اعلی حضرت اور تحفظ عقائد اہل سنت
Today Urdu News
by UrduNews
1y ago
امام احمد رضا رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ اور تحفظِ عقائد اسلام کی خدمات اییسے کارنامہ میں سے ہے جس کو دنیا اعلی حضرت اور تحفظ عقائد اہل سنت کے نام سے جانتی ہے اگر اعلی حضرت ان عقائد کی حفاظت نہ کرتے تو ہمارے ایمان کا اللہ جانے کیا ہوتا اعلی حضرت اور تحفظ عقائد اہل سنت اللہ کریم نے سرزمین ہند کو دیگر بے شمار انعامات کے ساتھ علم وفن کی دولت سے بھی نوازا ہے، یہاں سےہزاروں جَلیل ُالْقَدْر اولیا وصوفیا اور علما نے دین اسلام کا پرچم بلند کیا، ان ہی دین کے خدمت گاروں میں ایک نام امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان بریلوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا بھی ہے اعلی حضرت اور تحفظ عقائد اہل سنت ..read more
Visit website
مکمل سوانح حضرت عنبر شاہ وارثی
Today Urdu News
by UrduNews
1y ago
حضرت عنبر شاہ وارثی رحمتہ اللہ علیہ کی مختصر اور جامع سوانح حیات سلسلہ وارثیہ کے نامور علما میں سے تھے اللہ نے ان کو ایک خاص مقام دیا تھا ایک صوفی شاعر اور سلسلہ وارثیہ کے احرام پوش بزرگ مرتب کردہ: محمد سعید الرحمن ، ایڈوکیٹ Table of Contents [Open][Close] ولادت سلسہ وارثیہ کے احکامات حضرت عنبر شاہ وارثی اور سلسلہ وارثیہ تعلیم وتربیت حضرت عنبر شاہ وارثی رحمتہ اللہ علیہ اور تصوف خدمت بزرگان دین حضرت کا انتخاب آپ کی شہرت کی اہم وجہ وصال پرملال ولادت سلسلہ وارثیہ منسوب بہ حضرت حاجی وارث علی شاہ المعروف حضرت وارث پاکؒ (وصال 30محرم الحرام 1323ھ بمطابق 5 اپریل 1905 ..read more
Visit website
تضمین کلام رضا – نام ان کا سنا کرتے ہیں پر تضمین
Today Urdu News
by UrduNews
1y ago
اعلی حضرت عظیم البرکت امام احمد رضا خان برکاتی کا کلام ہی الگ انداز کا ہوتا ہے تضمین کلام رضا اگر آپ سن لیں گے تو معلوم ہوگا کہ اعلی حضرت کی انوکھی شاعری اور کلام رضا کی شان کیا ہے اس مضمون میں نام ان کا جو سنا کرتے ہیں ، با ادب چوم لیا کرتے ہیں پر تضمین پیش کیا جائےگا تضمین کلام رضا رضی اللہ عنہ نام ان کا جو سنا کرتے ہیں ، با ادب چوم لیا کرتے ہیں جب وہ بے پردہ ہوا کرتے ہیں ، چاند سورج بھی چھپا کرتے ہیں وصفِ رخ ان کا کیا کرتے ہیں ، شرحِ والشمس وضحٰی کرتے ہیں یہ پہلا تضمین کلام رضا کا شعر ہے ان کی ہم مدح و ثنا کرتے ہیں، جن کومحمودکہا کرتے ہیں شاہِ کونین کی عظمت دیکھو، اوراقصٰی میں امامت دیکھو ..read more
Visit website
اعلی حضرت کی انوکھی شاعری جس کا کوئی مثال نہیں- قصیدہ مرصعہ
Today Urdu News
by UrduNews
1y ago
اعلی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان کی شاعری کی کوئی مثال نہیں اسی لیے اعلی حضرت کی انوکھی شاعری کی مثال دی جاتی ہے آج قصیدہ مرصعہ کی تعریف اور اس کی مثال کلام اعلی حضرت سے بہترین انداز میں پیش کیا جائےگا جس کو پڑھ کر طبیعت جھوم جائےگی اور یہ کہنے پر مجبور ہوجائیں گے کہ اعلی حضرت کی شاعری کی کوئی مثال نہیں اعلی حضرت کی انوکھی شاعری اور قصیدہ مرصعہ سب سے پہلے یہ سمجھیں کہ کہ اعلی حضرت کی اشعری میں جہاں سب کچھ ہیں وہی شاعری کی تمام اصنافیں اور اقسام بالکل اچھے طور پر پایا جاتا ہے اعلی حضرت کی شاعری کا کمال دیکھیں اس سے پہلے قصیدہ مرصعہ سمجھ لیں کہ یہ کیا ہوتا ہے قصیدہ مرصعہ ک ..read more
Visit website
رضویات کہ ان گوشوں میں علما کی بھرپور توجہ
Today Urdu News
by UrduNews
1y ago
اس دنیا میں جیسے اور سلاسل ہیں ویسے ہیں اعلی حضرت عظیم المرتبت سیدی امام احمد رضا خان پر جو لوگ پڑھتے یا کام کرتے ہیں وہ رضویات پر کام کرتے ہیں ویسے تو اعلی حضرت کی ذات گرامی پر بہت کام ہوچکے ہیں لیکن اب بھی رضویات میں کچھ ایسے گوشے ہیں جن میں کام کرنے کی اشد ضرورت ہے انھی کو یہاں ذکر کیا جائےگا رضویات کے اہم گوشے تاریخ میں ایسے بہت کم لوگ ملتے ہیں، جن کی ذات ایک مکمل فن، عنوان سخن اور موضوع تحقیق بن جائے۔ نابغہ عصر، عبقری الشرق، مجدد اعظم، فقیہ، محدث، عاشق رسول ﷺ امام احمد رضا خان ریلوی علیہ الرحمہ کی ذات فقط ایک فن یا موضوع نہیں، ایک ”جہان علوم و فنون“ ہے۔ آج جب کہ القاب و خطابات سے دست دراز ..read more
Visit website
فتاوی رضویہ کا مکمل خطبہ ترجمہ کےساتھ- ایک الگ علمی خطبہ
Today Urdu News
by UrduNews
1y ago
اعلی حضرت امام احمد رضا خان کی مشہور زمانہ کتاب فتاوی رضویہ کا مکمل خطبہ جس میں 50 ..read more
Visit website
اعلی حضرت کے نرالہ اخلاق کریمانہ
Today Urdu News
by UrduNews
1y ago
اعلی حضرت محدّث بریلوی کی اخلاق کریمانہ اور ہمارےاخلاق وکردار کا اگر جائزہ لیں گے تو کافی حیرانی ہوگی کہاں اعلی حجرت کی ذار گرامی اور کہاں ہم لوگ اسی لیے اس اہم مضمون پر اعلی حضرت امام احمد رضا خان کے درخشندہ اخلاق کریمانہ پر روشنی دالنی ہے اور لوگوں میں یہ بات بتانی ہے کہ اعلی حضرت کے اخلاق اپنے مخالفین کے ساتھ کیسے تھے نعیم الدین فیضی برکاتی اعزازی ایڈیٹر:ہماری آواز مجدد اسلام کے اخلاق کریمانہ فرمانِ مصطفی کے مطابق اللہ رب العزت ہر صدی کے آخر میں ایک ایسے شخص کو مجدد بنا کر بھیجے گا جو اس امت کے لیے اس کے دین کی تجدید کرے گا۔اعلی حضرت امام احمد رضا(1856-1921 ..read more
Visit website
چھ منقبت اعلی حضرت جو سب سے زیادہ مقبول ہے
Today Urdu News
by UrduNews
1y ago
امام احمد رضا خان بریلوی کی شان میں سب سے زیادہ اس وقت مقبول ہونے والے منقبتوں میں سے چھ منقبت اعلی حضرت جو کہ عرس رضوی کے پربہار موقع پر پڑھی جا سکتی ہے امید کرتا ہوں یہ چھ منقبت در شان اعلی حضرت آپ کو ضرور پسند آئےگا فہرست منقبت اعلی حضرت [Open][Close ..read more
Visit website
حیاۃ الامام احمد رضا خان الفاضل البریلوي قدس سرہ
Today Urdu News
by UrduNews
1y ago
(صاحب الفتاوی الرضویۃ الکبری)الامام احمد رضا خان الفاضل البریلوي قدس سرہ 10 شوال المکرم 1272 ھ 25 صفر المظفر 1340ھ 14 حزیران 1856م 28 تشرین الأول 1921م ھوإمام المتکلمین وقامع المبتدعین الذاب عن حوزۃ الدین وحجۃ اﷲ علی العٰلمین وفخرالإسلام والمسلمین والعالم المتبحر قدوۃ الأنام وتاج المحققین وشمسھم الساطعۃ وقمرھم البازغ العلامۃ الامام احمد رضا خان بن مولانا نقی علی البریلوي الأصل الحنفي المذھب المحدث المفسر الأصولي عبقري الفقہ الاسلامي صاحب التصانیف الوافرۃ في کل علم و فن۔ ولادتہ عاشر شوال المکرم سنۃ 1272ھـ الموافق 14 حزیران 1856م ببلدۃ بریلی Table of Contents [Open][Close ..read more
Visit website
معاف کرنے کی فضیلت – شیخ سعدی اور بوستاں کے چنندہ اشعار مع ترجمہ
Today Urdu News
by UrduNews
1y ago
دنیا والے کسی کو معاف نہیں کرتے یہ ایک ایسی حقیقت ہے جو سب مانتے ہیں لیکن اگر لوگوں کو معاف کرنے کی فضیلت معلوم ہوجائے اور معاف کرنے کے فائدے معلوم ہوجائے تو بدلہ لینے سے بہتر معافی کو ہی سمجھیں گے اور دوسروں کو ہمیشہ معاف کردیں گے اور سب سے بڑی بات شیخ سعدی اور بوستاں کے چنندہ اشعار مع ترجمہ یہاں پیش کیے جائیں گے اسے پڑھ کر یقینا مزا آجائےگا ایک حقیقت معاف کرنے کی فضیلت معاف کرنے کی فضیلت کے متعلق اتنا ذہن میں رکھیں کہ اگر آپ ایک انسان کو معاف نہیں کرسکتے تو اللہ سے امید رکھنا معافی کے خاطر یہ سراسر بیوقوفی ہے ایک دوسرے کو معاف کرنے ہی میں بھلائی ہے اس سے محبت بڑھتی ہے اور معاف کرنے کی فضیلت ..read more
Visit website

Follow Today Urdu News on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR