Dharti News
734 FOLLOWERS
Read the latest news & live breaking news updates in Urdu from Pakistan. Dharti News is a Pakistani-based prominent mass media enterprise headquartered in Frankfurt, Germany. Our objective is to keep citizens up-to-date in their own national language. Our website shares the latest news, blogs and stories from Pakistan and around the world.
Dharti News
3M ago
Elementor Pro 2.5.9 free download ➔ Elevate your WordPress site with advanced widgets & templates. Perfect for enhancing website design & functionality. Click now for details ..read more
Dharti News
3M ago
WordPress Elementor Pro free download ➤ access advanced features for professional website creation. Get the latest version now for enhanced design options ..read more
Dharti News
3M ago
Elementor Pro WordPress free download ➔ Get advanced features & customize with ease using the leading website builder. Create professional sites fast ..read more
Dharti News
2y ago
لاہور (دھرتی نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، کوہستان، شانگلہ اورمانسہرہ میں بھی بارش متوقع ہے۔
ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، نوشہرہ، پشاور، کوہاٹ اورباجوڑ میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ گلیات، ناران، کاغان چترال، دیر، سوات اور مالم جبہ کے پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔بالائی اضلاع میں تیز بارش اور برفباری کے باعث روڈ بندش اور لینڈسلاڈینگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
بارشوں اور برفباری کا سلسلہ پیر سے جمعرات تک جاری رہنے کی پیش ..read more
Dharti News
2y ago
کراچی (ویب ڈیسک) معروف مبلغ و عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سالِ نو پر ہمیں اپنا آڈٹ کرنا چاہیےکہ سال کیسا گزارا ہے، نئےسال کو شکرانے کے طور پر منانا چاہیے، نئےسال کی آمد پر نوافل، قرآن پاک پڑھناچاہیے، وقت ایسا برتن ہےجس میں ہمارے اعمال جمع ہو رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق مولانا طارق جمیل نے کہا کہ قوم سےگزارش ہےآج کی رات کو گناہوں کی رات نہ بنائیں گزارش ہے نئے سال کی ابتدااپنی ذات کاحساب لے کر کریں، انہوں نے سال کے آغاز پر خصوصی دعا بھی کرائی ۔ ..read more
Dharti News
2y ago
لاہور(دھرتی نیوز) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ 2022 قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئی خوشیاں لائے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نئے سال پر اپنے پیغام میں کہا کہ آپ سب کو میری طرف سے نیا سال بہت بہت مبارک ہو، دعا ہے کہ 2022 قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئی خوشیاں لائے۔انہوں نے کہا کہ کپتان کو بااختیار کرنے سے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا، ایج گروپ کرکٹ میں حصہ لینے والے باصلاحیت کھلاڑیوں کو پاتھ وے اور ملک میں کرکٹ کا بہترین انفراسٹرکچر بنانا سال 2022 ..read more
Dharti News
2y ago
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منارہے ہیں، کشمیر کے یوم حق خودارادیت پر صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغامات جاری کیے ہیں۔
صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کشمیریوں سے اقوام متحدہ کے حق خود ارادیت کے وعدے کو 73 سال ہو گئے، اقوام متحدہ کو73 سال قبل کیے گئے وعدے کا پاس رکھنا چاہیے،کشمیری اقوام متحدہ سے کیے گئے وعدے کو عملی شکل دینے کے منتظر ہیں، تنازع کشمیر کا اقوام متحدہ کی زیرنگرانی جمہوری طریقے ، آزادانہ اور منصفانہ رائےشماری سے فیصلہ کیا جائے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 5 ..read more
Dharti News
2y ago
کوئٹہ(دھرتی نیوز) بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارشوں کےبعدسیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق گوادر،تربت میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاک فوج نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔مقامی آبادی،سیاحوں کی محفوظ مقامات پرمنتقلی کاعمل جاری ہے۔ پاک فوج سول انتظامیہ کیساتھ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ سیلاب سےمتاثرہ علاقوں سےپانی نکالنےکاعمل جاری ہے،پسنی،جیوانی،سربندر،نگورمیں خوراک اورشیلٹرزکی فراہمی جاری ہے۔ ..read more
Dharti News
2y ago
اسلام آباد (دھرتی نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے کالجز میں ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلوں پر پابندی عائد کردی۔
ایچ ای سی کی جانب سے یہ فیصلہ ایم فل اور پی ایچ ڈی تعلیم کی کوالٹی کی بہتری کیلئے کیا گیا ہے۔ ایچ ای سی نے الحاق شدہ کالجز کو داخلوں سے روکتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان کی ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کی تصدیق نہیں کی جائے گی اور کالجز میں یہ ڈگریاں غیر قانونی تصور ہوں گی۔ ایچ ای سی نے طلبہ سے کہا ہے کہ وہ کالجز کے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ لینے سے گریز کریں۔ ..read more