New York City’s Accomplishments
Urdu News USA
by urdunews
18h ago
Halfway through our first term, it is time to look back on and celebrate all we have accomplished together. Four years after COVID-19 forced our city to a standstill, New York is back. With crime down, jobs up, a historic boom in tourism, and an economy firing on all cylinders, we are having one of our best years ever. Even for a city as resilient as New York, recovering from the pandemic was no simple task. But with strategic thinking and supportive programs, we created the right conditions for the economy to flourish and for New Yorkers to succeed. Over the past two years, we not only recove ..read more
Visit website
خبریں گروپ کے بانی ضیاءشاہد مرحوم کی تیسری برسی کے موقع پر نیویارک میں فاتحہ خوانی و دعا
Urdu News USA
by urdunews
4d ago
نیویارک کی مسجد نور القرآن میں قاری اعجاز احمد الحسینی نے جناب ضیاءشاہد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کروائی نیویارک( سپیشل رپورٹر سے ) خبریں گروپ کے بانی چیف ایڈیٹر جناب ضیاءشاہد مرحوم کی تیسری برسی کے موقع پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دنیا بھر کی طرح نیویارک سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا۔ نیویارک کی مسجد نور القرآن میں قاری اعجاز احمد الحسینی نے جناب ضیاءشاہد مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کروائی۔ اس موقع پر دعا کی گئی کہ ا للہ تعالی ضیاءشاہد مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور مرحوم ..read more
Visit website
نیویارک سٹی میں 15ہزار سرکاری اور لاکھوں پرائیویٹ جابز کے موقع
Urdu News USA
by urdunews
4d ago
نیویارک سٹی کی فرسٹ ڈپٹی مئیر شینا رائٹ اور ڈائریکٹر ایبی سیگال کا ایتھنک میڈیا راو¿نڈ ٹیبل سے اہم خطاب مئیر ایرک ایڈمز کی انتظامیہ کی نہ صرف بھرپور کوشش ہے روز گار کے ان مواقع سے نیویارکرز ہر ممکن فائدہ اٹھائیں ،جن علاقوںمیں بے روز گای کی شرح دیگر علاقوں کی نسبت زیادہ ہے، وہاں خصوصی توجہ ہو گی گورنمنٹ اور پبلک سیکٹر میں روز گار کے مواقع سے شہریوں کے مستفید ہونے کے لئے ہر ماہ نیویارک سٹی کے پانچوں بوروز میں ”ہائرنگ ہال “ منعقد کئے جائیں گے جہاں نمائندے موجو دہوں گے ”ہارئنگ ہالز“ میں پرائیویٹ سیکٹر کی سطح پر آجر اور اجیر کے درمیان رابطہ ممکن ہو سکے گا۔ یہ روابط پرائیویٹ سیکٹر میں موجود روز گار ..read more
Visit website
رائل کمیونٹی کئیر سنٹر اور مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی
Urdu News USA
by urdunews
4d ago
پاکستانی سمیت امیگرنٹ کمیونٹیز کے سینئر کی خدمات میں پیش پیش ادارے ”رائل کمیونٹی کئیر “ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) یو ایس اے کے زیر اہتمام حسب روایت اس سال بھی عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا میاں فیاض اور اٹارنی فارس فیاض کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی میں کمیونٹی کی مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات ، کمیونٹی ارکان اور لیگی ساتھیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی منتظمین کی جانب سے شرکاءکو ماہ رمضان نصیب ہونے کے ساتھ ساتھ عید الفطر کی مبارکباد دی اور کہا کہ خوش آئند بات یہ ہے کہ اس سال دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں نے ایک ساتھ عید منائی   ..read more
Visit website
عمران خان اپریل میں ہی رہا ہونگے، بیرسٹر گوہرخان
Urdu News USA
by urdunews
4d ago
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کی صورت میں نہیں ہورہی، ہماری عدلیہ سے امید ہے ،بانی پی ٹی آئی اپریل کے مہینے میں ہی رہا ہونگے،چیئرمین پی ٹی آئی راولپنڈی(اردو نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے عمران خان کی ڈیل کی صورت میں رہائی کی تردید کی ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان اور شیر افضل مروت سمیت دیگر رہنماوں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے اور عمر ایوب کو ذمہ داری سونپی ہے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کریں، شیر افضل مروت کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے وہ کے پی میں جلسے کریں، الیکشن کمیشن نے ہمارے امیدواروں کی جیت کو شک ..read more
Visit website
Scoring a Goal for Affordable Housing
Urdu News USA
by urdunews
6d ago
In November 2022, our administration announced a historic once-in-a-generation transformation of the Willets Points neighborhood in Queens. This neighborhood, which was once called the “Valley of Ashes” and known for its junkyards, is now being transformed into a vibrant neighborhood with 2,500 new all-affordable homes — the largest all-affordable housing project in the city over the last 40 years — a new school, 150,000 square feet of new open public space, retail space, a hotel, and the city’s first-ever soccer-specific stadium that will be home to, and privately financed by, the New York Ci ..read more
Visit website
عدلیہ اور ایسٹبلشمنٹ دونوں کٹہرے میں
Urdu News USA
by urdunews
1w ago
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 ..read more
Visit website
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں عدیل رانا، مصباح نور اور محمد علی کی ترقیاں
Urdu News USA
by urdunews
1w ago
نیویار ک (محسن ظہیر ) نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں تین پاکستانی امریکن پولیس آفیسرز کی اہم عہدوں پر ترقی ہوئی ہے ۔ ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے پر تعینات عدیل رانا کو ترقی دے کر انسپکٹر بنا دیا گیا ہے جبکہ کیپٹن مصباح نور ڈپٹی انسپکٹر بن گئے ہیں ۔ سارجنٹ محمد علی کو ترقی دے کر لیفٹنٹ بنا دیا گیا ہے ۔عدیل رانا، نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے پاکستانی امریکن ہیں۔مصباح نورنیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ میں عدیل رانا کے بعد اب ڈپٹی انسپکٹر جیسے اہم عہدے پر پہنچنے والے دوسرے پاکستانی امریکن بن گئے ہیں ۔ نیویارک سٹی کے مئیر ایرک ایڈمز کی جانب سے چند ہفتے قبل عدیل رانا کی انسپکٹر ..read more
Visit website
امریکا کی نوعمر آبادی میں خودکشی کے رجحان میں خطرناک اضافہ
Urdu News USA
by urdunews
1w ago
واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) امریکا میں نوعمر آبادی میں خودکشی کی شرح 20 سالوں میں خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نئے مطالعے نے ظاہر کیا ہے کہ دو دہائیوں کے دوران 10 سے 19 سال کی عمر کے 47,000 ..read more
Visit website
نیویارک میں ایپ پر کام کرنیوالے ریسٹورنٹ ڈیلیوری ورکرز کی تنخواہ19.56ڈالرز مقرر
Urdu News USA
by urdunews
1w ago
ہمارے ڈیلیوری ورکرز نے مسلسل ہمارے لیے ڈیلیور کیا ہے اور آج شہر اُن کے لیے ڈیلیور کر رہا ہے، مئیر ایرک ایڈمز کا خطاب، ریسٹورنٹ ڈیلیوری ورکرز کا ایڈمز انتظامیہ کے فیصلے کا خیر مقدم طے شدہ تنخواہ میں اضافے کا مطلب ہے کہ ہم اپنے شہر کے 60,000 ..read more
Visit website

Follow Urdu News USA on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR