![Nai Baat](https://i1.feedspot.com/5428934.jpg?t=1664963559)
Nai Baat
29 FOLLOWERS
Read daily updates, and news headlines regarding the economy, politics, sports, technology, and international news. The Nai Baat e-paper and online news portal are an inspiration to rebuild Pakistan. It's the personification of our patriotic spirit to serve the nation.
Nai Baat
2h ago
ممبئی : بھارت کے معروف رئیلٹی شو بگ باس کے سیزن 18 کا اختتام اداکار کرن ویر مہرا کی جیت کے ساتھ ہوا۔ یہ شو ساڑھے تین ماہ سے جاری تھا اور آخرکار کرن ویر مہرا نے اپنے حریف ویوین ڈسینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فائنل میں کرن ویر مہرا […]
The post کرن ویر مہرا نے بگ باس سیزن 18 کا ٹائٹل جیت لیا appeared first on Naibaat ..read more
Nai Baat
2h ago
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ، عامر فاروق نے راجہ انعام امین منہاس اور محمد اعظم خان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی اس تقریب میں ہائی کورٹ کے ججز، جوڈیشل افسران، بار کونسل اور […]
The post اسلام آباد ہائی کورٹ میں دو ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھالیا appeared first on Naibaat ..read more
Nai Baat
3h ago
گوادر: پاکستان کی فضائی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور ہو گیا ہے، کیونکہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے پی) نے اپنے آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلی کمرشل پرواز پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پی کے 503 کراچی سے گوادر پہنچی، جس میں 46 مسافر سوار تھے۔ […]
The post نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا آغاز، پہلی کمرشل پرواز کراچی سے پہنچ گئی appeared first on Naibaat ..read more
Nai Baat
3h ago
کوئٹہ : پاکستان کے مختلف بالائی علاقے اس وقت شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں، خاص طور پر بلوچستان، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برف کی تہہ جم گئی ہے۔ مستونگ، کوئٹہ، زیارت، کوژک ٹاپ، خانو زئی اور کان مہتر زئی سمیت کئی علاقے برف سے ڈھک گئے ہیں، اور وادی […]
The post پاکستان کے بالائی علاقوں میں برفباری ، سردی کی شدت میں اضافہ appeared first on Naibaat ..read more
Nai Baat
3h ago
کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز اچھا رہا اور 100 انڈیکس میں 909 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے کو ملا، جس سے انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 181 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ اس کے مقابلے میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخر میں انڈیکس 115,272 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ اس مثبت تبدیلی […]
The post پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، ڈالر کی قیمت میں کمی appeared first on Naibaat ..read more
Nai Baat
3h ago
غزہ : غزہ میں 15 ماہ کی شدید لڑائی کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کر دیا، جبکہ اسرائیل نے 90 فلسطینی قیدیوں کو آزاد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، حماس نے جنگ بندی کے تحت اتوار […]
The post غزہ میں جنگ بندی، اسرائیل نے 90 فلسطینی رہا کردیے appeared first on Naibaat ..read more
Nai Baat
3h ago
لاہور : پنجاب میں میٹرک کے طلبا کے لیے 3 نئے گروپس متعارف کرائے گئے ہیں، جس سے انہیں مزید تعلیمی انتخاب ملے گا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق، اب میٹرک کے ساتھ ساتھ طلبا کو ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر سائنس اور فیشن ڈیزائننگ کے نئے گروپس میں سے بھی انتخاب کرنے کا موقع ہوگا۔ […]
The post پنجاب میں میٹرک کے لیے 3 نئے گروپس کا اضافہ appeared first on Naibaat ..read more
Nai Baat
3h ago
لاہور : محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ دنوں میں اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہونے کی توقع ہے، جبکہ مری، گلیات، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔ […]
The post اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کا امکان appeared first on Naibaat ..read more
Nai Baat
3h ago
واشنگٹن : امریکا میں چند گھنٹوں کی پابندی کے بعد ٹک ٹاک کی سروس دوبارہ فعال ہو گئی ہے۔ امریکی حکومت نے 19 جنوری کو ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی تھی کیونکہ کمپنی نے اپنے امریکی آپریشنز کو فروخت کرنے کا وعدہ پورا نہیں کیا تھا، جس کے بعد لاکھوں امریکی صارفین ایپ […]
The post امریکا میں ٹک ٹاک کی سروس پابندی کے بعد دوبارہ بحال appeared first on Naibaat ..read more
Nai Baat
5h ago
واشنگٹن : نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنی حکومت کے اہداف کا اعلان کیا۔ ٹرمپ نے غزہ میں جنگ بندی کو اپنی تاریخی کامیابی قرار دیا اور کہا کہ یہ مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کی طرف پہلا قدم ہے۔ انہوں نے یہ بھی […]
The post مشرق وسطیٰ میں تاریخی جنگ بندی ہماری کامیابی ہے ،ٹرمپ appeared first on Naibaat ..read more