سب کچھ سنگین خطرے میں ہے!
Roznama Rashtriya Sahara
by Editorial
23h ago
جمہوری کساد بازاری کے شکار ہندوستان میں جون 1975سے مارچ1977 ..read more
Visit website
ایک بار پھر نشانہ پرمسلمان: عبدالماجد نظامی
Roznama Rashtriya Sahara
by Abdul Majid Nizami
1d ago
عبدالماجد نظامی وزارت عظمیٰ کا عہدہ ہمارے ملک میں بڑی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس کرسی پر متمکن ہونے والے شخص سے یہ امید کی جاتی ہے کہ وہ اپنی پارٹی، علاقہ اور مذہبی و لسانی ہر قسم کی محدودیت سے خود کو بلند رکھے گا اور دستور نے جو بے پناہ تنفیذی صلاحیتیں اس کے حوالہ کی ہیں، ان کی لاج کو وہ بچائے رکھے گا اور اپنی پالیسیوں کو ہر قسم کے تعصبات سے پاک رکھ کر تمام شہریوں کے مفادات کا تحفظ پوری ایمانداری کے ساتھ کرے گا۔ لیکن ایسا کہنا شاید وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں درست نہیں ہوگا۔ جب سے ان کے ہاتھ میں اس ملک کی زمام قیادت آئی ہے تب سے لگاتار وہ اپنی دستوری ذمہ داریوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ا ..read more
Visit website
AMP نے NTS امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا؛ 6000 سے زائد طلباء شاہین گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کو اپنی ترجیحی منزل کے طور پر منتخب کیا ہے
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
1d ago
ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلز (AMP) نے انتہائی متوقع AMP نیشنل ٹیلنٹ سرچ (NTS) امتحان کے نتائج کا اعلان کیا ہے،تاثر کن ٹرن آؤٹ اور ہندوستان بھر کے خواہشمند طلباء کی پرجوش شرکت کی دیکھنے میں آئی ۔ایک اہم سنگ میل کو نشان زد کرتے ہوئے،اس سال آف لائن یا تحریری شکل میں NTS امتحان کے افتتاحی عمل کا مشاہدہ کیا،ملک بھر میں 300 اضلاع میں پھیلے 400 سے زائد امتحانی مراکز میں رسائی کو بڑھانا۔ حیرت انگیز طور پر 29,875 طلباء نے روایتی تحریری امتحان کو قبول کیا،جبکہ 1411 طلباء نے جدیدیت کو اپنایا AMP ..read more
Visit website
مہذب معاشرے میں رواداری اور شیریں زبانی لازمی: خواجہ عبدالمنتقم
Roznama Rashtriya Sahara
by Khwaja Abdul Muntaqim
2d ago
خواجہ عبدالمنتقم دنیا کے تقریباً تمام ممالک کے دساتیراور ان کے تحت بنائے گئے مختلف قوانین و اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق تمام بین الاقوامی دستاویزات جیسے انسانی حقوق کا عالمگیر اعلامیہ، شہری، سیاسی، معاشی، سماجی اور ثقافتی حقوق سے متعلق منشور، اقوام متحدہ کا چارٹر و دیگر بین الاقوامی دستاویزات میں مذہب کی آزادی اور ثقافت کے تحفظ کی ضمانت دی گئی ہے یا ان کا التزام ہے۔ ایسی ضمانت نہ صرف جمہوری ممالک میں بلکہ ایسے ممالک میں بھی دی گئی ہے جہاں نام نہاد جمہوری نظام ہے یا مذہبی حکومت ہے لیکن ان تمام اقدام کے باوجود آج بھی کہیں کہیں مذہبی رواداری میں کمی محسوس ہوتی ہے اور ایک مذہب کے ماننے و ..read more
Visit website
غیر ذمہ دارانہ ریمارکس
Roznama Rashtriya Sahara
by Editorial
2d ago
انتخابی جلسوں میں سیاسی جماعتوں کے لیڈران کے ذریعہ جاری کیے گئے بیانات بے حد اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، خاص کر اس وقت جب ملک کا کوئی اہم عہدہ پر بیٹھا شخص کوئی بات کہہ رہا ہو۔اس پر ملک ہی کیا دنیا بھرکی نگاہیں مرکوز ہوتی ہیں۔ وزیراعظم مودی کے ذریعہ راجستھان کے بانسواڑہ میں کانگریس اور مسلمانوں کے حوالے سے جو کچھ کہا گیا اس سے ملک کے عوام مبہوت ہیں ۔چونکہ مسٹر مودی صرف ایک پارٹی کے سربراہ ہی نہیں بلکہ وہ ملک کے وزارت عظمیٰ جیسے ایک ذمہ دار عہدہ پر فائز ہیں اور اس کا پاس ولحاظ رکھنا ان کی ذمہ داری بنتی ہے۔ایسے میں ان کی تقریر نے ملک کے ہر اس شخص کو حیرت میں ڈال دیاہے جو تھوڑا سا بھی ملک کے جمہوری ن ..read more
Visit website
مظلوم فلسطینیوں کے حامیوں کے خلاف مغربی ممالک کا رخ
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
3d ago
گزشتہ 200دنوں سے غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے۔ 7؍اکتوبر 2023 ..read more
Visit website
کانگریس، مسلمان، درانداز اور منگل سوتر
Roznama Rashtriya Sahara
by Editorial
3d ago
جمہوریت میں انتخابات کے تقدس کو برقرار رکھنے کیلئے کئی انتظامات کیے گئے ہیں۔عوامی نمائندگی قانون 1951 میں کئی ضابطے ہیں جن کی خلاف ورزی قابل سزا ٹھہرتی ہے۔اسی قانون کی دفعہ123 ..read more
Visit website
کیا بیت المقدس اورمسجد الاقصیٰ صرف فلسطینیوں کا ہے؟ : ایم اے کنول جعفری
Roznama Rashtriya Sahara
by MA Kanwal Jafri
3d ago
ایم اے کنول جعفری فلسطین کے صحافی جلال الفرا نے پاکستانی ٹی وی اینکر سید علی حیدر کو اُردو میں دیے انٹرویو میں فلسطینیوںکے دل کی آواز اورخون کے آنسو روتے ہوئے اپنے درد کو جن الفاظ میں بیان کیا،اسے سن کر رونگٹے ہی کھڑے نہیںہوجاتے، خوف الٰہی سے ریڑھ کی ہڈی تک لرز اُٹھتی ہے۔اُنہوں نے کہا،’یہ وہ پیغام ہے،جو فلسطینی غزہ کے عوام کے ہر بچہ بچہ کے دل سے نکل رہا ہے۔اَﷲ کی قسم کسی بھی مسلمان کو ہم معاف نہیں کریں گے۔جس مسلمان کے ہاتھ میں کچھ تھا اورنہیں کیا انہوں نے،کچھ کرسکتا تھا اور انہوں نے نہیں کیا ہے، قیامت کے دن تک معاف نہیں کریں گے۔کیوں کہ ہم جو کر رہے ہیں غزہ کے اندر علی حیدر صاحب! ہم آپ کے لی ..read more
Visit website
لمحوں کی خطا، صدیوں کو سزا: صبیح احمد
Roznama Rashtriya Sahara
by Sabih Ahmed
3d ago
صبیح احمد لمحوں کی خطا کی سزا صدیوں کو بھگتنی پڑتی ہے! ملک و قوم کی یہی تاریخ رہی ہے۔ خاص طور پر سیاسی بساط پر کبھی کبھی ذرا سی چوک اتنی بھاری پڑتی ہے کہ اس کے ازالہ میں صدیاں لگ جاتی ہیں اور اس کا خمیازہ کئی نسلوں کو بھگتنا پڑتا ہے۔ موجودہ پارلیمانی انتخابات ہندوستانی تاریخ کا ایک اہم موڑ ثابت ہونے والے ہیں۔ یہ محض ممبران پارلیمنٹ کے انتخاب اور حکومت سازی تک ہی محدود نہیں ہیں، ان انتخابات کے بعد ملک و قوم کی قسمت کا فیصلہ بھی ہونے والا ہے۔ درحقیقت یہ نظریات کی جنگ ہے۔ ہندوستانی ووٹروں کو اگلی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ساتھ اس بات کا بھی تعین کرنا ہے کہ ملک کس راہ پر چلے گا؟ رواداری، مذہبی ہم آہ ..read more
Visit website
عامر خان نے راجکمار راؤ کی فلم سری کانت کا گانا – آ رہا سبکی آنکھیں خون کا گانا پاپا کہتے – 2.0 لانچ کیا
Roznama Rashtriya Sahara
by SNB NewsRoom
4d ago
ایک نابینا بینڈ نے عامر خان، راج کمار راؤ، عالیہ ایف، شرد کیلکر، ادت نارائن، ہدایت کار تشار ہیرانندانی اور پروڈیوسر ندھی پرمار ہیرانندانی کی موجودگی میں یہ گانا پیش کیا۔ سری کانت کا دوسرا گانا – آ رہا ہے سبکی آنکھ کھلے – ‘پاپا کہتے ہیں 2.0 ..read more
Visit website

Follow Roznama Rashtriya Sahara on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR