رات
Drizzling Of Love
by Drizzling OF Love
2M ago
  ..read more
Visit website
طاہر کا کنبہ
Drizzling Of Love
by Drizzling OF Love
3M ago
    کردار طاہر= میچور عمر کا ایک لڑکا یا آدمی۔ فری= اصلی نام فرخندہ۔ طاہر کی بیوی۔ احمر= طاہر اور فرخندہ کا نو دس برس کا چھوٹا بیٹا۔  ..read more
Visit website
ہمسفر
Drizzling Of Love
by Drizzling OF Love
3M ago
  موسلادار بارش ہو رہی تھی۔ سڑک پر ٹریفک رواں تھی۔ ایک خوبصورت لڑکی ہاتھ میں چھتری تھامے سڑک کے کنارےچلی جا رہی تھی۔ تیز ہوا کے باعث بار بار اس کے ہاتھ سے چھتری اڑنے لگتی جسے وہ بڑی مشکل سے قابو کرتی۔ کچھ دور جا کر لڑکی کے دل کی سمت یعنی اس کے بائیں جانب اک موڑ آیا جہاں سے ایک لڑکا بارش میں بھیگتا ہوا تیز تیز قدم اٹھاتا ہوا چلا آرہا تھا۔ موڑ پر پہنچ کر لڑکی لڑکا دونوں رک گۓ دونوں ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکراۓ۔ یکدم تیز ہوا کا جھونکا آیا جس سے لڑکی کی چھتری اڑ کر اس کے ہاتھ سے نکلنے لگی۔ اس سے پہلے چھتری اس کے ہاتھ  ..read more
Visit website
دیدۂ بینا
Drizzling Of Love
by Drizzling OF Love
5M ago
  ..read more
Visit website
تتلیوں کے دیس میں
Drizzling Of Love
by Drizzling OF Love
6M ago
پہاڑ کی ایک چوٹی پر ایک چھوٹے سے خوبصورت کاٹج کا چوبی دروازہ ہلکی سی چرَ کی آواز سے کھلا اور بند ہو گیا۔ شہر یار نے وہیں کھڑے کھڑے اوپر نگاہ ڈالی ستارۂ سحری نمودار ہو چکا تھا۔ اردگرد کا جائزہ لینے کے بعد وہ ایک چھوٹے سے ڈھلوانی راستے پر چلنے لگا۔ چند قدم چل کر اس نے نیچے وادی میں جھانک کر دیکھا چھوٹے چھوٹے مکانات یوں لگ رہے تھے جیسے ایک دوسرے کے اوپر سوۓ پڑے ہوں۔ ان مکانات کے اوپر سے بادلوں کے ٹولے رینگتے ہوۓ چلے جا رہے تھے۔ ڈھلوانی راستہ طے کر کے جب وہ نیچے پہنچا تو اسے ذیلی سڑک سے خان بہادر اوپر آتا ہوا دکھائی دیا۔ قریب پہنچ کر اس نے خان بہادر کو آواز لگائی۔ 'کیوں خان بہادر۔۔۔کہاں صبح ..read more
Visit website
جشنِ آزادی
Drizzling Of Love
by Drizzling OF Love
8M ago
 رضوان کی آنکھ کھلی تو صبح کے نو بج رہے تھے۔ اس نے   سوچا آج جشنِ آزادی منایا جا رہا ہے تو اسے بھی اس جشن میں شریک ہونا چاہیۓ اور چھت پر جا کر جھنڈا لگانا چاہیۓ۔ وہ چھلانگ لگا کر بستر سے اٹھا اور جھنڈا اٹھا کر چھت پر چلا آیا۔ جھنڈا لگانے سے پہلے اس نے اردگرد دیکھا، تقریباً ہر گھر کی چھت پر جھنڈا لہرا رہا تھا۔  کچھ گھروں کو جھنڈیوں سے بھی سجایا گیا تھا۔ اس کی نظر ایک بڑی سی کوٹھی پر پڑی جس پر سب سے بلند جھنڈا لہرا رہا تھا۔ رضوان اس گھر کے مکین کو جانتا تھا۔ یہ گھر کسی ٹھیکیدار کا تھا جس نے اس محلے کی گلیاں اور سڑکیں بنائی تھیں۔ اس نے جو سڑک بنائی تھی وہ چند دن بعد  ..read more
