مالیگاؤں دھماکہ معاملہ:  سخت تنبیہ کے بعد ملزمہ پرگیہ ٹھاکر عدالت میں پیش
Dawat News
by editor
7h ago
ممبئی،نئی دہلی،26 اپریل :۔ شدت پسند ہندو رہنما اور مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ  پرگیہ سنگھ ٹھاکربالآخر عدالت کی سخت تنبیہ کے بعد عدالت میں حاضر ہوئیں اور ممبئی کی ایک خصوصی عدالت میں 2008 کے مالیگاؤں بم دھماکہ کیس میں اپنا حتمی بیان ریکارڈ کرانے کے لیے پیش ہوئیں۔ خیال رہے کہ   عدالت کی جانب سے کئی بار نوٹس جاری کئے جانے کے باوجود وہ معاملہ میں حاضر نہیں ہو رہی تھی، جس پر خصوصی عدالت نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر پرگیہ ٹھاکر 25 ..read more
Visit website
ای وی ایم کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ،  تمام درخواستیں مسترد
Dawat News
by editor
7h ago
نئی دہلی،26 اپریل :۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز جمعرات کاالیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے سلسلے میں اہم فیصلہ سنایا ہے۔سپریم کورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایم) کے صد فیصد ووٹوں کو ووٹر ویریفائی ایبل پیپر آڈٹ ٹریل (وی وی پی اے ٹی) پرچی ملانے کے عمل کو لازمی قرار دینے کی تمام درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی والی بنچ نے اس معاملے پر اپنا فیصلہ سنایا، جس میں دیپانکر دتہ بھی شامل تھے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ اس نے دو ہدایات جاری کی ہیں، ایک ہدایت یہ ہے کہ سمبل لوڈنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد سمبل لوڈنگ یونٹ (ایس ایل یو) کو سیل کر دیا جائے اور انہیں کم از کم 45 ..read more
Visit website
 دباؤ بنایا گیا تو بھارت چھوڑ دیں گے:واٹس ایپ
Dawat News
by editor
12h ago
نئی دہلی ،26 اپریل :۔ واٹس ایپ   ..read more
Visit website
 بائیڈن کی غزہ پالیسی پر اٹھے سوال،حکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان احتجاجاً مستعفی
Dawat News
by editor
12h ago
واشنگٹن،26اپریل :۔ امریکہ  ..read more
Visit website
اداریہ
Dawat News
by ویب ایڈیٹر
17h ago
ان دنوں ڈیپ فیک (Deep Fake) ویڈیوز اور آرٹیفیشل انٹلیجنس (AI) کے بڑے چرچے ہیں۔ مرکزی حکومت اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی تک اس تکنیک کے مضر اثرات سے بچنے کے لیے اہل ملک کو آگاہ کر چکے ہیں۔ ان کا یہ بھاشن میں نے سنا تو محسوس ہوا کہ یہ ضرور ہی ڈیپ فیک ہے، کسی نے AI ..read more
Visit website
ہمارا ذاتی ڈیٹا، سیاسی پارٹیوں کا فائدہ
Dawat News
by ویب ایڈیٹر
17h ago
زعیم الدین احمد حیدرآباد جیسے جیسے 2024 ..read more
Visit website
منی پور کا کھیل :تشدد کی آگ میں الیکشن کا تیل
Dawat News
by ویب ایڈیٹر
17h ago
ڈاکٹر سلیم خان ،ممبئی تمل ناڈو کے لیے ایک دن میں ووٹنگ، جبکہ منی پور کے لیے دو دن! چہ معنی دارد؟ کوکی اور میتی قبائل کے باہمی خلفشار کے درمیان مقامی مسلمانوں کا مسیحائی کردار رحمتِ الٰہی۔۔۔ منی پور ایک ننھا سا صوبہ ہے اور وہاں دو عدد حلقۂ انتخاب ہیں۔ ان حلقوں کا جغرافیہ اس طرح ہے کہ درمیان کی وادی میں اندرونی منی پور اور اس کو چہار جناب سے گھیری ہوئی پہاڑیاں خارجی منی پور کا حلقۂ انتخاب کہلاتی ہیں۔ ان دونوں حلقوں کا نظام الاوقات بھی بڑا دل چسپ ہے۔ میدانی علاقہ اور نصف منی پور کی پولنگ ایک دن اور باقی نصف پہاڑیوں پر دوسرے روز ووٹ ڈالے گئے۔ یہ حیرت انگیز صورت حال ہے کہ تمل ناڈو جیسے بڑے صوبے ..read more
Visit website
تیزی خطرہ کی گھنٹی(Heatwave) گرمی کی لہر
Dawat News
by ویب ایڈیٹر
17h ago
ابو محمد فطرت کے ساتھ بے رحم انسانی رویہ ّ کی وجہ سے گلوبل وارمنگ کی مصیبت ہمارے دروازہ پر دستک دینے لگی ہے ان دنوں موسمیاتی تبدیلی بڑی تیزی سے رونما ہو رہی ہے۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے گرمی کی لہر (Heatwave ..read more
Visit website
اگر خدا ہے تو شر کا وجود کیوں؟معاندین مذہب کا ذہنی خلجان
Dawat News
by ویب ایڈیٹر
17h ago
روید خان فلاحی ریسرچ اسکالر ادارہ تحقیق و تصنیف اسلامی، علی گڑھ فلسفیانہ مسائل میں سب سے زیادہ پیچیدہ مسئلہ شر کا وجود سمجھا جاتا ہے، جس نے خدا پر ایمان رکھنے والوں اور فلاسفہ میں سے بہت سے لوگوں کے ذہنوں کو مسموم کیا ہے۔ اس تعلق سے بہت سے علماء نے تشفی بخش جواب نہ ملنے کی وجہ سے تردد کا اظہار کیا ہے۔ اسی طرح بہت سے لوگ دلوں کو مطمئن کرنے والے جواب دینے سے قاصر ہیں اور اس مسئلہ کو لے کر شکوہ کناں ہیں۔ ملحدین اور معاندین مذاہب نے خدا تعالیٰ کے وجود کا انکار کرنے کے لیے برائی کے مسئلہ problem of evil ..read more
Visit website
کتاب قرآنیات ۔ 22 مقالات کا مجموعہ
Dawat News
by ویب ایڈیٹر
17h ago
نام کتاب:قرآنیات مصنف:نعیم الدین اصلاحی ناشر:ہدایت پبلشرز اینڈ ڈسٹری بیوٹرس، نئی دہلی سن اشاعت: ۲۰۱۹ء صفحات:۴۰۰ قیمت:۴۹۰ روپے ابو سعد اعظمی اس کتاب میں مصنف نے تزکیہ نفس،حضرت ابراہیمؑ کی وصیت، اولین مکی سورتوں کا پیغام، تکریم انسانیت، فلسفہ عروج وزوال، اسلامی ریاست کی خصوصیات، فساد فی الارض کی تعریف وجہات اور اسلام میں عورت کے مقام ومرتبہ کو قرآن کریم کی روشنی میں پیش کیا ہے۔نیز بعض شخصیات کی قرآنی خدمات اور قرآنی بصیرت کا ذکر کیا ہے۔ مولانا نعیم الدین اصلاحی ایک عرصہ دراز سے جامعۃ الفلاح میں قرآن کریم کی تدریس سے وابستہ ہیں۔ یوٹیوب پر ان کے دروس قرآن بھی کافی تعداد میں استفادہ کے لیے م ..read more
Visit website

Follow Dawat News on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR