک پر ڈھائی لاکھ روپئے کا جرمانہ اور ڈرائیونگ لائسنس منسوخ حیدرآباد :17۔نومبر (سحر نیوز ڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک) موٹر وہیکل ایکٹ کے تحت سڑک پر گزرنے والی اہم اور ہنگامی حالت میں جانے گاڑیوں بالخصوص ایمبولنس کو کسی بھی طرح آگے جانے کے لیے راستہ فراہم لازمی […]
The post ایمبولنس کو راستہ نہ دینے پر کار مالک پر ڈھائی لاکھ روپئے کا جرمانہ اور ڈرائیونگ لائسنس منسوخ appeared first on Saher News ..read more
Saher News
1w ago
ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں بھوپال کے سبزی فروش سلمان خان کو 14 سال بعد ڈی ایس پی سنتوش پٹیل نے ڈھونڈ نکالا جو دوران تعلیم انہیں مفت سبزیاں دیا کرتے تھے، میڈیا اورسوشل میڈیا پر دونوں کی ستائش حیدرآباد : 16۔نومبر (سحر نیوز […]
The post بھوپال کے سبزی فروش سلمان خان کو 14 سال بعد ڈی ایس پی سنتوش پٹیل نے ڈھونڈ نکالا appeared first on Saher News ..read more
Saher News
1w ago
گجرات کے ساحل پر 1,700 کروڑ روپئے مالیتی 700 کلو منشیات ضبط، 8 ایرانی شہری گرفتار نئی دہلی : 15۔نومبر (سحر نیوز ڈاٹ کام/سوشل میڈیا ڈیسک) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی)، انڈین نیوی اور اے ٹی ایس گجرات پولیس کے مشترکہ آپریشن میں، تقریباً 700 کلو میتھامفیٹامین (منشیات) کی کھیپ کے ساتھ ایک کشتی […]
The post گجرات کے ساحل پر 1,700 کروڑ روپئے مالیتی 700 کلو منشیات ضبط، 8 ایرانی شہری گرفتار appeared first on Saher News ..read more
Saher News
2w ago
حیدرآباد میں 15 تا 17 نومبر سہء روزہ اجتماع، انتظامات کو قطعیت عدل و قسط کے مرکزی عنوان کے تحت جماعت اسلامی ہند کا کل ہند اجتماعِ ارکان کا اہتمام حیدرآباد: 14۔نومبر (پریس نوٹ/سحر نیوز ڈاٹ کام) جماعت اسلامی ہند کی جانب سے 15 تا 17 نومبر 2024, شہر حیدرآباد میں کل ہند اجتماع ارکان […]
The post حیدرآباد میں 15 تا 17 نومبر سہء روزہ اجتماع ، عدل و قسط کے مرکزی عنوان کے تحت جماعت اسلامی ہند کا کل ہند اجتماع ارکان کا اہتمام، appeared first on Saher News ..read more
Saher News
2w ago
ضلع کلکٹر وقارآباد اور دیگر عہدیداروں پر حملہ کا واقعہ : سابق ایم ایل اے کوڑنگل و بی آر ایس قائد نریندر ریڈی گرفتار، 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں روانہ تمام ثبوت و شواہد موجود، 47 افراد کی شناخت 21 گرفتار : اے جی پی ستیہ نارائنا کا انکشاف حیدرآباد/وقارآباد: 13۔نومبر (سحر نیوز […]
The post ضلع کلکٹر وقارآباد اور دیگر عہدیداروں پر حملہ کا واقعہ : سابق ایم ایل اے کوڑنگل و بی آر ایس قائد نریندر ریڈی گرفتار، 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں روانہ appeared first on Saher News ..read more
Saher News
2w ago
کوڑنگل کے دُودیال منڈل میں کلکٹر وقارآباد ضلع اور دیگر عہدیداروں پر کسانوں اور دیہاتیوں کا حملہ ضلع کلکٹر کی گاڑی سمیت تین گاڑیوں کو نقصان، دو عہدیدار زخمی، حملہ کیخلاف سرکاری ملازمین کا احتجاج اس کو حملہ نہ کہا جائے : ضلع کلکٹر کا بیان، خاطیوں کے خلاف ہوگی سخت کارروائی : آئی جی […]
The post کوڑنگل کے دُودیال منڈل میں کلکٹر وقارآباد ضلع اور دیگر عہدیداروں پر کسانوں اور دیہاتیوں کا حملہ، ضلع کلکٹر کی گاڑی سمیت تین گاڑیوں کو نقصان appeared first on Saher News ..read more
Saher News
2w ago
تلنگانہ ہائیکورٹ کے جسٹس نگیش بھیما پاکا کے ہاتھوں تانڈور میں ایڈیشنل کورٹ کا افتتاح، تمام سہولتوں کی فراہمی کا تیقن، تقریب سے خطاب وقارآباد/تانڈور: 10۔نومبر (سحر نیوز ڈاٹ کام) تلنگانہ ہائی کورٹ کے معزز جسٹس نگیش بھیماپاکا نے کہاہے کہ ججس عدالت میں زیر التواء مقدمات کی جلد اور فوری یکسوئی کےاقدامات کو یقینی […]
The post تلنگانہ ہائیکورٹ کے جسٹس نگیش بھیما پاکا کے ہاتھوں تانڈور میں ایڈیشنل کورٹ کا افتتاح، تمام سہولتوں کی فراہمی کا تیقن، تقریب سے خطاب appeared first on Saher News ..read more
Saher News
2w ago
سرسید احمد خان کی فکر کو دؤر حاضر کے نوجوان مشعل راہ بنائیں گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں یوم سرسید تقریب، ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کا خطاب ظہیر آباد : 17۔اکتوبر (پریس نوٹ/سحر نیوز ڈاٹ کام) سرسید احمد خان انیسویں صدی کی عہد ساز شخصیت تھے جنہوں نے مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد […]
The post سرسید احمد خان کی فکر کو دؤر حاضر کے نوجوان مشعل راہ بنائیں، گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد میں یوم سرسید، ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کا خطاب appeared first on Saher News ..read more
Saher News
2w ago
وقارآباد ضلع : تانڈور کے یالال منڈل میں چیتا کے حملہ میں بیل ہلاک، محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کی تصدیق جائے مقام سے پیروں کے نشان اور دیگر اشیاء لیاب روانہ، عوام میں دہشت کا ماحول،چوکس رہنے کا مشورہ وقارآباد/تانڈور : 16؍اکتوبر (سحر نیوز ڈاٹ کام) وقارآباد ضلع کے اسمبلی حلقہ تانڈور کے یالال منڈل […]
The post وقارآباد ضلع : تانڈور کے یالال منڈل میں چیتا کے حملہ میں بیل ہلاک، محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کی تصدیق appeared first on Saher News ..read more