Visit website
پراسرار بستی
Drizzling Of Love
by Drizzling OF Love
8M ago
 کردار پِپلو بابا= ایک بڑا سا گھنا اور پرانا درخت۔ چونچو= لمبی چونچ والا بگلا نما سفید رنگ کا پرندہ جو سردیوں میں سرد علاقوں سے گرم علاقوں کی طرف ہجرت کرتا ہے۔ باجی صفّو=  ..read more
Visit website
آکاس بیل
Drizzling Of Love
by Drizzling OF Love
9M ago
 کردار شاداب تنزیلا چھٹکی= اصل نام جمیلہ (تنزیلا کی چھوٹی بہن جو تنزیلا سے چند برس چھوٹی ہے) امی (تنزیلا کی امی) کھجلی۔ اصل نام احسن (تنزیلا کا چھوٹا بھائی، سات آٹھ برس کا بچہ) فرنینڈس= شاداب کا دوست اور کولیگ۔ ہمہ= تنزیلا کی دوست تانیہ عاصم= چھٹکی کا شوہر شاداب کے چند دوست اور گھر والے امی، ابو، بہن، بھائی وغیرہ اور کولیگز۔ تنزیلا کے کولیگز اور چند جاننے والے۔ پہلا منظر دن کا وقت۔ تنزیلا کا گھر۔   ..read more
Visit website
جاگتی آنکھوں کا خواب
Drizzling Of Love
by Drizzling OF Love
1y ago
ماجد پچھلے دو گھنٹوں سے چھت پر بیٹھا دھوپ سیک رہا تھا۔ آج اتوار کا دن تھا مگر وہ عام طور پر اس دن گھر پر نہیں ہوتا تھا کیونکہ اسے جمعے والے دن چھٹی ہوتی تھی۔ لیکن آج اس کا کام پر جانے کو بالکل جی نہیں چاہ رہا تھا اس لیۓ اس نے کام سے ایک مناسب سا بہانہ لگا کر چھٹی کر لی اور چھت پر آکر بیٹھ گیا۔ پچھلے کئ دنوں سے اس کی کیفیت کچھ عجیب سی تھی کام پر اس کا بالکل بھی دل نہیں لگ رہا تھا اس لیۓ وہ کسی نہ کسی بہانے سے ہر دوسرے چوتھے روز چھٹی کر لیا کرتا تھا اور پورا دن چھت پر دھوپ میں پڑا رہتا تھا۔ اسے دھوپ میں بڑی طمانیت کا احساس ہو رہا تھا۔ اس نے ایک بڑی سی چوکی پر بیٹھے تقریباً اونگتے ہوۓ اردگرد ..read more
Visit website
باطنی وجود
Drizzling Of Love
by Drizzling OF Love
1y ago
 کردار ملک اعجاز حسن: عمر پچاس ساٹھ برس ، بائیسویں گریڈ کا آفیسر، کلین شیو ہینڈسم پرسنیلٹی، رنگین مزاج۔ شبیہ: ملک اعجاز حسن کی شبیہ، انتہائی بدصورت، کریہہ اور خوفناک۔ علینہ: نوجوان لڑکی۔ ملک اعجاز حسن کی ایمپلائی۔ کولیگ۔ چند دیگر کردار پہلا منظر ملک اعجاز  حسن کا دفتر۔ ملک اعجاز اعلیٰ قسم کا قیمتی سوٹ پہنے ہوۓ ہے، بالوں میں قرینے سے کنگھی کی گئ ہے، ہاتھ میں کسی مہنگے برانڈ کا سگار ہے۔  جب منظر کھلتا ہے تو ملک اعجاز کمرے میں ٹہلتا دکھاںئ دیتا ہے،  ..read more
Visit website

Follow Drizzling Of Love on FeedSpot

Continue with Google
Continue with Apple
OR