لوک سبھا انتخاب 2024: پہلے مرحلے کے لئے ووٹنگ شروع، سب کی نظریں مغربی اتر پردیش پر
Dailyaag
by Admin
1h ago
لوک سبھا کے لئے پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جانے شروع ہو گئے ہیں۔ صبح 7 بجے سے ووٹ ڈالے جانے لگے ہیں اوریہ عمل شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔پہلے مرحلے میں ملک بھر کی 102 لوک سبھا سیٹوں کے لیے ووٹرس اپنے حق رائے دہی کا استعمال کررہے ہیں۔ واضح رہے اس مرحلہ میں 21 ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام خطوں کی جن 102 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے ان پر مجموعی طور پر 1625 امیدوار قسمت آزمائی کر رہے ہیں اور ان میں 135 خاتون امیدوار بھی شامل ہیں۔ پہلے مرحلہ میں اروناچل پردیش کی 2، آسام کی 5، بہار کی 4، چھتیس گڑھ کی 1، مدھیہ پردیش کی 6، مہاراشٹر کی 5، منی پور کی 2، میگھالیہ کی 2، میزورم کی 1، ناگالینڈ کی 1 ..read more
Visit website
بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں ہے: ودیا بالن
Dailyaag
by Admin
22h ago
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے فلم انڈسٹری میں پائے جانے والی اقربا پروری کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کھل کر کردیا۔ان دنوں ودیا بالن اپنی نئی فلم ’دو اور دو پیار‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ اسی دوران انہوں نے انڈسٹری میں موجود اقربا پروری پر کھل کر بات کی۔ اسی مہم کے دوران ایک صحافی نے اداکارہ نے فلم انڈسٹری میں موجود نیپوٹیزم (اقربا پروری) کے حوالے سے سوال پوچھا کہ کیا انہیں کبھی بالی ووڈ انڈسٹری میں اقربا پروری کا سامنا کرنا پڑا ہے؟ صحافی کے سوال پر ودیا بالن نے جواب دیا کہ اقربا پروری ہو یا نہ ہو لیکن میں یہاں موجود ہوں، یہ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں ہے، ورنہ تو ہر سُپر اسٹا ..read more
Visit website
غزہ میں دوا بنانے والے ایک کارخانے پر جارح اسرائیل کی بمباری
Dailyaag
by Admin
1d ago
صیہونی حکومت نے اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے ، غزہ میں دوا بنانے والےکارخانے پر بمباری کی ہے- صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے مرکزی غزہ میں دیرالبلح میں واقع دوا بنانے والے ایک کارخانے پر بمباری کی ہے- صہیونی فوج نے غزہ کے شمال میں واقع شیخ رضوان کے علاقے میں بھی فلسطینیوں کے اجتماع پر بمباری کی جس میں چھ افراد شہید ہوگئے۔ صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے آج صبح شہر رفح اور مشرقی غزہ پر بھی بمباری کی ہے- اس حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے- اس رپورٹ کے مطابق صیہونی جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں ایک رہائشی مکان پر حملہ کر کے سات فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں ..read more
Visit website
کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
Dailyaag
by Admin
1d ago
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ریکارڈ بارش کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں زیر گردش ہیں کہ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے بارش کے لیے مصنوعی یا سیائنسی طریقہ استعمال کیا ہے۔ جس پر نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی نے زیر گردش قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مصنوعی بارش کا طریقہ کار (کلاؤڈ سیڈنگ کا کوئی مشن فعال نہیں تھا۔ این سی ایم کے ڈاکٹر احمد حبیب نے خلیج ٹائمز کو بتایا کہ ’’انتہائی موسمی حالات کے دوران کوئی کلاؤڈ سیڈنگ نہیں کی جاتی ہے، اس عرصے میں سیڈنگ آپریشن کے لیے کوئی پائلٹ نہیں بھیجا گیا‘‘۔ واضح رہے کہ یو اے ای میں گز ..read more
Visit website
بس کی ٹکر سے ای۔رکشا سوار تین افرد کی موت
Dailyaag
by Admin
1d ago
پیلی بھیت : ضلع کے گجروالہ علاقے میں روڈ ویز بس کی زد میں آنے سے ای۔رکشا سوار دو سگے بھائیوں سمیت تین افراد کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے منگل کو بتایا کہ علاقے میں پورنپور ہائی وے واقع گرام کیچ کے نزدیک گذشتہ دیر رات ہوئے حادثے میں کوتوالی سونگڑھی علاقے کے نوگواں پکڑیا گاؤں باشندہ نعیم (۲۳)، حسیب شاہ (۲۰) اور ثاقب علی (۳۰) کی موت ہوگئی۔ثاقب ای۔رکشا ڈرائیور تھا۔ وہ دیر رات پیلی بھیت پورن پور ہائی وے پر خراب ہوئے ایک ٹرک کوٹھیک کرنے کیلئے ٹرک مستری حسیب اور اس کے بھائی سلیم کے ساتھ بیٹری لے کر گیا تھا۔ اس دوران روڈ ویز بس نے ای۔رکشا پر سوار تینوں کو روند دیا۔متوفی حبیب اور نعیم دونوں سگے بھائی ..read more
Visit website
کانپور کی دو سیٹوں کیلئے آج سے شروع ہوگا نامزدگی عمل
Dailyaag
by Admin
1d ago
کانپور: ضلع کی دوپارلیمانی نشستوں کیلئے نامزدگی کا عمل کل سے شروع ہوجائے گا۔اس سلسلہ میں آج ضلع الیکٹورل افسر وڈی ایم راکیش کمار سنگھ کی صدارت میں سرسیا گھاٹ واقع نئے جلسہ گاہ میں سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کے ساتھ ایک جلسہ منعقد ہوا۔ جلسہ میں موجود سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کو نامزدگی کے وقت توجہ دینے کیلئے اہم نکات سے واقف کرایاگیا۔ ضلع کی دو پارلیمانی سیٹوںمیںسے ۴۳کانپور کیلئےضلع مجسٹریٹ کی عدالت کلکٹریٹ میں جبکہ ۴۴ اکبر پور میں نامزدگی کے پرچے اے ڈی ایم شہر کانپور نگر میں جمع کرائے جائیں گے۔ جلسہ میں بتایاگیاکہ نامزدگی فارم کا خاکہ دو کا ہے اور نامزدگیوں کے ساتھ منسلک کئے جانے والے حلف نا ..read more
Visit website
جینت چودھری پر اکھلیش یادونے کیاپلٹ وار
Dailyaag
by Admin
1d ago
لکھنؤ: ایس پی صدر اکھلیش یادو نے آر ایل ڈی صدر سنجے چودھری کے ان کو دبانے والے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ ہم نے کسی کو دبایا نہیں آگے بڑھایا ہے۔ اگر ان کو دبایا ہوتا تو ان کی پارٹی مائنس میںہوتی۔ اسمبلی میں ان کا کوئی ممبر اسمبلی نہیں تھا وہ زیرو تھے۔ دبایا ہوتا تو وہیں رہ جاتے ہمارے ساتھ آئے اور آٹھ سیٹیں جیتیں اور اب 9ممبر اسمبلی ہیں ہم نے انہیں آگے بڑھانے کے ساتھ ہی چودھری چرن سنگھ کی وراثت کو بھی آگے بڑھایا۔ ہم نے راجیہ سبھا بھی دیا ایک راجیہ سبھا 37 ..read more
Visit website
پولیس بھرتی امتحان: بایو میٹرک کرانے والی کمپنی کا منیجر گرفتار
Dailyaag
by Admin
1d ago
لکھنؤ: اترپردیش بھرتی اور ترقی بورڈ کے ذریعہ منعقدہ سول سپاہی پولیس 2023 کی تحریری امتحان میں امیدواروں سے موٹی رقم لے کر سالور بیٹھانے والے گروہ کے ایک دیگر رکن کو ایس ٹی ایف نے ضلع گورکھپور سے گرفتار کیا ہے۔ ملزم انٹری گیٹ پر بایومیٹرک کرنے والی کمپنی کا فیلڈ منیجر ہے۔ گرفتار ملزم کے پاس سے ایک موبائل فون برآمد ہوا ہے۔ ایس ٹی ایف کے اے ڈی جی امیتابھ یش کے مطابق اترپردیش بھرتی اور ترقیاتی بورڈ کے ذریعہ منعقدہ ریزرو سول پولیس 2023 کی سیدھی بھرتی کے آف لائن امتحان میں 17 ..read more
Visit website
شام کے وقت یا رات گئے تین منٹ کی ورزش دن بھر سے بہتر قرار
Dailyaag
by Admin
2d ago
ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شام کے وقت یا پھر رات گئے محض تین منٹ کی ورزش کرنا بھی دن کے وقت میں ڈیڑھ گھنٹے تک ورزش کرنے سے بہتر ہوتی ہے۔   طبی ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر سڈنی کے ماہرین کی جانب سے 30 ہزار افراد پر 8 ..read more
Visit website
شراب کیلئے روپئے نہ دینے پر بیٹے نے والد کا کیا قتل
Dailyaag
by Admin
2d ago
لکھنؤ: بی کے ٹی کے دھرجن پور میں شراب کے لئے روپئے نہ ملنے پر بیٹےنے کلہاڑی سے مسلسل کئی وار کرکے والد کا قتل کردیا جس کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ والد کو چھوٹا بیٹا چچا کی مدد سے اسپتال لے کر گیا جہاں ڈاکٹروں نے مزدور کو مردہ قرار دے دیا۔ قتل کی اطلاع پرپولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔ بخشی کا تالاب علاقہ کے درجن پور باشندہ مزدور برج لال 55 کے بڑے بیٹے پنٹو شراب پینے کی عادت ہے۔ دوشنبہ کی شام کو وہ والد کے 100 ..read more
Visit website

Follow Dailyaag on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR