جموں میں انتخابی دنگل کل
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
1d ago
۔  18لاکھ حق رائے دہی کے اہل،223پولنگ مراکز حساس اور 117انتہائی حساس قرار بلال فرقانی سرینگر// پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلہ میں26 اپریل کولگاتار2بار ممبر پارلیمنٹ رہ چکے بھاجپا امیدوار جگل کشور اور سابق وزیر رمن بھلہ سمیت22امیدواروں کی سیاسی تقدیر کا فیصلہ18لاکھ کے قریب رائے دہندگان کرسکتے ہیں۔اس نشست پر ماضی میں ہوئے13انتخابات کے دوران سب سے زیادہ کانگریس نے7مرتبہ جبکہ4مرتبہ بی جے پی کو کامیابی حاصل ہوئی۔ نیشنل کانفرنس اور ایک آزاد امیدوار،نے1967کے بعد ایک ایک مرتبہ کامیابی حاصل کی ۔اس پارلیمانی نشست میں رائے دہندگان کی تعداد17لاکھ80ہزار835ہے جس میں مرد وں کی تعداد9لاکھ21ہزار095 ..read more
Visit website
ہندوستان وشو گرو بننے کی راہ پر گامزن
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
1d ago
  ..read more
Visit website
راجوری میں وی پی این خدمات معطل
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
1d ago
  ..read more
Visit website
بالتل سے گھپا تک زیر تعمیر سڑک سے برف ہٹانے کا کام مکمل
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
1d ago
  ..read more
Visit website
قانون ساز کونسل میں تعینات
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
1d ago
جموں/عظمیٰ نیوز سروس/ جموں و کشمیر حکومت نے سابق جموں و کشمیر قانون ساز کونسل کے واچ اینڈ وارڈ اسسٹنٹ کو برطرف کر دیا ہے ۔ ایک انکوائری افسر نے اپنی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی تھی کہ مذکورہ سرکاری ملازم نے شکایت کنندہ سے سرکاری نوکری کا وعدہ کرنے کے بدلے رشوت لی تھی۔چنانچہ حکومت کی طرف سے اسکی تحقیقات کی گئی اور انکوائری کے دوران اس بات کو پایا گیا مذکورہ ملازم نے دھوکہ دہی کی غرض سے یہ جرم سر انجان دیا جس کے بعد اسے بر طرف کرنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔   ..read more
Visit website
ابتدائی تقررنامے غائب ہونے والے ملازمین کو راحت
Kashmir Uzma
by Mir Ajaz
1d ago
سرینگر/بلال فرقانی/حکومت نے ان ملازمین کی تنخواہ کو مشروط طور پر واگزارکرنے کی ہدایات، دی ہے جن کے ابتدائی تقرر نامے دستیاب نہیں ہیں۔سرکار نے جموں و کشمیر کے مختلف محکموں میںانسانی وسائل مینجمنٹ نظام کو ہموار کرنے کے مقصد سے، ملازمین سے پر سروس تفصیلات کو اپ ڈیٹ کرنے اور تنخواہ واگزار و تقسیم کرنے والے متعلقہ افسراں کی تصدیق کے بارے میں گزشتہ برس تفصیلی سرکیولر جاری کیا تھا۔ ان ہدایات کے مطابق، تنخواہ واگزار و تقسیم کرنے والے افسراں نے ان ملازمین کی تنخواہ روک دی، جنہوں نے ابتدائی تقرری آرڈر کی عدم دستیابی کی وجہ سے خود کو انسانی وسائل مینجمنٹ نظام پر رجسٹر نہیں کرایا تھا۔محکمہ عمومی انتظامی ..read more
Visit website
کانگریس غیر ملکی طاقتوں کے اشاروں پر ناچ رہی ہے: چگ
Kashmir Uzma
by Towseef
1d ago
عظمیٰ نیوز سروس جموں //بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چْگ نے کہا کہ کانگریس رائے دہندگان کی حمایت حاصل کرنے کے لئے اپنی مایوسی میں عدم تحفظ کے بے بنیاد احساس کو جنم دینے کی کوشش کر رہی ہے۔چْگ نے کہا کہ کانگریس کے سرپرست اور پالیسی سازغیر ملکی سرزمین پر بیٹھ کر شیطانی محاورے پھیلا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وراثت کے قانون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا تصور ہی کانگریس کے ’شیطانی عزائم‘کے بارے میں بات کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیم پیٹروڈا کی طرف سے پیش کردہ وراثت ٹیکس کی تجویز کا مطلب ہے کہ وہ والدین کی محنت سے کمائی گئی رقم چھین لیں گے جو اپنے بچوں کو نہیں دے سکیں گے۔ انہوں نے کہاکہ کانگریس کا منتر ہے کہ ..read more
Visit website
بانہال میںآوارہ کتوں کے حملے میں3کم عمر بچوں سمیت 5افراد زخمی
Kashmir Uzma
by Towseef
1d ago
محمد تسکین بانہال// سابقہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر واقع بانہال کے گنڈ ٹھٹھاڑ علاقے میں آوارہ کتوں کے حملے میں تین کم عمر بچوں سمیت کم از کم پانچ آفراد زخمی ہوئے ہیں اور انہیں سب ضلع ہسپتال بانہال منتقل کیا گیا ہے۔ بانہال کے گنڈ ٹھٹھاڑ علاقے میں آواہ کتوں نے تین الگ الگ مقامات پر انسانوں پر حملے کئے جس کے نتیجے ایک خانہ بدوش اور دو مقامی بچوں سمیت پانچ افراد حملہ آور کتوں کے کاٹنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں اور چار زخمیوں کو فوری علاج کیلئے بانہال ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہسپتال پہنچانے گئے چار زخمیوں کی شناخت 10 ..read more
Visit website
سانبہ میں بدنام زمانہ مجرم پر سیفٹی ایکٹ عائد
Kashmir Uzma
by Towseef
1d ago
عظمیٰ نیوز سروس جموں// سانبہ ضلع میں بدھ کو ایک بدنام زمانہ مجرم کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ مجرم کو جموں و کشمیر پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت حراست میں لے کر جیل میں بند کیا گیا ہے تاکہ ضلع میں مجرمانہ سرگرمیوں کو روکا جا سکے۔ جموں ضلع کی تحصیل آر ایس پورہ کے چوہالہ کوٹھے کا بدنام زمانہ مجرم شیو دیال عرف سنی اس وقت وارڈ نمبر 6 ..read more
Visit website
ڈوڈہ کے بالائی علاقوں میں بارشیں
Kashmir Uzma
by Towseef
1d ago
اشتیاق ملک ڈوڈہ //ڈوڈہ ضلع کے بالائی علاقوں میں بدھ کو وقفے وقفے سے بارشوں و تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں معمولات زندگی متاثر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح مطلع صاف ہوا تاہم دوپہر کو ڈوڈہ، بھدرواہ، ٹھاٹھری و گندوہ بھلیسہ کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہا جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی اور سردی میں اضافہ ہوا. اس دوران رابطہ سڑکیں زیر آب ہوئیں و ندی نالوں میں ایک بار پھر سے پانی کی سطح میں اضافہ ہوا ہے تاہم ٹریفک نظام معمول کے مطابق بحال رہا۔ ..read more
Visit website

Follow Kashmir Uzma on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR