پوجا بھٹ کس نامور اداکار کیساتھ 27 سال بعد اسکرین پر واپس آ رہی ہیں؟
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
2m ago
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ و فلم ڈائریکٹر پوجا بھٹ انڈسٹری کے سُپر اسٹار سنیل شیٹی کے ساتھ 27 ..read more
Visit website
حبا بخاری کا شہریار منور کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
2m ago
اداکارہ حبا بخاری نے بتایا کہ ڈرامہ سیریل ’رد‘ میں شہریار منور کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا؟ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’رد‘ میں شہریار منور (سالار)، حبا بخاری (ایمان)، اور ارسلان نصیر (زین) کا مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ حبا بخاری نے ڈرامے میں پہلی بار شہریار منور کے ساتھ اسکرین شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ شہریار منور بہت ہی مثبت شخص ہیں، پہلے میں سوچ رہی تھی کہ وہ فلموں میں کام کرچکے ہیں ان کے ساتھ کام کرنے کا مجھے مسئلہ ہوگا لیکن وہ بہت اچھے ہیں اور تعاون کرتے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by ARY Digital (@arydigital.tv ..read more
Visit website
عامر خان کے ساتھی اداکار نے ’لاپتہ لیڈیز‘ کو اپنی فلم کی کاپی قرار دیدیا
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
2m ago
بالی ووڈ اداکار عامر خان کی سابقہ اہلیہ کرن راؤ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ نیٹ فلکس پر ریلیز کے بعد سے ناظرین کی پذیرائی حاصل کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کے ساتھ متعدد فلموں میں اداکاری کرنے والے اننت مہادیون نے دعویٰ کیا ہے کہ ’لاپتہ لیڈیز‘ کا پلاٹ ان کی 1999 ..read more
Visit website
آرٹیفیشل انٹیلیجنس : دل کے مریضوں کیلیے بڑی خوشخبری
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
2m ago
آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی مدد سے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے جو امراض قلب کے مریضوں کے علاج میں مددگار ثابت ہوگی۔ سائنس کے شعبے میں دنیا بھر میں ہونے والی تیز رفتار ترقی نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا، ہر چیز اپنے نئے انداز اور تصویر کے ساتھ سامنے آرہی ہے، خصوصاً آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی آمد نے صورتحال ہی تبدیل کردی۔ جدید تحقیق کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے ذریعے لاتعداد ای سی جی سے حاصل شدہ ڈیٹا اور اے آئی کی مدد سے اب ہزاروں افراد کو موت کے منہ سے بچایا جاسکتا ہے۔ جی ہاں ! غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے کیے جانے والے مطالعے میں محققین نے آرٹیفیشل ا ..read more
Visit website
اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کیلیے فلسطینی قرارداد منظور
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
2m ago
اقوام متحدہ نے فلسطین کو آزاد اور خودمختار ریاست کا درجہ دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی۔ جنرل اسمبلی نے رکنیت کے لیے فلسطینی کوشش کی حمایت کرتے ہوئے قرارداد کو 143 ووٹوں سے منظور کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں 143 رکن ممالک نے قرارداد کے حق میں اور صرف 9 نے مخالفت میں ووٹ دیا جب کہ 25 ..read more
Visit website
پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدف
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
2m ago
پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دے دیا۔ ڈبلن میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا۔ کپتان بابر اعظم نے 57 رنز کی انگنز کھیلی، اوپنر صائم ایوب 45 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ فخر زمان 20 رنز بناسکے، افتخار احمد نے 15 گیندوں پر 37 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی، شاہین آفریدی 14 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ آئرلینڈ کی جانب سے کریگ ینگ نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس سے قبل ٹی 20 ..read more
Visit website
خاتون مسافر کی طیارے کے اوور ہیڈ بن میں سونے کی ویڈیو وائرل
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
1h ago
ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کی پرواز میں اوور ہیڈ بن میں سونے والی خاتون کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کی پرواز میں اوور ہیڈ بن میں سونے والی خاتون کی ویڈیو ایک ٹک ٹاک صارف نے شیئر کی جو 50 ..read more
Visit website
برطانیہ نے فلسطینی طالبہ کا ویزا منسوخ کر دیا
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
1h ago
فلسطینی طالب علم کا کہنا ہے کہ ‘قومی سلامتی’ کی وجہ سے برطانیہ نے ویزا منسوخ کر دیا۔ مانچسٹر یونیورسٹی میں فلسطینی قانون کی طالبہ دانا ابوقمر نے غزہ میں خاندان کے 15 افراد کو کھو دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کی حکومت نے انہیں "قومی سلامتی” کے لیے خطرہ سمجھتے ہوئے ان کا اسٹوڈنٹ ویزا واپس لے لیا ہے۔ الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے طالبہ کا کہنا تھا کہ اس نسل کشی کے دوران، برطانیہ کے ہوم آفس نے جبر کے خلاف مزاحمت کرنے اور غزہ پر 16 ..read more
Visit website
امتحان دینے والے طلبا کیلیے اچھی خبر!
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
1h ago
اسلام آباد: طلبا کیلیے اچھی خبر یہ ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے امتحانی پرچوں کے دوران مراکز میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ نیپرا نے طلبا کو درپیش مشکلات پر بجلی کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ امتحانی پرچوں کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو برقرار رکھا جائے۔ بجلی کمپنیوں کو ہدایت کی گئی کہ امتحانی سیشن کے دوران لوڈشیڈنگ نہ ہونے کو یقینی بنایا جائے، بجلی کی بلا تعطل فراہمی کی ناکامی کے نتیجے میں ریگولیٹری کارروائی ہو سکتی ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ اتھارٹی کو امتحانی سیشنز کے دوران لوڈشیڈنگ کی شکایات ملی ہیں، لوڈشیڈنگ ..read more
Visit website
بابر اعظم نے ایرون فنچ اور دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا
ARY News Urdu
by ویب ڈیسک
1h ago
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ اور مہندرا سنگھ دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیمیں پہلے ٹی 20 میں مدمقابل ہیں جبکہ آئرلینڈ نے پاکستان کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ تاہم ٹاس ہوتے ہی بابر اعظم نے ایرون فنچ اور دھونی کو ریکارڈ سے محروم کردیا ہے۔ بابر اعظم نے 77 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں ٹیم کی قیادت کی ہے جبکہ ایرون فنچ نے 76 میچز میچز میں آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی کی تھی۔ ایم ایس دھونی 72 اور انگلش کپتان ایوئن مورگن بھی 72 میچز میں ٹیم کی قیادت کرچکے ہیں۔ کیوی کپتان کین ولیمسن 71 ..read more
Visit website

Follow ARY News Urdu on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR