Aaj News
796 FOLLOWERS
Aaj News is committed to bringing accurate and authentic news coverage from across Pakistan. With extensive coverage on political and social issues and neutral analysis of current affairs, Aaj News has always managed to be fair.
Aaj News
3h ago
جامعہ اشرفیہ کی جانب سے القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے کردار پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے، عوام کو اسلام کے نام پر دھوکہ دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
جامعہ اشرفیہ کا القادر ٹرسٹ کے معاملے پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام کے نام پر کھیل کھیلنا اور کرپشن کی پردہ پوشی کے لیے اسلامی اقدار کا استعمال نہایت افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے۔ دنیاوی مفادات کے لیے مذہب کو استعمال کرنا نہ صرف اسلامی تعلیمات کی صریحاً خلاف ورزی ہے بلکہ ایک سنگین گناہ بھی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اسلامی تعلیمات کی یونیورسٹی کے نام پر عوام کو دھوکہ دینا اور دین کو مفادات کے لیے استعمال کرنا دھوجہ دہی او ..read more
Aaj News
3h ago
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ڈرفٹنگ کرنے والی گاڑی نےسڑک سے گزرنے والی سوزوکی کوٹکر ماری جس کے نتیجے میں 10 ..read more
Aaj News
3h ago
لوئر کرم میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا، ڈپٹی کمشنر نے متاثرین کیلئے ٹل اور ہنگو میں ٹی ڈی پیز(عارضی بے گھر افراد کیلئے) کیمپ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ٹل ڈگری کالج، ٹیکنیکل کالج، ریسکیو اور عدالت کی عمارت میں کیمپ قائم ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ٹی ڈی پیز کیمپ قائم کرنے کیلئے صوبائی ریلیف کو خط ارسال کردیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ دوران آپریشن آبادی کے تحفظ کیلئے کیمپ قائم کیے جارہے ہیں اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی نگرانی میں ایک کمیٹی بھی قائم کردی گئی۔
کرم جانے والے امدادی اشیا کے قافلے پر نامعلوم افراد کا حملہ، 2 گاڑیاں نذر آتش، 3 ..read more
Aaj News
4h ago
چین میں ایک خاتون کی گزشتہ دنوں 124 ویں سالگرہ منائی گئی اور انہوں نے اپنی طویل زندگی کے رازوں سے بھی پردہ اٹھا دیا۔
چینی میڈیا کے مطابق چیو چئشی یکم جنوری 1901 کو چنگ سلطنت کے دور میں جنوب مغربی چین کے صوبے سیچوان کے شہر نانچونگ میں پیدا ہوئیں۔
رپورٹ کے مطابق چیو چئشی کی سب سے بڑی پوتی کی عمر 60 برس ہے، جبکہ ان کے خاندان کا سب سے کم عمر فرد 8 ماہ کا ہے۔
150 ..read more
Aaj News
4h ago
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی مقبولیت میں کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ عوام کی ہمدردی مزید بڑھے گی، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے ساتھ ساتھ امریکا میں حکومت کی تبدیلی پاکستان کے بحران کے حل کے لیے فیصلہ کن عوامل ثابت ہوں گے۔
آج ٹی وی کے پروگرام ’روبرو‘ میں میزبان شوکت پراچہ سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 190 ..read more
Aaj News
4h ago
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قوم کے 80 ارب روپے ہڑپ کرگئے۔
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 190 ملین پاﺅنڈ میگا کرپشن کیس کے حوالے سے ’ایکس‘ پر پیغام میں کہا کہ 5 قیراط ہیرے کی انگوٹھیوں کا بشریٰ بی بی سے معلوم ہوا، پہلے کبھی نہیں سنا کہ 5 قیراط ہیرے کی انگوٹھی بھی ہوتی ہے؟
عمران خان کو سزا مکافات عمل ہے، 190 ..read more
Aaj News
4h ago
خرچہ نہ دینے پر بیوی نے بیٹے کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کردیا، پولیس نے گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
تھانہ سول لائن پولیس گوجرانوالہ کے مطابق ملزمہ نجمہ بی بی نے بیٹے احمد کے ساتھ مل کر شوہر کوتشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا، مقتول نے 6 ..read more
Aaj News
6h ago
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی والے دونوں چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ بدنصیبی ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس دو راہے پر کھڑے ہوگئے ہیں ، بانی پی ٹی آئی نے 2018 سے پہلے ایسے کوئی کام نہیں کئے تھے۔
انہوں نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ میں جاکر بھی یہ فیصلہ ختم نہیں ہوگا۔ 190 ..read more
Aaj News
6h ago
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر میں جمعہ کو دن بھر تیز ہوائیں چلتی رہیں اور درجہ حراست 12 ڈگری تک گر گیا، شہر میں اب موسم کیسا رہے گا، ماہرین نے بتا دیا۔
ماہرین موسمیات کے مطابق شہر میں ہوائوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار29 کلومیٹر فی گھنٹہ (16ناٹیکل مائلز) ریکارڈ ہوئی، کم سے کم پارہ 12 اور زیادہ سے زیادہ 25.8 ..read more