سکولوں کے اوقات کار میں کمی کانوٹیفکیشن جاری
Pakistan News International
by Hooriya Qureshi
1h ago
لاہور(پی این آئی)سکولوں کے اوقات کار میں کمی کانوٹیفکیشن جاری۔۔۔سکول ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں 15 منٹ کی کمی کر دی۔ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گرلز سکول صبح 7 بج کر 45 پر لگیں گے جبکہ چھٹی ایک بج کر 15 منٹ پر ہوگی، بوائز سکول صبح 8 بجے لگا کریں گے جبکہ چھٹی ایک بج کر 30 منٹ پر ہوگی۔اسی طرح جمعہ کے روز گرلز سکولز کو 11 بج کر 45 منٹ پر اور بوائز سکولز کو 12 بجے چھٹی ہوگی۔ ڈبل شفٹ میں پہلی شفٹ کے سکول صبح پونے 8 بجے لگیں گے اور چھٹی سوا 12 بجے ہوگی جبکہ سیکنڈ شفٹ کے سکول سوا 2 ..read more
Visit website
عام انتخابات کا آغاز کل سے ہوگا
Pakistan News International
by Hooriya Qureshi
1h ago
ممبئی(پی این آئی)بھارت میں 19 اپریل سے شروع ہونے والے عام انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک ہوں گے۔خبرایجنسی کے مطابق بھارت میں انتخابات کے نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا، سب سے اہم امیدوار موجودہ وزیراعظم نریندر مودی کو قرار دیا جارہا ہے جبکہ حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کا اہم چہرہ راہول گاندھی انتخابی میدان میں ہیں۔اگر مودی کامیاب ہوئے تو مسلسل تیسری بار منتخب ہونے والے دوسرے بھارتی وزیراعظم ہوں گے۔ اس سے قبل جواہر لعل نہرو مسلسل 3 ..read more
Visit website
بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقل، بشریٰ بی بی کی درخواست پر اہم پیش رفت
Pakistan News International
by Hooriya Qureshi
2h ago
اسلام آباد(پی این آئی)بنی گالاسے اڈیالہ جیل منتقل، بشریٰ بی بی کی درخواست پر اہم پیش رفت۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پٹیشن بحالی کی درخواست پر سماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پٹیشن بحالی کی متفرق درخواست منظور کر لی۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر حتمی دلائل طلب کر لیے۔بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت 22 اپریل کو ہو گی۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2 ..read more
Visit website
کراچی، ڈاکوؤں کی فائرنگ
Pakistan News International
by Hooriya Qureshi
2h ago
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی، موقع پر موجود شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔پولیس کے مطابق 4 ..read more
Visit website
سابق کرکٹر کو جیل بھیج دیا گیا
Pakistan News International
by Hooriya Qureshi
2h ago
کراچی(پی این آئی)سابق کرکٹر کو جیل بھیج دیا گیا۔۔۔۔سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو سن شائن کوسٹ کے جیل سیل میں رکھا گیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر پر گھریلو تشدد سمیت متعدد الزامات ہیں، ان کی 2 روز قبل ضمانت منسوخ ہوئی تھی۔مائیکل سلیٹر جیل میں عام قیدیوں کی طرح رہ رہے ہیں، ان کے سیل کی لائٹس 9 بجے بہت کم کردی جاتی ہیں اور جیل کا اسٹاف سیل کو ہر گھنٹے بعد چیک کرتا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل سلیٹر کو دو ہفتوں کے بعد ریمانڈ سینٹر بھیجے جانے کا امکان ہے، انہیں31 مئی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ 54 ..read more
Visit website
گنڈاپور کا حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا، جوابی وار
Pakistan News International
by Hooriya Qureshi
2h ago
پشاور(پی این آئی)گنڈاپور کا حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا، جوابی وار۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے متعلق خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے تبصرے پر جوابی وار کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا تو حلیہ ہی وزیراعلیٰ والا نہیں بلکہ ٹک ٹاکروالا ہے۔وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈاپور کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہیں مریم نواز کی کاپی کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے، مریم نواز نے جو کہا اس پر عمل کیا، آپکو بھی روٹی سستی کرنے کا یاد کروایا۔ بیرسٹرسیف کومخاطب کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آپ کا صابن سلو ہے کیا؟ یاد نہیں کہ صحت کارڈ 2015 ..read more
Visit website
عمران خان کو چھوڑ دیں، سفیر نے کس کو اور کیوں مشورہ دے دیا
Pakistan News International
by Hooriya Qureshi
2h ago
اسلام آباد(پی این آئی )عمران خان کو چھوڑ دیں، سفیر نے کس کو اور کیوں مشورہ دے دیا۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک مغربی ملک کے سفیر نے انہیں بلا کر کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کو چھوڑ دیں کیونکہ تحریک انصاف ختم ہونے والی ہے۔شاندانہ گلزار نے پارٹی میں سینیئر رہنماؤں کو نظرانداز کیے جانے کا شکوہ بھی کیا۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو عمران خان کے لیے ایک ٹوئٹ نہیں کرتے، کبھی جلسے میں نہیں آئے، احتجاج نہیں کیا وہ بھی عہدوں پر آرہے ہیں۔۔۔۔ The post عمران خان کو چھوڑ دیں، سفیر نے کس کو اور کیوں مشورہ دے دیا appeared first on Paki ..read more
Visit website
پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا
Pakistan News International
by Hamza Jahangir
9h ago
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرول قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا ۔۔ ٹرانسپورٹرز کا پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 5فیصد اضافے کا اعلان،پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا۔ ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے مطابق کرایوں میں اضافے سے مسافروں کی تعداد میں کمی ہوتی ہے ،حکومت پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا سارا بوجھ غریب عوام پر پڑتا ہے۔ ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان کے مطابق کرایوں میں 10فیصد اضافے کی تجویز تھی،عوامی مفاد میں 5 ..read more
Visit website
بارشیں، جمعرات اور جمعہ کو بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
Pakistan News International
by Hamza Jahangir
9h ago
دبئی (پی این آئی)بارشوں سے ہوئی تباہی کے پیشِ نظر دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو بھی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی حکومت کی جانب سے سکولز اور کالجز کو ہدایت کی گئی ہے کہ ریموٹ لرننگ کا اہتمام کریں کیونکہ تعلیمی اداروں کے اطراف راستوں کو مکمل بحال کرنا ہے۔امارات میں تمام افراد کے تحفط اور حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔دبئی ٹرام سروس اور میٹرو سروس مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے، تاہم دبئی میٹرو کے چند اسٹیشنز اب بھی بند ہیں لیکن بس سروس فراہم کی جارہی ہے۔اماراتی حکومت نے عوام کو مشورہ دیا کہ دبئی میں سفر کےلیے میٹرو سروس استعمال کریں۔اسی طرح دبئی ..read more
Visit website
عدالت نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں کی بندش پر پابندی عائد کردی
Pakistan News International
by Hamza Jahangir
9h ago
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان ہائیکورٹ نے وی آئی پی موومنٹ کے دوران راستوں اور سکولوں کی بندش پر پابندی عائد کردی۔ ایڈووکیٹ عبدالصادق خلجی کی آئینی درخواست پر چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس شوکت علی رخشانی پرمشتمل بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، جس کے مطابق وی آئی پیز کی سیکیورٹی ریاست کی ذمہ داری ہے مگر بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کی جانی چاہیے۔ کوئٹہ میں وی آئی پی موومنٹ کے دوران بازار ‘ شاہرائیں اورسکولز بند نہ کیے جائیں۔ تحریری فیصلے میں مزید کہا گیا کہ وی آئی پی موومنٹ کے دوران کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی معمول کے مطابق روانگی یقینی بن ..read more
Visit website

Follow Pakistan News International on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR