عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر مجھے سرزنش کی ہے: شیر افضل مروت
Daily Jasarat News
by ویب ڈیسک
1d ago
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق اپنے بیان پر انہیں سرزنش کی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل نے کہا کہ لطیف کھوسہ نے حامد خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے نامزد کیا تھا۔ حامد سینیٹر ہیں اور پی اے سی کے چیئرمین نہیں بن سکتے۔ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے واضح طور پر کہا کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی، کوئی افہام و تفہیم نہیں ہے۔ عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے اڑان بھرنا ضروری ہے۔ پی ٹی آئی رہنما کہتے رہے کہ پہلے 8 فروری اور پھر 21 ..read more
Visit website
بانی پی ٹی آئی کو عوام اقتدار میں دیکھنا چاہتی ہے،  شبلی فراز
Daily Jasarat News
by ویب ڈیسک
1d ago
اسلام آباد:سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف (  پی ٹی آئی) عمران خان کو پاکستانی عوام اقتدار دینا چاہتی ہے،  اس وقت ملک کے تمام مسائل کا حل قیدی نمبر 804 ہیں۔ سینیٹر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  شبلی فراز   نے   ..read more
Visit website
سوئی سدرن کا چھاپوں کے دوران سالانہ ایک لاکھ 34 ہزار کیوبک میٹر سے زاید گیس چوری کا انکشاف
Daily Jasarat News
by منیرعقیل انصاری
1d ago
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن نے بالائی سندھ کے رہائشی علاقوں میں چھاپوں کے ذریعے گیس چوری کے خلاف زیرو ٹالرنس کو یقینی بنایا ہے. حیدرآباد کی ظفر ہاؤسنگ سوسائٹی اور مہر علی سوسائٹی فیز 1، کوہسار، لطیف آباد میں ڈسٹری بیوشن زون کی جانب سے کریک ڈاؤن کے دوران براہ راست چوری میں ملوث 20 اور 120 گھروں کے غیر قانونی کنکشن ختم کردیئے گئے ۔ رہائشیوں نے چوری کے کلمپ کے ذریعے غیر قانونی طور پر ربڑ کے پائپوں کے ذریعے سوئی سدرن کے فیڈر مینز پر لگا دیا جو آپریشنز کے دوران ویلڈ کر دیے گئے۔ ظفرہاؤسنگ سوسائٹی اور مہر علی سوسائٹی میں بالترتیب 19,200 کیوبک میٹر سالانہ اور 115,200 ..read more
Visit website
اون ریسورسز کی آمدنیاں بڑھانا ٹاون کی اہم ضرورت ہے،ڈاکٹر فواد احمد
Daily Jasarat News
by منیرعقیل انصاری
1d ago
کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے ٹاؤنز کے وسائل میں اضافے کیلئے گلشن اقبال ٹاؤن کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد اور میونسپل کمشنر جاوید کلوڑ کی صدارت میں افسران کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر ردا اور فوکل پرسن حیدر مغل کے علاوہ تمام متعلقہ محکمہ جاتی افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ لوکل ٹیکسز اینڈ ریکوری، محکمہ ایڈورٹائزمنٹ ، محکمہ چارجڈ پارکنگ ،بی اینڈ آر و دیگر لوکل ٹیکسز کے محکمہ جات نے ٹاؤن کے قیام کے بعد سے لوکل گورئمنٹ کی ٹیم کو بریفنگ دی اور تمام ریکارڈ بمہ ڈیٹا فراہم کیا، جبکہ لوکل ٹیکسز میں اضافے کے حوالےسے بھی مختلف ..read more
Visit website
نیشنل فوڈز خام میٹریل کے لیے پاکستان کا انحصار درآمدات پر کم کرنے کے لیے پرعزم
Daily Jasarat News
by منیرعقیل انصاری
1d ago
کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیشنل فوڈز لمیٹڈ نے درآمدات پر انحصار کم کرنے کے لیے اپنے قابل قدر سیڈ ٹو ٹیبل پراجیکٹ کا آغاز کردیا ہے۔اس پراجیکٹ کے تحت نیشنل فوڈز لمیٹڈ فارم چلانے والی کمپنیوں کے ساتھ شراکت کرتے ہوئے مقامی کسانوں کو بااختیار بناتے ہوئے پاکستان کی زرعی ویلیو چین کو مضبوط بنارہا ہے۔ پاکستان کے زرعی منظر نامے کو تبدیل کرنے کے ویژن کے تحت نیشنل فوڈز لمیٹڈ نے سیڈ ٹو ٹیبل منصوبے کا آغاز اگست 2023میں کیا جس کا مقصد خام مال کے لیے درآمدات پر انحصار کم کرنا ہے بالخصوص ٹماٹر کے گودے کی درآمد جو 10ملین ڈالر کے لگ بھگ ہے۔ اس پراجیکٹ کے تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول ٹماٹر کے کاشتکاروں کی کاوشوں سے ستمبر 2 ..read more
Visit website
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان، پاکستان میں بھی سستا ہونے کا امکان
Daily Jasarat News
by ویب ڈیسک
1d ago
کراچی: بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16ڈالرفی بیرل ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں ڈیزل کی قیمت 4.30 ڈالر کمی کے بعد 104.76 ڈالر فی بیرل تک آگئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 4.50 روپے سے 5 روپے تک کمی کا امکان ہے جبکہ پاکستان میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔ گزشتہ جائزے کے دوران وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 ..read more
Visit website
شہر قائد: رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے سامنے سےرکاوٹیں ہٹانے کا حکم
Daily Jasarat News
by ویب ڈیسک
1d ago
کراچی : سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں شہر میں انسداد تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس کے باہر سے بھی تجاوزات ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے تین دن میں تمام تجاوزات ختم کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ کسی کو عوام کی آزادانہ نقل و حرکت میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ، راستے بند کرنا اور رکاوٹیں ڈالنا غیر قانونی ہے ، وفاقی اور صوبائی حکومت خو ..read more
Visit website
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کا پلاٹ بیچ کر متاثرین کو پیسے ادا کرنے کا حکم
Daily Jasarat News
by ویب ڈیسک
1d ago
کراچی: سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کا پلاٹ بیچ کر متاثرین کو رقم ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق عدالت عظمیٰ نے غیر قانونی تعمیر کی بنیاد پر منہدم کیے گئے نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلامی کے ذریعے فروخت کرکے متاثرین کو ان کی رقم واپس ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ نسلہ ٹاور انہدامی کے متاثر ین کی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی، جس میں وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس میں 40 ..read more
Visit website
اسرائیل کا رفح میں رہائشی عمارت پر فضائی حملہ، 5 افراد شہید
Daily Jasarat News
by ویب ڈیسک
1d ago
مقبوضہ بیت المقدس: جنوبی غزہ کے شہر رفح میں ایک رہائشی عمارت پر اسرئیلی فضائی حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی نے توپ خانے کے ذریعے غزہ کے دیر البلاح اور متعدد مقامات پر گولہ باری کی ہے۔ اس کے علاوہ حماس کی جانب سے اسرائیلی نژاد امریکی اسیر ہرش گولڈ برگ پولن کی ویڈیو جاری کرنے کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے باہر سینکڑوں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے تمام یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ The post اسرائیل کا رفح میں رہائشی عمارت پر فضائی حملہ، 5 افراد شہید appeared first on Daily Jasarat News ..read more
Visit website
طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: امریکا
Daily Jasarat News
by ویب ڈیسک
1d ago
واشنگٹن: امریکا نے افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے خواتین کے کام، تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے سیکریٹری اینٹونی بلنکن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اسلامی ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے، طالبان نے خواتین کے کام، تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ قیدیوں کی 90 فیصد شرح سیاسی لیڈران پر مشتمل ہے،2021 ..read more
Visit website

Follow Daily Jasarat News on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR