انڈونیشیا میں ایک شخص اس وقت حیران پریشان رہ گیا جب اسے 12 روز بعد یہ پتا چلا کہ اس کی بیوی دراصل ایک مرد ہے۔
Yes Urdu
by MH Kazmi
8M ago
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ اے کے نامی شخص پر شادی کے 12 ..read more
Visit website
عالمی سطح پراسلامی بینکاری کے رجحان میں اضافہ
Yes Urdu
by MH Kazmi
8M ago
….علامہ سید محسن علی….اسلامی بینکاری ایران، سعودی عرب، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات، کویت، قطر، ترکیہ، بنگلہ دیش انڈونیشیا، بحرین سمیت پاکستان میں تیزی سے فروغ پارہا ہے۔ مسلم ملکوں کے علاوہ مغربی ممالک جہاں روایتی بینکاری قائم ہے وہاں بھی اسلامی بینکاری کو فروغ دیا جارہا ہے۔ امریکا، برطانیہ، فرانس، سوئٹزرلینڈ کے علاوہ چین اور جاپان سمیت دنیا کے 80 ..read more
Visit website
ایرانی صدرابرہیم رئیسی نےعالم اسلام کی وحدت کے لیے بھرپور کردارکیا; سابق صدراتی امیدوار برائے پاکستان ,اصغرعلی مبارک
Yes Urdu
by MH Kazmi
8M ago
اسلام آباد (پ ر ) سابق امیدوار برائے صدر پاکستان اصغرعلی مبارک نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ایرانی صدر حجتہ الاسلام و المسلمین سید ابرہیم رئیسی کی شہادت عظیم سانحہ ہے سید محمد ابرہیم رئیسی عالم اسلام کے عظیم رہنما تھے جنہوں نےعالم اسلام کی وحدت اور مضبوطی کے لیے بھرپور کردار اور عملی اقدامات اٹھائے، آپ شہادت کے متمنی اور طلبگار تھے، یہ شہادت اسلام اور حمایت مظلومین کی تحریکوں کے لیے مضبوطی اور جلا کا باعث ہو گی،انہوں نے کہا کہ شہید سید ابرہیم رئیسی حرمت اسلام و قرآن کا دفاع کرنے والے عالم اسلام کے شجاع و بابصیرت فرزند تھے، شہید ابرہیم رئیسی مظلومین جہان کی توانا آواز تھے جنکی گراں قدر ..read more
Visit website
غزوہ احد کا وہ شہید ۔ جس کا نماز جنازہ چالیس مرتبہ پڑھایا گیا
Yes Urdu
by MH Kazmi
8M ago
 حضور پاک ﷺ اپنے چچا کی شہادت پر اس قدر روئے کہ کبھی پھر آپؐ کو اس قدر روتے نہیں دیکھا گیا آپؓ کی شہادت کا غم عہد نبوی ؐ سے ہی اہل مدینہ کی قدیم روایت اور عقیدت میں شامل ہے   ..read more
Visit website
کامیاب مرد کے پیچھے عورت نہیں بلکہ کچھ اور۔۔۔۔۔! ایوان صدر میں اپنے والد کی پرانی اور بوسیدہ شیروانی پہن کر شرکت کا انتہائی سبق آموز واقعہ
Yes Urdu
by MH Kazmi
8M ago
بیوی بچے سب تیار بیٹھے تھے مگر ڈاکٹر صاحب اپنی زندگی کے اہم ترین دن پر اکیلے ہی چلے گئے۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب تمغہ امتیاز یا ہلال امتیاز جیسے اعزازات کیلئے منتخب ہونا کوئی معمولی بات نہیں تھی۔ ملک کے صف اول کے دانشور بمشکل اعزاز حاصل کرپاتے۔ مقابلہ انتہائی سخت اور محدود لوگوں کو یہ اعزاز حاصل ہوتا تھا۔۔۔ ڈاکٹر صاحب کی زندگی کا اہم ترین دن تھا اور ان کے بیوی بچے بہترین لباس میں ملبوس ان کے تیار ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔ آج ایوان صدر میں ڈاکٹر صاحب کو پاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز سے نوازا جانا تھا۔ ڈاکٹر صاحب اپنی خوابگاہ سے باہر تشریف لائے تو انھوں نے فوراً اپنے ملازموں کو حکم دیا کہ ان ..read more
Visit website
آرمی چیف کا پولیس کے جوانوں سے خطاب، فتنہ وروں اور ففتھ جنریشن واریئرز کی سرکوبی کا اصولی پیغام
Yes Urdu
by MH Kazmi
9M ago
آرمی چیف کا پولیس کو پیغام آرمی چیف کا پولیس کے جوانوں سے خطاب، فتنہ وروں اور ففتھ جنریشن واریئرز کی سرکوبی کا اصولی پیغام پاک فوج کو اپنی پولیس پہ فخر ہے۔ اور ہم ہمہ وقت اپنی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آپ لوگ ریاست کی جنگ لڑ رہے ہو۔ یہ اللّٰہ کی جنگ ہے اور اس جنگ میں اللّٰہ تمہارے ساتھ ہے “سپہ سالار جنرل سیدعاصم منیر” *میر کارواں* کی آواز پہ لبیک کہتے ہوئے فوج آج بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ قانون کی عملداری کیلئے کوشاں ہے۔ پاکستان کے تمام سیکورٹی ادارے احکامات خداوندی کی پیروی میں مُلک دشمن عناصر کی سرکوبی کیلئے متحد ہیں اوران عناصر کی قومی ..read more
Visit website
، رمضان کے آخری عشرے کا مشہور پولیس ناکہ “سانحہ بہاولنگر اور عیدی مہم کا آپس میں تعلق
Yes Urdu
by MH Kazmi
9M ago
ضلع بہاولنگر میں رمضان کے آخری عشرے میں یہی پولیس کا ناکہ زیادہ “سخت اور قانونی “ ہو جاتا ہے ۔ ضلع کی زیادہ تر عیدی یہیں سے اکٹھی ہونی ہوتی ہے ۔ محترم رضوان عباس صاحب اس علاقے کے ایس ایچ او ہیں ۔ یہاں کے لوگوں کے ساتھ ساتھ علاقے کے جانور اور چرند پرند بھی ان کے غضب اور ظلم سے اللّٰہ کی پناہ مانگتے ہیں ۔ مورخہ 8 ..read more
Visit website
بہاول نگر واقعہ ، رات سے سوشل میڈیا پر ایک بحث برپا ہے آئیے حقیقت پر ایک نظر ڈالتے ہیں یہ واقعہ ڈسٹرکٹ بہاول نگر کے ایک چھوٹے
Yes Urdu
by MH Kazmi
9M ago
بہاول نگر واقعہ رات سے سوشل میڈیا پر ایک بحث برپا ہے ائیے حقیقت پر ایک نظر ڈالتے ہیں یہ واقعہ ڈسٹرکٹ بہاول نگر کے ایک چھوٹے سے شہر منڈی مدرسہ کے پاس ایک گاؤں چک سرکاری میں پیش ایا اور میں چک سرکاری کا رہائشی ہوں … پنجاب پولیس اپنے معمول کے گشت پر تھی تلاشی کے دوران ایک سوتریہ برادری کے لڑکے کے پاس پسٹل برامد ہوتا ہے … ایس ایچ او محمد رضوان اس کو پکڑ کے گاڑی میں بٹھاتا ہے اور پوچھ گچھ شروع ہو جاتی ہے کہ پسٹل تمہارے پاس کیسے ایا لڑکا بتاتا ہے میں نے پسٹل رفاقت چوہری سے لیا ہے … https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2024/04/VID-20240411-WA0020.mp4 ..read more
Visit website
طاقتورترین سعودی شہزادے نے فلسطینیوں کو اسرائیل کی پیروی کرنے کا مشورہ دیدیا، یروشلم کانفرنس میں اہم انکشافات
Yes Urdu
by MH Kazmi
10M ago
اسرائیل کی غیر مشروط حمایت،سعودی شہزادہ “یہود دوستی ایوارڈ” کیلئے نامزد طاقتورترین عرب حکمران جس کی ماں ایک یہودی خاتون ہے فلسطینیوں کو قصور وار اور اسرائیل کو رول ماڈل سمجھنے والا مسلمان حکمران عرب ملک میں اسرائیل کی مخالفت پر پابند عائد بااثر ترین سعودی حکمران اسرائیل کی حمایت پر”یہود دوستی ایوارڈ” کیلئے نامزد” جدہ( یس اردو رپورٹ) پوری دنیا میں جہاں فلسطین پر اسرائیلی جارحیت اور وحشیانہ غیر انسانی حرکتوں کی مذمت جاری ہے اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ ایسے میں سعودی عرب کے بااثر ترین محمد بن سلمان کس طرح خفیہ طور پر اسرائیل کی حمایت کر رہے ہیں۔ آٹھویں یروشلم کانفرنس میں انگریز ..read more
Visit website
مارچ 3 ، 2024 عظیم سلطنت عثمانیہ کے زوال کو سو سال مکمل، دنیا کے نقشے پر 62 ملک جو ترکی کی خلافت عثمانیہ کا بطور صوبہ یا ریاست حصہ تھے
Yes Urdu
by MH Kazmi
10M ago
امت کو سوئے ہوئے سو سال مکمل مارچ, 3, 1924 خلافت کے خاتمہ کا دن خلافت عثمانیہ کو پارہ پارہ کرکےترکی سمیت درج ذیل ممالک کی بنیاد رکھی گئی ١۔ سعودی عرب ٢۔ بلغاریہ ٣۔ یونان ٤۔ سربیا ٥۔ مونٹی نیگرو ٦۔ بوسینیا ھرزیگووینا ٧۔ کروشیا ٨۔ مقدونیا ٩۔ سلوانیا ١٠۔ رومانیہ ١١۔سلواکیہ ١٢۔ ھنگری ١٣۔ مولڈووا ١٤۔ یوکراٸن ١٥۔ آذر باٸیجان 220px-Abdulmecid_efendi-, the last Ottoman caliph ١٦۔ آرمینیا ١٧۔ قبرص ١٨۔ جنوبی ساٸپرس ١٩۔ روس کے شمالی علاقہ جات ٢٠۔ پولینڈ Mehmed the Conqueror enters the city of Constantinople. ٢١۔ اٹلی کے شمالی ساحل ٢٢۔ البانیہ ٢٣۔ بیلاروس ٢٤۔ لتھوانیا ٢٥۔ کوسوو Sultan Suleiman seem ..read more
Visit website

Follow Yes Urdu on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR