انٹرنیشنل ملٹری گیم، ایرانی ٹیم کی پہلی پوزیشن
Shia Qaum
by Saleha Rizvi
1y ago
روس میں ہونے والے انٹرنیشنل ملٹری گیمز میں شریک ایرانی ٹیم نے ہرڈل گراونڈ تیر رفتاری سے سرکر کے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ ہمارے نمائندے کے مطابق انٹرنیشنل ملٹری گیمز کے نیول کمانڈوز کے مقابلے روس کے شہر کالینن گراڈ میں منعقد ہوئے جن میں ایران سمیت چھے ملکوں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ بکتر بند، سرائیول، ہرڈل گراونڈ اور بحریہ جہاز پر قبضہ کرنے کے مقابلوں میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی بحری فورس نے دوسری پوزیشن حاصل کی، روس کی ٹیم پہلے نمبر پر رہی جبکہ وینیز ویلا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ہرڈل گراؤنڈ کو برق رفتاری سے عبورکرنے میں ایران کی ٹیم پہلے نمبر پر رہی۔ The post ..read more
Visit website
یوکرین کے یوم آزادی پر روسی حملہ، 25 شہری ہلاک
Shia Qaum
by Saleha Rizvi
1y ago
یوکرینی دارالحکومت کیف کے حکام نے کہا ہے کہ یوم آزادی کے موقع پر شدید گولہ باری کے دوران مشرقی یوکرین کے ریلوے اسٹیشن اور رہائشی علاقے پر روس کی جانب سے فائر کیا گیا میزائل گرنے کے نتیجے میں 25 ..read more
Visit website
ایمن الظواہری کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، افغان طالبان
Shia Qaum
by Saleha Rizvi
1y ago
افغانستان کے حکمران طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی لاش طالبان کو نہیں ملی جبکہ امریکا نے گزشتہ ماہ دعویٰ کیا تھا کہ القاعدہ سربراہ کو ڈرون حملے میں مارا گیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے گزشتہ مہینے کہا تھا کہ القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری کابل میں اپنے خفیہ گھر کی بالکونی میں کھڑے تھے کہ امریکی ڈورن میزائل نے انہیں نشانہ بنا کر ہلاک کیا جو کہ اسامہ بن لادن کے بعد القاعدہ کے لیے بڑا دھچکا ہے جس کو ایک دہائی قبل امریکی نیوی سیلز نے ڈرون حملے میں ہلاک کیا تھا۔ کابل میں ایمن الظواہری کی ہلاکت کے دعوے کے بعد افغان ..read more
Visit website
مولانا سید ارشد مدنی کی حالت مستحکم، دعائے صحت کی اپیل
Shia Qaum
by Saleha Rizvi
1y ago
جمعیۃ علمائے ہند کے قومی صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین اور امیرالہند مولانا سید ارشد مدنی پیٹ میں انفیکشن کی وجہ سے دہلی کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل ہیں، ڈاکٹروں کے علاج سے افاقہ ہورہا ہے ساتھ ہی دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مولانا مدنی کو مسلسل بخار اور نقاہت کی وجہ سے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں نے علاج شروع کردیا ہے اور مرض کا پتہ چل گیا ہے اور اب ان کی صحت میں بہتری ہے ۔خاندانی ذرائع نے تمام محبین، منسلکین، علماء کرام اور عوام الناس سے جلد شفایاب ہونے کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔ذرائع نے کہا ہے کہ مولانا مدنی مسلسل ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔ انشاء ال ..read more
Visit website
یوگی آدتیہ ناتھ کے ’او ایس ڈی‘ کی سڑک حادثے میں موت، نیل گائے سامنے آ جانے پر درخت سے ٹکرائی گاڑی
Shia Qaum
by Saleha Rizvi
1y ago
بستی: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) موتی لال سنگھ کی دیر رات گئے بستی ضلع میں ایک سڑک حادثے کے دوران موت ہو گئی۔ ایک سڑک حادثہ میں موت واقع ہو گئی۔ سابق پی سی ایس افسر موتی لال سنگھ کی گورکھپور میں واقع وزیر اعلیٰ کے کیمپ آفس میں تعینات تھے۔ اس حادثے میں ان کی بیوی اور گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے موتی لال سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ لکھنؤ میں سڑک حادثے میں موتی لال سنگھ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے وزیر اعلی کے دفتر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ یوگی نے اس سانحہ پر غم کا اظہار کیا ہے۔ دفتر وز ..read more
Visit website
Iran Vs Karbala तक रेल सेवा होगी शुरू- इमाम हुसैन के चेहलुम के मौक़े पर ईरान इराक़ रेल ज़ायरीन को जल्द पहुंचाएगी कर्बला
Shia Qaum
by Saleha Rizvi
1y ago
ईरान के रेलवे विभाग के अधिकारी मीआद अली सालेही ने ये एलान किया है कि चंद दिन दूर यानि अगले हफ़्ते तेहरान से कर्बला तक रेल सेवा शुरू हो जाएगी । उन्होंने बताया है कि तेहरान-कर्बला ट्रेन इस तरह सफ़र करेगी कि तेहरान से जाने वाले ट्रेन यात्रियों और ज़ायरीन को ईरान- इराक के सीमावर्ती शहर शलमचा ले जाएगी। जहां से सड़क के रास्ते यात्रियों को इराक़ के बसरा शहर पहुंचाया जाएगा और फिर वहां से उन्हें ट्रेन द्वारा कर्बला पहुँचाया जायेगा। इस्लामी गणतंत्र ईरान की रेलवे के सीईओ का कहना है इमाम हुसैन अलैहिस्सलाम के अरबईन को मद्देनज़र रखते हुए अगले हफ़्ते से तेहरान से पवित्र नगर कर्बला तक ज़ायरीन के लिए ट्रेन से ..read more
Visit website
चेहलुम ए इमाम हुसैन अस | अरबईन की सुरक्षा के लिए आमादा हुए स्वयंसेवक बल हश्दुश्शाबी के जवान
Shia Qaum
by Saleha Rizvi
1y ago
Iraq ..read more
Visit website
اہ ! امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے حضرت امام زین العابدین (ع) کا یوم شہادت آج
Shia Qaum
by Saleha Rizvi
1y ago
آسمان امامت و ولایت کے درخشاں ستارے فرزند رسول اور شیعیان عالم کے چوتھے امام، حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت اور اہل حرم کی اسیری کی یاد میں مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بروز بدھ 25 ..read more
Visit website
انسانی حقوق کی رپورٹ- بحرین میں سیاسی قیدیوں کی تشویشناک صورتحال
Shia Qaum
by Saleha Rizvi
1y ago
انسانی حقوق کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کی جیل میں سیاسی قیدیوں پر ظلم و ستم اور انہیں شدید ایذا رسانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اخبار المراقب العراقی نے بدھ کو انسانی حقوق کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ پچھلے دنوں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں واقع، الجو، مرکزی جیل کے حکام نے پندرہ سیاسی قیدیوں کو کسی نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے جس سے باقی قیدیوں کے مستقبل کے بارے میں بھی گہری تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق اغوا شدہ قیدیوں کے اہل خانہ اور لواحقین نے جیل میں قید اپنے رشتہ داروں کی ابتر صورتحال اور حالت زار پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جیل انتظامیہ کی جانب سے سیاسی قیدیوں ک ..read more
Visit website
چہلم امام حسینؑ | اربعین حسینی کے موقع پر آستان قدس رضوی زائرین کی خدمت میں پیش پیش
Shia Qaum
by Saleha Rizvi
1y ago
حرم رضوی سے وابستہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی جانب سے عراق میں لگائے جانے والے چالیس موکبوں کو مالی و معنوی امداد فراہم کر رہا ہے ۔ چہلم امام حسینؑ پر لگائے جانے والے موکبوں کو نذرانہ پیش کرنے کے لئے ایک خصوصی اجلاس مشہد میں منعقد کیا گیا جس میں عراق کے اندر لگائے جانے والے چالیس ایرانی موکبوں کے سربراہ بھی موجود تھے۔ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد حسین استاد آقا نے کہا کہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے تعاون سے اربعین حسینی کے زائرین کے لئے دس سے زیادہ سرحدی علاقوں می ..read more
Visit website

Follow Shia Qaum on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR