عارف علوی کا بیان عمران خان کےخلاف چارج شیٹ ہے: شیری رحمان
Daily Aajkal
by ویب ڈیسک
1y ago
اسلام آباد: وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے کہا ہے کہ تاخیر سے ہی لیکن عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیا کہ عمران خان سلیکٹڈ تھے۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ عارف علوی کا بیان عمران خان کےخلاف چارج شیٹ ہے، عمران خان آج کل سابق آرمی چیف پر حکومت کے خلاف سازش کا الزام لگا رہے ہیں اور ان کے صدر کہہ رہے ہیں کہ سابق آرمی چیف نے ہی سینیٹ اور عام انتخابات میں ان کی مدد کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ تاخیر سے ہی لیکن عارف علوی نے بھی اعتراف کرلیا کہ عمران خان سلیکٹڈ تھے، پی ٹی آئی کو اس پر وضاحت دینی چاہیے، بلاول بھٹو نے پہلے دن ہی اسمبلی فلور پر کہا تھا کہ یہ سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔ شیری رحمان کا کہنا ..read more
Visit website
حارث رؤف نے اہلیہ کو کتنا حق مہر ادا کیا۔۔۔۔؟
Daily Aajkal
by Web Desk
1y ago
قومی کرکٹرحارث رؤف کی اہلیہ مزنا مسعود کے حق مہر میں 50 تولے سونا لکھا گیا ہے۔ انسٹاگرام پر نعمان عاطف فوٹوگرافی اسٹوڈیو کی جانب سے حارث رؤف اور مزنا مسعود کے نکاح کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں قاضی کو حارث رؤف سے رضامندی کے وقت 50 تولے سونے کی حق مہر کا ذکر کرتے سنا جاسکتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by NoumanAtifphotographystudio (@nafphotographystudio ..read more
Visit website
سلیم شیخ کی اپنی بیٹی کی شادی پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز وائرل
Daily Aajkal
by Web Desk
1y ago
پاکستانی معروف ٹی وی اداکار سلیم شیخ کی اپنی بیٹی کی شادی پر ڈانس کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئی ۔ اداکار سلیم شیخ کی ڈانس ویڈیوز کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہاہے۔ ویڈیو ز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سلیم شیخ مختلف پاکستانی اور بھارتی گانوں پر ڈانس کر رہے ہیں اور ان کے ڈانس پر ان کے گھر والے بھی خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) واضح رہے کہ سلیم شیخ کی بڑی بیٹی نشمیہ شیخ کی گزشتہ دنوں شادی ہوئی، جس کی تصاویر سلیم شیخ نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر بھی کی ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Saleem Sheikh ..read more
Visit website
کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
Daily Aajkal
by Web Desk
1y ago
کراچی: سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم میں وکٹ کیپر سرفراز احمد اور بلے باز امام الحق کی واپسی ہوئی جبکہ فاسٹ بولر میر حمزہ کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ فاسٹ بولر میر حمزہ نے آخری مرتبہ ٹیسٹ میچ 2018 میں کھیلا تھا۔ The post کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on ..read more
Visit website
دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، وزیراعظم
Daily Aajkal
by Web Desk
1y ago
وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے کوہلو میں فوجی جوانوں کی شہادت کو اندوہناک واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قوم دفاع وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان میں کیپٹن سمیت 5 ..read more
Visit website
جب تک ہم پرانی سوچ سے باہر نہیں نکلیں گے نمبر ون نہیں ہوں گے: شاہد آفریدی
Daily Aajkal
by ویب ڈیسک
1y ago
چیف سلیکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا ورک لوڈ مینجمنٹ بہت ضروری ہے، جو سینئرز  بینچ پر ہیں انہیں بھی موقع ملنا چاہیے۔ شاہد آفریدی نیشنل بینک کرکٹ ارینا پہنچے جہاں انہوں نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کے کل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کی پچ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہم صرف اسپن وکٹیں ہی کیوں بناتے ہیں، ہمارے اندر اتنی صلاحیت ہے کہ ہم آسٹریلیا یا جنوبی افریقا جیسی وکٹ بنا سکتے ہیں، ہم نے ڈومیسٹک میں ایسی وکٹیں دیکھی ہیں، کوشش کریں گے کہ مختلف پلان کے ساتھ جائیں، جب تک ہم پرانی سوچ سے باہر نہیں نکلیں گے نمبر ون نہیں ہوں گے۔ The post ..read more
Visit website
‘جب دو اسمبلیاں ٹوٹیں گی تو انتخابات تو کروانا ہی پڑیں گے’
Daily Aajkal
by ویب ڈیسک
1y ago
لاہور: پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ اپریل میں الیکشن کرانے جارہی ہے۔  لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے، لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپریل میں  الیکشن کرانے جارہی ہے، جب دو اسمبلیاں ٹوٹیں گی تو انتخابات تو کروانا ہی پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل ہونے کے بعد الیکشن تاخیر کا شکار ہوتے ہیں تو ہمیں پھر بھی فرق نہیں پڑتا، ہم نے فوری طور پر اسمبلیاں اس لیے تحلیل نہیں کیں کہ اتحادیوں کو بھی منانا تھا۔ The post ..read more
Visit website
استعفوں کی تصدیق: پی ٹی آئی ارکان 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے
Daily Aajkal
by ویب ڈیسک
1y ago
ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی ترتیب دیدی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دو روز قبل اعلان کیا تھا کہ ان کی جماعت کے اراکین قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے پیر کے روز اسپیکر کے سامنے ہوں گے۔ تاہم اب پی ٹی آئی ذرائع نے بتایا ہے کہ پارٹی چیئرمین کی طرف سے 28 دسمبر کو اجلاس طلب کر کے نئی حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا کل استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر راجا پرویز اشرف کے سامنے پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔ The post استعفوں کی تصدیق: پی ٹی آئی ارکان 28 دسمبر کو قومی اسمبلی جائیں گے appeared ..read more
Visit website
عمران کے فیصلوں کو عوام میں پذیرائی ملتی ہے: شیخ رشید
Daily Aajkal
by ویب ڈیسک
1y ago
سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تمام نااہل ایک اہل کو نااہل کرانے میں لگے ہوئے ہیں جسکےعزائم منفی ہیں وہ ناکام ہونگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ عمران کے فیصلوں کو عوام میں پذیرائی ملتی ہے اور PDM کو رسوائی، بلاول FATF ..read more
Visit website
‘پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو محمد علی جناحؒ کی تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا’
Daily Aajkal
by ویب ڈیسک
1y ago
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ قائد اعظم عظیم سیاسی مدبر تھے جنہوں نے تاریخ کے دھارے کو یکسر بدل دیا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے یوم ولادت پر پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران، اے قائد اعظمؒ تیرا احسان ہے احسان، آزادی سے زیادہ قیمتی کوئی چیز نہیں، بحیثیت قوم آزاد وطن میں سانس لینے پر ہم قائداعظم محمد علی جناحؒ کا عظیم احسان کبھی فراموش نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ قائد اعظمؒ عظیم سیاسی مدبر تھے جنہوں نے تاریخ کے دھارے کو یکسر بدل دیا، قائد اعظمؒ کردار کے غازی تھے، گفتار کے نہیں، آج خود کو جانچنے کا دن ہے کہ ہم قائدؒ کے ..read more
Visit website

Follow Daily Aajkal on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR